Lehsaan - Article No. 1969
لہسن - تحریر نمبر 1969
ہفتہ 3 اکتوبر 2020

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ لہسن نہ صرف دل بلکہ کینسر کے خلاف بھی بہت مفید ہے۔لہسن نا صرف کولیسٹرول کو نارمل کرنے اور دل کی بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں مفید ہے بلکہ اسے کھانے سے مختلف اقسام کے کینسر سے بھی محفوظ رہا جا سکتا ہے ۔بتایا جاتا ہے کہ لہسن سب سے زیادہ معدے کے کینسر کے خلاف موثر ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جولوگ باقاعدگی سے اپنی خوراک میں لہسن کا استعمال کرتے ہیں ان میں بڑی آنت کے کینسر کے خطرات پینتیس فیصد تک کم ہو جاتے ہیں۔تحقیق کے مطابق لہسن امراض قلب،بلڈ پریشر سے بچاتا ہے۔ایک تحقیق کے مطابق لہسن خون کی رگوں میں مواد کو جمنے سے روکتا ہے۔لہسن کا استعمال مشرق و مغرب دونوں غذائی ثقافتوں میں پایا جاتا ہے۔
آسٹریلیا کے ڈاکٹروں نے بلڈ پریشر کے پچاس مریضوں پر ایک تجربہ کیا۔
بالوں کو اگائیں
لہسن سے بالوں کے گرنے کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے جس کی وجہ اس میں شامل ایک جزالیسین کی بھرپور مقدار ہے۔یہ سلفر کمپاؤنڈ پیاز میں بھی پایا جاتا ہے ۔لہسن کو کاٹ لیں اور اس کی پوتھیوں کو سر پر ملیں۔تیل میں بھی لہسن کو شامل کرکے مساج کے ذریعے یہ فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔
کیل مہاسوں کا خاتمہ
یہ کیل مہاسوں کے لئے ملنے والی ادویات کا مرکزی جز تو نہیں مگر لہسن ایک قدرتی علاج ضرور ہے جو کیل مہاسوں کو کم یا ختم کر سکتا ہے۔اس میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس بیکٹیریا کو ختم کرتے ہیں۔لہسن کی پوتھی کو کیل مہاسے پر رگڑنا موثر ثابت ہو سکتا ہے۔
وزن کنٹرول
لہسن جسمانی وزن کو کنٹرول کرنے میں مدد گار ہے۔ایک تحقیق کے مطابق لہسن سے بھرپور غذا سے جسم چربی کے ذخیرے اور وزن میں کمی ہوتی ہے۔اس کا فائدہ اٹھانے کے لئے لہسن کو روزانہ اپنی غذاکا حصہ بنانے کی کوشش کریں۔
مچھروں کو دور بھگائیں
سائنس دان پر یقین تو نہیں ایسا کیوں ہوتا ہے مگر ایسا نظر آتا ہے کہ مچھروں کو لہسن پسند نہیں۔ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ جو لوگ لہسن کے پیسٹ کو اپنے ہاتھوں اور پیروں پر مل لیتے ہیں انہیں مچھروں کا ڈر نہیں رہتا۔اس کے لئے لہسن کے تیل،پیٹرولیم جیل اور موم کو ملا کر ایک سلوشن بنایا جا سکتا ہے۔
ہونٹوں پر زخم سے نجات
شدید ٹھنڈ میں ہونٹوں کا پھٹ جانا یا زخم ہو جانا کافی عام ہے۔اس کے لئے پسے ہوئے لہسن کو کچھ دیر تک متاثرہ جگہ پر لگا ئے رکھیں ۔اس میں شامل قدرتی سوجن کش خصوصیات درد اور سوجن کم کرنے میں مدد دیتی ہیں۔
لہسن قدرتی گلیو بھی
کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ لہسن کو کاٹنے کے بعد انگلیاں کس طرح چپکنے لگتی ہیں․․․․․؟لہسن کی یہ قدرتی خوبی اسے شیشے کے معمولی کریک کو ٹھیک کرنے میں مدد دیتی ہے ۔اس کے لئے لہسن کو پیس لیں اور اس کے عرق کو کریک پر رگڑیں اور اوپر نیچے کے حصے کو صاف کر دیں۔
خارش سے ریلیف
لہسن سوجن کش اجزاء سے بھرپور ہے اسی لئے یہ اچانک ہونے والی خارش سے ریلیف بھی دے سکتا ہے۔لہسن کے تیل کی کچھ مقدار کو متاثرہ جگہ پر استعمال کرنے سے خارش میں آرام آتا ہے۔
آسٹریلیا کے ڈاکٹروں نے بلڈ پریشر کے پچاس مریضوں پر ایک تجربہ کیا۔
(جاری ہے)
ان کو لہسن کے کیپسولز کھلائے گئے۔ان مریضوں کے بلڈ پریشر کا تقابل ہائی بلڈ پریشر کے اُن مریضوں کے بلڈ پریشر سے کیا گیا جو ادویات کا استعمال پابندی سے کرتے ہیں۔
پتہ یہ چلا کہ روزانہ لہسن کے چار کیپسولز کا استعمال کرنے والے مریضوں کا فشار خون یا بلڈ پریشر ادویات کا استعمال کرنے والوں کے مقابلے کہیں نیچے تھا۔برٹش ہارٹ فاؤنڈیشن کے محققین نے کہا ہے کہ اس سلسلے میں مزید ریسرچ کی ضرورت ہے۔لہسن میں کئی مفید وٹامنز کے علاوہ کیلشیم،فاسفورس،آئرن، آیوڈین کوبالٹ،زنک،سوڈیم،پوٹاشیم،سیلینیم جیسے معدنی اجزاء موجود ہوتے ہیں۔لہسن سے حاصل ہونے والے ست Extractپرانی سوجن دور کرنے کی عمدہ صلاحیت رکھتے ہیں۔لہسن کے مزید کچھ فوائد درج ذیل ہیں۔بالوں کو اگائیں
لہسن سے بالوں کے گرنے کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے جس کی وجہ اس میں شامل ایک جزالیسین کی بھرپور مقدار ہے۔یہ سلفر کمپاؤنڈ پیاز میں بھی پایا جاتا ہے ۔لہسن کو کاٹ لیں اور اس کی پوتھیوں کو سر پر ملیں۔تیل میں بھی لہسن کو شامل کرکے مساج کے ذریعے یہ فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔
کیل مہاسوں کا خاتمہ
یہ کیل مہاسوں کے لئے ملنے والی ادویات کا مرکزی جز تو نہیں مگر لہسن ایک قدرتی علاج ضرور ہے جو کیل مہاسوں کو کم یا ختم کر سکتا ہے۔اس میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس بیکٹیریا کو ختم کرتے ہیں۔لہسن کی پوتھی کو کیل مہاسے پر رگڑنا موثر ثابت ہو سکتا ہے۔
وزن کنٹرول
لہسن جسمانی وزن کو کنٹرول کرنے میں مدد گار ہے۔ایک تحقیق کے مطابق لہسن سے بھرپور غذا سے جسم چربی کے ذخیرے اور وزن میں کمی ہوتی ہے۔اس کا فائدہ اٹھانے کے لئے لہسن کو روزانہ اپنی غذاکا حصہ بنانے کی کوشش کریں۔
مچھروں کو دور بھگائیں
سائنس دان پر یقین تو نہیں ایسا کیوں ہوتا ہے مگر ایسا نظر آتا ہے کہ مچھروں کو لہسن پسند نہیں۔ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ جو لوگ لہسن کے پیسٹ کو اپنے ہاتھوں اور پیروں پر مل لیتے ہیں انہیں مچھروں کا ڈر نہیں رہتا۔اس کے لئے لہسن کے تیل،پیٹرولیم جیل اور موم کو ملا کر ایک سلوشن بنایا جا سکتا ہے۔
ہونٹوں پر زخم سے نجات
شدید ٹھنڈ میں ہونٹوں کا پھٹ جانا یا زخم ہو جانا کافی عام ہے۔اس کے لئے پسے ہوئے لہسن کو کچھ دیر تک متاثرہ جگہ پر لگا ئے رکھیں ۔اس میں شامل قدرتی سوجن کش خصوصیات درد اور سوجن کم کرنے میں مدد دیتی ہیں۔
لہسن قدرتی گلیو بھی
کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ لہسن کو کاٹنے کے بعد انگلیاں کس طرح چپکنے لگتی ہیں․․․․․؟لہسن کی یہ قدرتی خوبی اسے شیشے کے معمولی کریک کو ٹھیک کرنے میں مدد دیتی ہے ۔اس کے لئے لہسن کو پیس لیں اور اس کے عرق کو کریک پر رگڑیں اور اوپر نیچے کے حصے کو صاف کر دیں۔
خارش سے ریلیف
لہسن سوجن کش اجزاء سے بھرپور ہے اسی لئے یہ اچانک ہونے والی خارش سے ریلیف بھی دے سکتا ہے۔لہسن کے تیل کی کچھ مقدار کو متاثرہ جگہ پر استعمال کرنے سے خارش میں آرام آتا ہے۔
تاریخ اشاعت:
2020-10-03
Your Thoughts and Comments
مزید کینسر سے متعلق
Articles and Information
غذا اور صحتغذا کے ذریعے بیماریوں کا علاجمضامینورزشناشتہ کے فوائدذیابیطس ۔ شوگرڈینگی بخار اور ڈینگی وائرسبواسیر اور اسکا علاجآنکھوں کے مسائل اور علاجچہرے اور جلد کے مسائلبلڈ پریشرموٹاپا کم کرنے کے آسان طریقےکمر درد کے مسائلجوڑوں کے درد کے مسائلڈپریشن اور ذہنی مسائل اور انکا علاجفالج کا علاجگردوں کے مسائلدانتوں کے مسائلناک کان گلے کے مسائلکھانسی اور گلے کے مسائلڈائٹنگ کے طریقےکینسر بانجھ پنکولیسٹرول ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.