Vitamin F Ki Ahmiyat Aur Afadiyat - Article No. 2660

وٹامن ایف کی اہمیت اور افادیت - تحریر نمبر 2660
اس میں کوئی شک نہیں کہ فربہ افراد کے لئے ان غذائی اشیاء کا کھانا مضر ہے،لیکن ساتھ ساتھ یہ بھی نہیں بھولنا چاہیے کہ چکنائی میں بعض ایسی خوبیاں ہوتی ہیں کہ ہم اُس کے بغیر اچھی صحت حاصل نہیں کر سکتے
جمعرات 9 مارچ 2023
حیاتین ف کی کمی سے کولیسٹرول خون میں آسانی سے جمع ہونے لگتا ہے۔آپ نزلے زکام اور جراثیم سے لگنے والی دوسری بیماریوں کے شکار ہونے لگتے ہیں،جلد خشک ہو جانے کی وجہ سے داد،چنبل،خشکی،کمزور ناخن،سر کی خشکی،بالوں کا گرنا،قبض اور جنسی کمزوری کا خطرہ پیدا ہو جاتا ہے۔
(جاری ہے)
چربی اور چکنائی دو طرح کی ہوتی ہے:ایک وہ جو گوشت،گھی،دودھ اور مکھن میں پائی جاتی ہے اور دوسری وہ جو بعض ترکاریوں اور تیلوں میں پائی جاتی ہے۔آپ کہہ سکتے ہیں کہ ایک چربی حیوانی ہے اور دوسری نباتاتی۔دونوں میں آسانی سے امتیاز کیا جا سکتا ہے۔ایک کمرے کے درجہ حرارت پر ہی جم جاتی ہے (بالخصوص موسم سرما میں) اور دوسری نہیں جمتی۔
حیاتین ف حیوانی چربی میں اُتنا نہیں پائی جاتی،جتنا نباتاتی روغنوں میں ملتی ہے،مثلاً مکئی کا تیل،سرسوں کا تیل اور بنولے کا تیل،جن بچوں کو حیاتین ف پوری مقدار میں نہیں ملتی،وہ اکثر سانس اور جلد کی بیماریوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔
Browse More Ghiza Aur Sehat

زیتون ایک بیش بہا نعمت
Zaitoon Aik Besh Baha Naimat

کھجور ایک مکمل صحت بخش غذا
Khajoor Aik Mukamal Sehat Bakhsh Ghiza

پپیتا پھل ہے یا بہترین مجرب نسخہ
Papita Phal Hai Ya Behtareen Mujarrab Nuskha

سپر فوڈ اسٹرابیری
Superfood Strawberry

کریلے کے طبی و غذائی فوائد
Karele Ke Tibbi O Ghizai Fawaid

معدہ تندرست تو صحت سلامت
Stomach Tandrust To Sehat Salamat

وٹامن ایف کی اہمیت اور افادیت
Vitamin F Ki Ahmiyat Aur Afadiyat

کریلا تلخ مگر مفید سبزی
Karela Talkh Magar Mufeed Sabzi

انجیر ․․․ لذیذ اور افادیت کا حامل پھل
Anjeer - Lazeez Aur Afadiyat Ka Hamil Phal

رس بھری کھٹا میٹھا رسیلا پھل
Rasbhari Khatta Meetha Rasila Phal

انار ․․․ دل کے مریضوں کے لئے مفید
Pomegranate - Dil Ke Mareezon Ke Liye Mufeed

بادام ․․․ شفا بخش غذا و دوا
Badam - Shifa Bakhsh Ghiza O Dawa