Kann Ka Dard - Article No. 1154

Kann Ka Dard

کان کا درد - تحریر نمبر 1154

زیتوں یا روغن گل سفید انڈہ ہم وزن لے کر مکس کریں اور کان میں چند قطرے ڈالیں

بدھ 11 اکتوبر 2017

کان کا درد
۱۔کان کے درد میں کان میں پانی چلا جائے تو کوئی دوا استعمال کرنے کے بجائے صرف الٹے پاؤں چلنے سے پانی نکل جائے گا۔

(جاری ہے)


۲۔روغن زیتوں یا روغن گل سفید انڈہ ہم وزن لے کر مکس کریں اور کان میں چند قطرے ڈالیں درد غائب ہوجائے گا۔

Browse More Ghiza Aur Sehat