- Home
- Health
- Articles
- Ghiza Kay Zariay Mukhtalif Bemarion Ka Elaaj
- Insani Sehat Ke Liay PhaloN Ki Afadiyat
Insani Sehat Ke Liay PhaloN Ki Afadiyat - Article No. 1116

انسانی صحت کے لئے پھلوں کی افادیت - تحریر نمبر 1116
ویسے تو سارے ہی پھل ہماری صحت کےلئے بہت فائدہ مند ہیں، لیکن چند ایسے پھل بھی ہیں جن کو باقاعدگی سے استعمال کرنے سے آپ کی صحت بہتر ہوتی ہے اور انسانی جسم کا اندرونی نظام بھی مضبوط ہوتا ہے
بدھ 26 جولائی 2017
پھلوں میں اللہ تعالیٰ نے بھرپور غذائیت رکھی ہے۔ ہر قسم کے پھل سے آپ کو غذائیت ملتی ہے اور تمام پھل ہی آپ کے جسم میں وٹامنز اور منرلز کی کمی کو پورا کرتے ہیں۔ ویسے تو سارے ہی پھل ہماری صحت کےلئے بہت فائدہ مند ہیں، لیکن چند ایسے پھل بھی ہیں جن کو باقاعدگی سے استعمال کرنے سے آپ کی صحت بہتر ہوتی ہے اور انسانی جسم کا اندرونی نظام بھی مضبوط ہوتا ہے۔
آج ہم آپ کو آٹھ پھلوں کے حوالے سے چند ایسی معلومات فراہم کریں گے جن کے بارے میں شاید آپ کو پہلے علم نہیں ہوگا۔ درج ذیل آٹھ پھلوں کا ذکر کیا جارہا ہے، جن کو کھاکر آپ آٹھ بیماریوں سے چھٹکارہ حاصل کرسکتے ہیں۔ ٭کیلا کیلا ایسا پھل ہے جو ہر موسم میں دستیاب ہوتا ہے۔ کیلے کے کئی ایسی غذائیت موجود ہوتی ہیں جو انسانی جسم کے لئے بہت ضروری ہوتی ہیں۔(جاری ہے)
Browse More Ghiza Kay Zariay Mukhtalif Bemarion Ka Elaaj

سنگھاڑا
Singhara

شکر قندی کے لاجواب فوائد
Shakar Qandi Ke Lajawab Fawaid

زنک کی کمی
Zinc Ki Kami

سیب ۔ ایک جادوئی پھل
Apple - Ek Jadui Phal

وٹامن ڈی اب دماغ کے لئے بھی مفید قرار
Vitamin D Ab Dimagh Ke Liye Bhi Mufeed Qarar

ہلدی کی مسیحائی طاقت کا راز
Haldi Ki Masihai Taqat Ka Raaz

کئی امراض میں مفید قدرتی جڑی بوٹیاں
Kayi Amraz Mein Mufeed Qudrati Jari Botiyan

کھجور کھائیں صحت مند رہیں
Khajoor Khaye Sehatmand Raheen

غذائی کیلشیم یا دوائی کیلشیم
Ghizai Calcium Ya Dawai Calcium

ہلدی میں پوشیدہ صحت کے راز
Haldi Mein Posheeda Sehat Ke Raaz

کلونجی صحت کی محافظ
Kalonji Sehat Ki Muhafiz

سنگھاڑا ۔ منفرد ذائقے کی حامل بے مثال سبزی
Singhara - Munfarid Zaiqe Ki Hamil Bemisal Sabzi