Daar Cheeni Sehat K Sath Husaan B - Article No. 1231

دار چینی،صحت کیساتھ حسن بھی - تحریر نمبر 1231
دار چینی کے طبی فوائد اپنی جگہ اور حسن کی حفاظت کیلئے دار چینی کی اہمیت کی اپنی جگہ۔ جلد کو تروتازہ اور جوان رکھنے کیلئے دار چینی کو کئی طرح سے استعمال کیا جاسکتا ہے
پیر 15 جنوری 2018
دار چینی کے طبّی فوائد اپنی جگہ اور حسن کی حفاظت کیلئے اس کی اہمیت اپنی جگہ:
گرم مصالحوں میں ڈنڈیو کی شکل کا ایک جزو دار چینی کہلاتا ہے ۔ دار چینی کھانوں کو خوشبودار بنانے والا جز ہے جو ایک درخت اور اسکا چھلکا ہے۔ اگرچہ اسکے نام کو چین سے مناسبت ہے لیکن دراصل یہ چین میں نہیں بلکہ جزائر مشرق الہند میں پایا جاتا ہے۔
اس درخت کا چھلکا اور پتے گرم مصالحے کا جزو ہونے کیساتھ دیسی اور انگریزی ادوایات میں بھی استعمال ہوتے ہیں۔ زمانہ قدیم میں عربوں کے ذریعے یہ مصالحہ دنیا بھر میں پہنچتا، قدیم یونانیوں نے دار چینی کی قدر وقیمت میں اضافے کیلئے ایک دلچسپ روایات بھی منسوب کی گئی ۔جس کے مطابق دار چینی جزائر عرب میں پائے جانے والے سینا مولوگس نامی پرندے کے گھونسلے سے حاصل ہوتی ہے جو اسے کسی دور دراز چینی کو بطور مصالحہ جانا جاتا ہے اور اسی دورسے اسے دوا کا درجہ بھی حاصل ہے۔(جاری ہے)
Browse More Ghiza Aur Sehat

سنگھاڑا
Singhara

متوازن غذا اور صحت
Matwazan Ghiza Aur Sehat

شکر قندی کے لاجواب فوائد
Shakar Qandi Ke Lajawab Fawaid

زنک کی کمی
Zinc Ki Kami

سیب ۔ ایک جادوئی پھل
Apple - Ek Jadui Phal

جلد بوڑھے نہیں ہونا چاہتے تو پپیتا کھائیے
Jald Budhe Nahi Hona Chahte To Papita Khaiye

وٹامن ڈی اب دماغ کے لئے بھی مفید قرار
Vitamin D Ab Dimagh Ke Liye Bhi Mufeed Qarar

ہلدی کی مسیحائی طاقت کا راز
Haldi Ki Masihai Taqat Ka Raaz

کئی امراض میں مفید قدرتی جڑی بوٹیاں
Kayi Amraz Mein Mufeed Qudrati Jari Botiyan

چاکلیٹ بھی کھائیں وزن بھی نہ بڑھائیں
Chocolate Bhi Khaye Wazan Bhi Na Barhain

کھجور کھائیں صحت مند رہیں
Khajoor Khaye Sehatmand Raheen

خوب تربوز کھائیے
Khoob Tarbooz Khaiye