
Kis Waqt Phal Khana Ziyada Faeda-mand Hae - Article No. 1134
کس وقت پھل کھانا زیادہ فائدہ مند ہے - تحریر نمبر 1134
بدھ 23 اگست 2017

پھلوں کو ان کے صحیح وقت پر استعمال کرنا انتہائی ضروری ہے، کیونکہ پھل میں تمام قسم کے متناسب عنصر جیسے معدنی اجزاء، وٹامن وغیرہ ہوتے ہیں، جو آپ کے جسم کے لئے فائدہ مند ہوتے ہیں پھلوں کا صحیح وقت پر استعمال کرنے سے آپ اپنے جسم کو مکمل طور پر صحت مند رکھ سکتے ہیں، ایسے میں یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ آخر پھل کھانے کا صحیح وقت کیا ہے، صحت کے کچھ ماہرین کے مطابق ہمیں پھلوں کی کچھ مقدار صبح خالی پیٹ ایک گلاس پانی کے ساتھ دن کا آغاز کرنا چاہئے، کیونکہ خالی پیٹ پھل استعمال کرنے سے آپ کے جسم کے اندر کی تمام گندگی ختم ہو جاتی ہے اور پورے دن آپ تازہ رہتے ہیں.دن کا آغاز کرنے کے لئے ہمیں پھل کی مقدار صبح ناشتا میں لینی چاہیے، کیونکہ پھل میں Antioxidant کی مقدار زیادہ ہوتی ہے، جس سے جسم کو اندر سے مکمل طور صحت مند رکھنے میں مدد ملتی ہے.
پھل دوپہر کے کھانے کے ساتھ کھانا بھی اچھی عادت سمجھا جاتا ہے، کیونکہ یہ وہ وقت ہوتا ہے جب آپ کا ہاضمہ کھانا ہضم کرنے کی کارروائی میں ہوتا ہے، تو پھل ہضم کرنے میں بھی آسانی ہوتی ہے. پھل کھانے کے ساتھ اور خالی پیٹ کھانا جسم کے لئے فائدہ مند ہوتا ہے کیونکہ دونوں وقت میں پھل میں موجود ریشہ اور وٹامن صحیح طرح سے کام کر پاتے ہیں(جاری ہے)
Your Thoughts and Comments
مزید غذا اور صحت سے متعلق
-
لیچی ․․․ توانائی بخش پھل
-
لیموں ․․․ جادوئی اثرات کا حامل
-
سلاد
-
موسم برسات،امراض اور آم
-
پیاز،لہسن،ادرک اور ٹماٹر
Articles and Information
غذا اور صحتغذا کے ذریعے بیماریوں کا علاجمضامینورزشناشتہ کے فوائدذیابیطس ۔ شوگرڈینگی بخار اور ڈینگی وائرسبواسیر اور اسکا علاجآنکھوں کے مسائل اور علاجچہرے اور جلد کے مسائلبلڈ پریشرموٹاپا کم کرنے کے آسان طریقےکمر درد کے مسائلجوڑوں کے درد کے مسائلڈپریشن اور ذہنی مسائل اور انکا علاجفالج کا علاجگردوں کے مسائلدانتوں کے مسائلناک کان گلے کے مسائلکھانسی اور گلے کے مسائلڈائٹنگ کے طریقےکینسر بانجھ پنکولیسٹرولUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.