Yoga Ki Warzishain Chota Program - Article No. 1125
یوگا ورزشیں (چوتھا پروگرام) - تحریر نمبر 1125
یوگا کوئی مذہب نہیں۔ یہ ایک فن ،ایک سائنس ہے جس نے آج سے ہزاروں برس قدیم چین میں جنم لیا اور وہاں روح اور بدن کے باہمی توازن اور انسان کے اندر اور باہر کے پورے تول کی عملی ترجمانی کرتی رہی۔ چین سے اس علم کو ہندوستان نے مستحار لیا اور اسے یوگا کا نام دیا۔
ہفتہ 12 اگست 2017
یوگا ورزشیں جنہیں یوگا آسن کہتے ہیں پورے عضلاتی نظام، فضلاتی نظام، دوران خون کے نظام اور ہضم کے نظام سے بڑا گہرا تعلق رکھیں ہیں۔
(جاری ہے)
یوگا ورزشیں افزائش حسن،اعادہ شباب، درازیء عمر اور تندرستی وتن سازی کے لئے بھی بڑے آسان اور عملی طریقے فراہم کرتی ہیں، جن کی اہمیت وافادیت صدیوں پہلے تسلیم کی جاچکی تھی اور آج بھی تسلیم کی جا رہی رہے۔
یہاں جو یوگا ورزشیں دی جاری ہیں ان کا تعلق افزائش حسن وجمال کے علاوہ جسمانی اور نفسیاتی عارضوں کے علاج سے بھی ہے۔ ان ورزشوں کی باقاعدہ مشق کرتے ہوئے ان سے استفادہ کریں۔ اور یاد رکھیں کہ یوگا ورزشیں یعنی یوگا آسن کرنے کا بہترین وقت صبح کا وقت ہے جبکہ پیٹ خالی ہو۔سرونگا آسن:
یہ آسن یعنی یوگا ورزش دوران خون کی اصلاح، سپر نما غذہ کی اصلاح اور ٹانگوں اور جسم کے بالائی حصے کے عضلات کو خون کی زیادہ مقدار پہنچانے کے لئے انتہائی مفید اور کارآمد ہے۔ دوران خون کی زیادہ مقدار جسم کے زیریں عضلات ہی کو سیراب کرتی ہے ۔ اس لیے ضرورت ہے کہ بالائی عضلات بھی خون سے اچھی طرح فیض یاب ہوں۔ اس امر کو ملحوظ رکھتے ہوئے کندھوں کے بل کھڑے ہونے کا جو آسن ہے اس کو سرونگا آسن کہتے ہیں۔ اس میں عمر کی کوئی قید نہیں۔ہر عمر میں اس آسن کی اعادیت یکساں ہے۔
Browse More Exercise
ورزش اور جسمانی سرگرمیوں کی اہمیت
Warzish Aur Jismani Sargarmiyon Ki Ahmiyat
ورزش ایک مفت اور مفید دوا
Warzish Aik Muft Aur Mufeed Dawa
سائیکل چلائیں صحت بنائیں
Cycle Chalaain Sehat Banaain
ورزش سے پہلے کیا کھائیں
Warzish Se Pehle Kya Khayen
صحت مند زندگی گزارنے کے بیش قیمت مشورے
Sehat Mand Zindagi Guzarne Ke Besh Qeemat Mashware
پیدل چلیں ۔ ذیابیطس کے امکانات کم کریں
Paidal Chalen - Diabetes Ke Imkanat Kam Karen
سردیوں میں ورزش کرنے کے زیادہ فائدے
Sardiyon Mein Warzish Karne Ke Ziyada Faide
ورزش
Warzish
مارننگ واک
Morning Walk
تیراکی سے ذہنی و جسمانی تندرستی
Teeraki Se Zehni O Jismani Tandrusti
پیٹھ کا درد اور موٴثر ورزشیں
Peeth Ka Dard Aur Muasar Warzishain
فزیوتھراپی ۔ ایک موٴثر علاج
Physiotherapy - Aik Muasar Ilaj