- Home
- Health
- Articles
- Ghiza Kay Zariay Mukhtalif Bemarion Ka Elaaj
- Barhti Umar Mein Sehat Bakhsh Ghizain Khaain
Barhti Umar Mein Sehat Bakhsh Ghizain Khaain - Article No. 2975

بڑھتی عمر میں صحت بخش غذائیں کھائیں - تحریر نمبر 2975
الٹرا پروسیسڈ فوڈز، خاص طور پر پراسیسڈ گوشت اور میٹھے اور مشروبات کا زیادہ استعمال صحت مند بڑھاپے کے امکانات کو کم کر دیتا ہے
منگل 24 جون 2025
ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پھل، سبزیاں، اناج، گری دار میوے، پھلیاں اور کم چکنائی والی ڈیری مصنوعات والی غذاؤں کا صحت سے بنیادی تعلق ہے جبکہ اسی طرح سوڈیم، شوگر ڈرنکس، سرخ گوشت اور پراسیس شدہ گوشت کو صحت کے لئے مضر پایا گیا۔اس تحقیق کے نتائج ایک لاکھ سے زائد افراد کے کھانے پینے اور صحت کے جائزوں کی بنیاد پر اخذ کیے گئے۔درست غذا کا انتخاب آپ کو موٹاپے سے کیسے بچا سکتا ہے؟
تحقیق میں لوگوں کی غذاؤں کی بنیاد پر مخصوص بیماریوں یا وہ کتنے عرصے زندہ رہتے ہیں پر توجہ مرکوز ہوتی تھی۔ہمارا ایک کثیر جہتی نقطہ نظر رہا، یہ پوچھتے ہوئے کہ خوراک لوگوں کے زندگی گزارنے اور عمر کے ساتھ اچھے معیار زندگی سے لطف اندوز ہونے کی صلاحیت کو کیسے متاثر کرتی ہے؟
محققین اور ہیلتھ پروفیشنلز کے فالو اَپ اسٹڈی کے ڈیٹا کا استعمال کرتے ہوئے 39 سے 69 سال کی عمر کے ایک لاکھ پانچ ہزار افراد پر کی گئی تحقیق ہے۔
(جاری ہے)
تحقیق میں شامل خواتین اور مردوں کی خوراک اور صحت پر اثرات کا جائزہ لیا گیا۔اسی طرح مچھلی اور دودھ سے حاصل کی گئی کھانے کی بعض مصنوعات (ڈیری پراڈکٹس) بھی صحت کے لئے مفید ثابت ہوئیں۔محققین نے شرکاء کے الٹرا پروسیس شدہ کھانوں کی مقدار کا بھی جائزہ لیا، جو صنعتی طور پر تیار کئے جاتے ہیں، جن میں اکثر مصنوعی اجزاء یعنی شکر، سوڈیم اور غیر صحت بخش چربی شامل ہوتی ہے۔تحقیق کے نتائج کے مطابق الٹرا پروسیسڈ فوڈز، خاص طور پر پراسیسڈ گوشت اور میٹھے اور مشروبات کا زیادہ استعمال صحت مند بڑھاپے کے امکانات کو کم کر دیتا ہے۔
Browse More Ghiza Kay Zariay Mukhtalif Bemarion Ka Elaaj

بڑھتی عمر میں صحت بخش غذائیں کھائیں
Barhti Umar Mein Sehat Bakhsh Ghizain Khaain

وٹامن D قولون کینسر کے مریضوں کے لئے مفید ہے
Vitamin D Colon Cancer Ke Patients Ke Liye Mufeed Hai

گنے کے جوس کے کرشماتی فوائد
Ganne Ke Juice Ke Karishmati Fawaid

مصالحہ جات کی افادیت
Masala Jaat Ki Afadiyat

شہد غذا بھی شفا بھی
Shehad Ghiza Bhi Shifa Bhi

صحت بخش خشک میوہ جات
Sehat Bakhsh Khushk Mewajat

وٹامن ”K“ ناگزیر غذائی عنصر
Vitamin K Naguzeer Ghizai Ansar

وٹامن ڈی کی کمی نہ ہونے دیں
Vitamin D Ki Kami Na Hone Dein

موسمِ بہار اور پولن الرجی
Mausam E Bahar Aur Pollen Allergy

میڈیٹیرین ڈائٹ کیا ہے
Mediterranean Diet Kya Hai

ٹماٹر خوبیوں سے بھرپور نعمت
Tomato Khubiyon Se Bharpur Nemat

روزے رکھنے کے ناقابلِ یقین صحت بخش فائدے
Roze Rakhne Ke Naqabil E Yaqeen Sehat Bakhsh Faide