Sar Ki Khushki - Article No. 1168

سر کی خشکی - تحریر نمبر 1168

جمعہ اکتوبر

Sar Ki Khushki - Article No. 1168
سر کی خشکی
کسی برتن میں اتنا پانی لیں کہ آپ کے بالوں میں لگ جائے اس پانی میں چند قطرے ڈیٹول ڈال دیں پھر اس پانی کو اچھی طرح سر کے بالوں کی جڑوں میں لگائیں اور دس منٹ کے بعد سادہ پانی سے سردھولیں سر کی خشکی ختم ہوجائے گی
تاریخ اشاعت: 2017-10-13

Your Thoughts and Comments