Bhindi Khain Khoon Barhain - Article No. 878
بھنڈی کھائیں، خون بڑھائیں - تحریر نمبر 878
ہفتہ 13 فروری 2016

ڈاکٹر سمیہ سید۔ طارق:
بھنڈی کسی بھی طریقے سے پکا کر کھائیں، یہ صحت کے لیے مفید ہے۔ بھنڈی کواُبالا جاتا ہے۔ دم پخت (بھاپ میں پکانا) کیاجاتا ہے۔ شوربا بنایا اور سلاد میں بھی ڈالا جاتاہے۔
بھنڈی کی صحت بخشی:
ماہرین کہتے ہیں کہ پیدایشی عمل کے دوران خواتین کوبھنڈی ضرور کھانی چاہیے، اس لیے کہ اس میں فولیٹ ہوتا ہے۔ فولیٹ سے زچگی کے دوران پیدا ہونے والی پیچیدگیاں دور ہوجاتی ہیں۔ اس کے علاوہ فولیٹ سے خون میں سرخ ذرات کی کمی دور ہوجاتی ہے اور نومولود کامرکزی اعصابی نظام درست رہتا ہے۔
حیاتین:
بھنڈی میں چوں کہ حیاتین ج (وٹامن سی) شامل ہوتی ہے، اس لیے حمل کے دوران بھنڈی کھانے سے ماں اور بچے کو تعدیہ (Infection) نہیں ہوتا۔
اگر حمل کے دوران آپ کا بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے تو آپ کو پابندی سے بھنڈی کھانے چاہیے۔ یہ حمل کے دوران پیدا ہونے والی دل کی بیماریوں کوبھی گھتا دیتی ہے۔
مانع قبض:
بھنڈی میں ریشہ (Fiber) بہت ہوتا ہے، لہٰذا اسے پابندی سے کھایا جائے تو قبض نہیں ہوتا۔ یہ بیماری کے دوران حمل خواتین کودرپیش ہوتی ہے۔ ریشے سے جسم میں موجود گلوکوس آسانی سے ہضم ہوجاتا ہے، لہٰذا بھنڈی کھانے سے حمل کے دوران ذیابیطس ہونے کے امکانات کم رہ جاتے ہیں۔
لحمیات:
بھنڈی کھانے سے جسم میں موجود کولا جن (Collagen) کی مقدار میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ کولا جن نسیجوں یا پٹھوں میں ہوتاہے۔ حمل کی وجہ سے جلد پر جونشانات پڑ جاتے ہیں، انھیں دور کردیتا ہے۔ دوران حمل جلد پر اگر داغ دھبے پڑ جائیں تو چند بھنڈیاں کاٹ کر انھیں دس منٹ تک پانی میں اُبالیں۔ پھر چمچے سے دباؤ ڈال کرانھیں مسل لیں اور لگدی بنالیں۔ جب لگدی ٹھنڈی ہو جائے تو اسے داغ دھبوں پر لگائیں۔ داغ دھبے دور ہوجائیں گے۔
بھنڈی میں چوں کہ حیاتین الف ( وٹامن اے) ہوتی ہے، چنانچہ یہ بینامیں اضافہ کرتی ہے۔ موتیا بند کو قریب نہیں آنے دیتی ہے۔ چہرے پر پڑنے والی جھریوں کو ممکنہ حدتک روکتی ہے۔ حیاتین الف سے آنکھوں کا فعل درست رہتا ہے۔ یہ معدے میں ہونے والے زخم (Ulcer) کو مندمل کرتی ہے۔
بھنڈی کے مانع تکسیداجزا (Antioxidants) کی بنا پر آپ تنفس کی بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں اور دمہ بھی آپ پر حمہ آور نہیں ہوتا۔ بھنڈی کے کھانے سے آپ کو پودوں میں پائی جانے والی لحمیات بھی حاصل ہوتی ہیں، جن سے آپ کے عضلات اور ہڈیاں مضبوط رہتی ہیں۔ چند بھنڈیاں کاٹ کر پانی میں ڈال دیں۔ جب ان کالعاب پانی میں شامل ہوجائے توا سے سرکے بالوں میں لگالیں۔ تھوڑی دیر بعد سرد ھوڈالیں۔ آپ کے بال چمک دار ہوجائیں گے۔
بھنڈی کسی بھی طریقے سے پکا کر کھائیں، یہ صحت کے لیے مفید ہے۔ بھنڈی کواُبالا جاتا ہے۔ دم پخت (بھاپ میں پکانا) کیاجاتا ہے۔ شوربا بنایا اور سلاد میں بھی ڈالا جاتاہے۔
بھنڈی کی صحت بخشی:
ماہرین کہتے ہیں کہ پیدایشی عمل کے دوران خواتین کوبھنڈی ضرور کھانی چاہیے، اس لیے کہ اس میں فولیٹ ہوتا ہے۔ فولیٹ سے زچگی کے دوران پیدا ہونے والی پیچیدگیاں دور ہوجاتی ہیں۔ اس کے علاوہ فولیٹ سے خون میں سرخ ذرات کی کمی دور ہوجاتی ہے اور نومولود کامرکزی اعصابی نظام درست رہتا ہے۔
حیاتین:
بھنڈی میں چوں کہ حیاتین ج (وٹامن سی) شامل ہوتی ہے، اس لیے حمل کے دوران بھنڈی کھانے سے ماں اور بچے کو تعدیہ (Infection) نہیں ہوتا۔
(جاری ہے)
مانع قبض:
بھنڈی میں ریشہ (Fiber) بہت ہوتا ہے، لہٰذا اسے پابندی سے کھایا جائے تو قبض نہیں ہوتا۔ یہ بیماری کے دوران حمل خواتین کودرپیش ہوتی ہے۔ ریشے سے جسم میں موجود گلوکوس آسانی سے ہضم ہوجاتا ہے، لہٰذا بھنڈی کھانے سے حمل کے دوران ذیابیطس ہونے کے امکانات کم رہ جاتے ہیں۔
لحمیات:
بھنڈی کھانے سے جسم میں موجود کولا جن (Collagen) کی مقدار میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ کولا جن نسیجوں یا پٹھوں میں ہوتاہے۔ حمل کی وجہ سے جلد پر جونشانات پڑ جاتے ہیں، انھیں دور کردیتا ہے۔ دوران حمل جلد پر اگر داغ دھبے پڑ جائیں تو چند بھنڈیاں کاٹ کر انھیں دس منٹ تک پانی میں اُبالیں۔ پھر چمچے سے دباؤ ڈال کرانھیں مسل لیں اور لگدی بنالیں۔ جب لگدی ٹھنڈی ہو جائے تو اسے داغ دھبوں پر لگائیں۔ داغ دھبے دور ہوجائیں گے۔
بھنڈی میں چوں کہ حیاتین الف ( وٹامن اے) ہوتی ہے، چنانچہ یہ بینامیں اضافہ کرتی ہے۔ موتیا بند کو قریب نہیں آنے دیتی ہے۔ چہرے پر پڑنے والی جھریوں کو ممکنہ حدتک روکتی ہے۔ حیاتین الف سے آنکھوں کا فعل درست رہتا ہے۔ یہ معدے میں ہونے والے زخم (Ulcer) کو مندمل کرتی ہے۔
بھنڈی کے مانع تکسیداجزا (Antioxidants) کی بنا پر آپ تنفس کی بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں اور دمہ بھی آپ پر حمہ آور نہیں ہوتا۔ بھنڈی کے کھانے سے آپ کو پودوں میں پائی جانے والی لحمیات بھی حاصل ہوتی ہیں، جن سے آپ کے عضلات اور ہڈیاں مضبوط رہتی ہیں۔ چند بھنڈیاں کاٹ کر پانی میں ڈال دیں۔ جب ان کالعاب پانی میں شامل ہوجائے توا سے سرکے بالوں میں لگالیں۔ تھوڑی دیر بعد سرد ھوڈالیں۔ آپ کے بال چمک دار ہوجائیں گے۔
تاریخ اشاعت:
2016-02-13
Your Thoughts and Comments
مزید غذا اور صحت سے متعلق
-
دودھ ۔ ایک لطیف اور زود ہضم غذا
-
ہینگ ۔ خوبیوں سے بھرپور مسالا
-
سلاد کھائیں،موڈ بہتر بنائیں
-
رس بھری،عمدہ غذائیت کا سرچشمہ
-
صحت بخش لیچی
Articles and Information
غذا اور صحتغذا کے ذریعے بیماریوں کا علاجمضامینورزشناشتہ کے فوائدذیابیطس ۔ شوگرڈینگی بخار اور ڈینگی وائرسبواسیر اور اسکا علاجآنکھوں کے مسائل اور علاجچہرے اور جلد کے مسائلبلڈ پریشرموٹاپا کم کرنے کے آسان طریقےکمر درد کے مسائلجوڑوں کے درد کے مسائلڈپریشن اور ذہنی مسائل اور انکا علاجفالج کا علاجگردوں کے مسائلدانتوں کے مسائلناک کان گلے کے مسائلکھانسی اور گلے کے مسائلڈائٹنگ کے طریقےکینسر بانجھ پنکولیسٹرول ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.