Mangosteen Fruit - Article No. 936
منگوسٹین فروٹ - تحریر نمبر 936
بدھ اپریل

افشین حسین بلگرامی:
منگوسٹین فروٹ کی گودے دارسیلی پھانکیں انتہائی خوش ذائقہ میٹھی مذہم سی ترشی مائل اور بے حد خوشبودار ہوتی ہیں
بلڈپریشر نزلہ زکام امراض قلب‘ بدہضمی اور معدے کی گرانی کی تکالیف میں مبتلا افراد کے استعمال کے لیے منگوسٹین فروٹ کا استعمال خوب ہے
منفرد ظاہری ساخت اور ذائقے سے سجے اس پھل کو جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں ٹروپیکل فروٹس کی ملکہ (Queen of Tropical fruits) کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ گول وخوشنماساخت کے حامل جامنی رنگ کے منگوسٹین پھل (Mangosteen fruit) کو اس کے لذیذر سیلے اور برفی جیسی دووھیاشاخت کے حامل گودے کی وجہ سے تقریباََ ایشیائی ممالک میں بہت پسند کیا جاتا ہے تاہم اس پھل کی مقبولیت کا گراف اب بہت سے یورپین ممالک تک بھی پھیل چکا ہے۔
دنیا بھر کے منقطہ حارہ پہ واقع خط استوائی علاقوں میں منگوسٹین فروٹ کے نباتاتی خاندان سے تعلق رکھنے والے دیگرپھل بھی پائے جاتے ہیں۔ان میں سے بیشتر پھل ایک ہی نباتاتی خاندان کی مختلف جینس سے وابستہ ہونے کی وجہ سے ساخت ذائقے میں منگوسٹین فروٹ سے مشاہد ہونے کے باوجود بھی قدرے مختلف دیکھائی دیاکرتے ہیں۔ ان میں سے کچھ کے نام وعلاقے درج ذیل ہیں ۔
چھیراپو (Cherapu) بابٹن منگوسٹین:
جو ملائیشیا میں پایاجاتا ہے۔
لیمن ڈراپ منگوسٹین:
جو ملاین پے نیسولا (Malayan Peninsula) میں پایاجاتا ہے۔
افریقین منگوسٹین یاامبی (imbe) :
جو مغربی افریقہ میں پایاجاتا ہے۔
منفرد لذتوں سے سجایہ مزیدار ٹروپیکل فروٹ صحت بخش خوبیوں کے حامل غذائی اجزاء سے بھی بھرپور ہے اسی لیے اس پھل کو صحت وتندرستی برقرار رکھنے اور جسمانی نشوونما میں معاونت کرنے والا ایک بہترین پھل قرار دیاجاتا ہے۔ منگوسٹین فروٹ کیں سیچوریٹڈفیٹس یاچکنائی اور کولیسٹرول بالکل بھی نہیں پایا جاتا اسی لیے پھل کو لوکیلوری (Low Calorie) فروٹ بھی کہتے ہیں (100گرام‘ منگوسٹین فروٹ 63 کیلور پائی جاتی ہے) بیشمار صحت بخش منزلز‘ وٹامنز اور غذائی ریشوں کی کثیررسد سے بھر پوریہ پھل انسانی جسم کو فضا میں آزاد گھومتے اصلیوں ومختلف وائرس وبیکٹیریاز سے مزاحمت کرنے کی طاقت فراہم کرتا ۔ بلڈپریشر نزلہ‘ زکام‘ امراض قلب بدہضمی اور معدے کی گرانی کی تکلیف میں مبتلاافراد اکے استعمال کے لیے منگوسٹین فروٹ کے استعمال بے حدمفید ہے۔ وٹامن B Cکامپلکس وٹامن جیسے کہ تھایامین‘ نیاسین‘ فولیٹ ( Folate) کے علاوہ پوٹاشیم میگنیشیم کاپر اور میگنیشیم جیسے منزلز بھی اس میں موجود وتے جو اسڑوک اور کارونری ہارٹ ڈیزز یعنی دل کے دائمی امراض سے نبروآزما ہونے کے لیے فرد کو قوت فراہم کرتے ہیں۔
منگوسٹین کا ذائقہ انتہائی مزیدار ہوتا ہے۔ اس کارس پیاس بجھانے والا اور سخت گرمیوں کے موسم میں قلب وجاں کی تسکین کا باعث بنتا ہے۔ اسے سادہ کھائیں‘ جوس نکال کر ٹھنڈا کرکے نوش جاں کیجئے تربوز‘ پائن ایپل ‘ پپیتے‘ فالسے وشہتوت وغیرہ کے ساتھ فروٹ سیلڈ میں استعمال کیجیے یا پھر اس کی لذیذ پھانکوں سے اپنی فروٹ کاک ٹیل ڈیزرٹ کو خصوصی ذائقہ بخشےء یہ منفرد مزیدار پھل ہرانداز میں آپ کے من کو بھائے گا۔

(جاری ہے)
منگوسٹین نباتاتی خاندان کلوزیاسی (Clusiaceae) کی جینس گارسینیا (Garcinia) سے تعلق رکھنے والا پھل ہے اور اس کا نباتاتی نام گارسینیا منگوستانا (Garcinia Mangostana) ہے۔

تاریخ اشاعت:
2016-04-27
صحت سے متعلق مزید مضامین
Your Thoughts and Comments
مزید غذا اور صحت سے متعلق
Articles and Information
غذا اور صحتغذا کے ذریعے بیماریوں کا علاجمضامینورزشناشتہ کے فوائدذیابیطس ۔ شوگرڈینگی بخار اور ڈینگی وائرسبواسیر اور اسکا علاجآنکھوں کے مسائل اور علاجچہرے اور جلد کے مسائلبلڈ پریشرموٹاپا کم کرنے کے آسان طریقےکمر درد کے مسائلجوڑوں کے درد کے مسائلڈپریشن اور ذہنی مسائل اور انکا علاجفالج کا علاجگردوں کے مسائلدانتوں کے مسائلناک کان گلے کے مسائلکھانسی اور گلے کے مسائلڈائٹنگ کے طریقےکینسر بانجھ پنکولیسٹرول
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2020 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2020 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.