Khali Pait Pani Peenay K Fawaid - Article No. 995
خالی پیٹ پانی پینے کے فوائد - تحریر نمبر 995
جمعہ 19 اگست 2016

صبح سویرے اٹھ کرپانی پینا ایک جانی مانی روایت ہے۔ سائنسی طور پر بھی اس بات کی تصدیق ہوچکی ہے کہ خالی پیٹ نہارمنہ پانی پینا صحت کے لیے انتہائی مفید ہے۔ اس کو روزمرہ زندگی میں عادت بنالینا کئی خطرناک بیماریوں سے بچاوٴ میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔ان بیماریوں میں گردن توڑ بخار ، گنٹھیا، سردرد، دل کی دھڑکن کا تیز ہونا، ڈائیر یا، قے ، پیشاب اور گردوں کے امراض مرگی، دمہ، ذیابیطس، حیض کی خرابی کی شکایت، آنکھوں کے تمام امراض ، موٹاپا اور دیگر خطرناک امراض شامل ہیں۔
فوائد:
صبح اٹھ کرنہارمنہ دانت صاف کرنے سے قبل دوگلاس سے تھوڑا زیادہ پانی ضرورکیجیے۔
اس کے بعد اپنے دانت صاف کرسکتے ہیں مگر کچھ کھانے کے لیے تقریباََ 45منٹ انتظار کیجیے۔
اگر آپ پانی پینے کے عمل کو روزمرہ کامعمول بنالیں گے تو متعدد بیماریوں سے بچ سکتے ہیں اور ایک صحت مند زندگی گزار سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہم آپ کو ان تمام دنوں کی فہرست بھی دیں گے جن میں پانی پینے کا عمل اتنے دن تک دہرانے سے آپ مخصوص بیماریوں کا علاج کرسکتے ہیں۔
قبض۔ 10دن، معدے کے مسائل، 10دن، ہائی بلڈپریشر، 30دن، ذیابیطس، 30 دن، تپ دق، 90دن وہ مریض جو گنٹھیا کی بیماری کاشکار ہین یہ نسخہ پہلے ہفتے کے 3دن تک آزمائیں اور اگلے ہفتے سے روزانہ اس پر عمل کریں۔ بلاشبہ پانی پینے کی ترتیب کے کسی بھی قسم کے مضراثرات نہیں ہوتے۔
ناشتے سے قبل پانی کاگلاس پینے سے نہ صرف جسم سے زہریلے مادے خارج ہوتے ہیں بلکہ میٹابولزم ببی تیز ہوجاتا ہے۔ رات کے اوقات میں ہمارا جسم خلیوں کی مرمت کرنے کے علاوہ خود کوصاف بھی کرتا ہے اور جیسے ہی صبح خالی پیٹ پانی پیاجاتا ہے تو تمام کچراپیشاب کے راستے باہر نکل جاتا ہے۔
خالی پیٹ پانی پینا مختلف اشیا کے مضراثرات کوبھی کرتا ہے جو کہ جسم کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ ان اشیا میں تمباکونشی ، آلودگی اور جنک فوڈوغیرہ شامل ہیں۔
خالی پیٹ پانی پینا جلد کے لیے بھی انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے اس سے جلد میں نہ صرف لچک پیدا ہوتی ہے بلکہ وقت سے قبل پڑنے والی جھریوں سے بھی انسان محفوظ رہتا ہے۔
صبح سویرے 2سے 3 گلاس پانی پینا وزن میں کمی لانے کاباعث بھی بنتا ہے۔ خالی پیٹ پانی پینے سے انسان کے جسم میں موجود اضافی چربی اور کیلوریز حل جاتی ہیں۔
فوائد:
صبح اٹھ کرنہارمنہ دانت صاف کرنے سے قبل دوگلاس سے تھوڑا زیادہ پانی ضرورکیجیے۔
اس کے بعد اپنے دانت صاف کرسکتے ہیں مگر کچھ کھانے کے لیے تقریباََ 45منٹ انتظار کیجیے۔
(جاری ہے)
45 منٹ گزرنے کے بعد آپ آرام سے اپنا کھانا کھا سکتے ہیں۔
کھانا کھانے کے تقریباََ 2گھنٹے تک کچھ نہ کھائیں اور نہ آہستہ آہستہ پانی کی مقدار میں اضافہ کریں ۔
اگر آپ پانی پینے کے عمل کو روزمرہ کامعمول بنالیں گے تو متعدد بیماریوں سے بچ سکتے ہیں اور ایک صحت مند زندگی گزار سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہم آپ کو ان تمام دنوں کی فہرست بھی دیں گے جن میں پانی پینے کا عمل اتنے دن تک دہرانے سے آپ مخصوص بیماریوں کا علاج کرسکتے ہیں۔
قبض۔ 10دن، معدے کے مسائل، 10دن، ہائی بلڈپریشر، 30دن، ذیابیطس، 30 دن، تپ دق، 90دن وہ مریض جو گنٹھیا کی بیماری کاشکار ہین یہ نسخہ پہلے ہفتے کے 3دن تک آزمائیں اور اگلے ہفتے سے روزانہ اس پر عمل کریں۔ بلاشبہ پانی پینے کی ترتیب کے کسی بھی قسم کے مضراثرات نہیں ہوتے۔
ناشتے سے قبل پانی کاگلاس پینے سے نہ صرف جسم سے زہریلے مادے خارج ہوتے ہیں بلکہ میٹابولزم ببی تیز ہوجاتا ہے۔ رات کے اوقات میں ہمارا جسم خلیوں کی مرمت کرنے کے علاوہ خود کوصاف بھی کرتا ہے اور جیسے ہی صبح خالی پیٹ پانی پیاجاتا ہے تو تمام کچراپیشاب کے راستے باہر نکل جاتا ہے۔
خالی پیٹ پانی پینا مختلف اشیا کے مضراثرات کوبھی کرتا ہے جو کہ جسم کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ ان اشیا میں تمباکونشی ، آلودگی اور جنک فوڈوغیرہ شامل ہیں۔
خالی پیٹ پانی پینا جلد کے لیے بھی انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے اس سے جلد میں نہ صرف لچک پیدا ہوتی ہے بلکہ وقت سے قبل پڑنے والی جھریوں سے بھی انسان محفوظ رہتا ہے۔
صبح سویرے 2سے 3 گلاس پانی پینا وزن میں کمی لانے کاباعث بھی بنتا ہے۔ خالی پیٹ پانی پینے سے انسان کے جسم میں موجود اضافی چربی اور کیلوریز حل جاتی ہیں۔
تاریخ اشاعت:
2016-08-19
Your Thoughts and Comments
مزید غذا اور صحت سے متعلق
-
دودھ ۔ ایک لطیف اور زود ہضم غذا
-
ہینگ ۔ خوبیوں سے بھرپور مسالا
-
سلاد کھائیں،موڈ بہتر بنائیں
-
رس بھری،عمدہ غذائیت کا سرچشمہ
-
صحت بخش لیچی
Articles and Information
غذا اور صحتغذا کے ذریعے بیماریوں کا علاجمضامینورزشناشتہ کے فوائدذیابیطس ۔ شوگرڈینگی بخار اور ڈینگی وائرسبواسیر اور اسکا علاجآنکھوں کے مسائل اور علاجچہرے اور جلد کے مسائلبلڈ پریشرموٹاپا کم کرنے کے آسان طریقےکمر درد کے مسائلجوڑوں کے درد کے مسائلڈپریشن اور ذہنی مسائل اور انکا علاجفالج کا علاجگردوں کے مسائلدانتوں کے مسائلناک کان گلے کے مسائلکھانسی اور گلے کے مسائلڈائٹنگ کے طریقےکینسر بانجھ پنکولیسٹرول ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.