YadDasht Mutasir Hone Lage Tu Kiya Karna Chahiye - Article No. 403

یاد داشت متاثر ہونے لگے تو کیا کرنا چاہیے - تحریر نمبر 403

اگر آپ کے بزرگ یاد داشت کھونے لگے ہیں تو آپ کو چاہیے کہ آپ ان کو ڈاکٹر کے پاس لے جائیں اور چیک کروائیں کہ کہیں ان کو الزہیمر کی بیماری تو نہیں جس میں یاد داشت متاثر ہوتی ہے یا قوت ادراک میں فرق تو نہیں آ گیا

Browse More Health Articles & Tips in Urdu