Rooza Or Seehaat - Article No. 378

روزہ اور صحت - تحریر نمبر 378

بیمار افراد روزہ رکھنے سے قبل اپنے معالج کے مشورے سے ادویات کی مقدار اور اوقات میں تبدیل کر یں ذیا بیطس کی ٹائپ 1اور ٹائپ 2میں مبتلا مریض اگر روزہ رکھیں اور ان کا بلڈ پر یشر بھی نارمل نہ ہو تو ایسے میں بہت سی جسمانی پیچیدگیوں کا خطرہ ہو سکتاہے

Browse More Health Articles & Tips in Urdu