- Home
- Health
- Articles
- Ghiza Kay Zariay Mukhtalif Bemarion Ka Elaaj
- Kashmiri Badam Kamyab Magar Sehat Bakhsh Mewa
Kashmiri Badam Kamyab Magar Sehat Bakhsh Mewa - Article No. 2621
کشمیری بادام کمیاب مگر صحت بخش میوہ - تحریر نمبر 2621
یہ سردیوں کی اچھی سوغات ہے
ہفتہ 14 جنوری 2023
(جاری ہے)
یونان میں کشمیری بادام کے اس درخت کی چھال سے مختلف ادویات تیار کی جاتی تھیں۔کھانسی،نزلہ،بخار اور بینائی کے مسائل سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے اسے استعمال کرتے تھے۔علاوہ ازیں وہ بے اولاد جوڑوں کے علاج معالجے میں اس پھل کی گری استعمال کرتے تھے۔
طبی خواص
بادام کے ساتھ ساتھ بندق کشمیری بادام میں بھی وٹامن E بکثرت پایا جاتا ہے۔
اس میں مونو ان سیچوریٹڈ فیٹ جسم میں تحلیل ہو کر کولیسٹرول کی سطح کو متوازن رکھنے میں مدد دیتا ہے۔یہ اچھی چکنائی ہے جو قطعی مضر صحت نہیں۔اس میں پروٹین کی مقدار 15-20 فیصد اور 10 فیصد پانی موجود ہے۔
وٹامن B1 (تھیامین) B2 (ریبوفلیون) B3 (نیاسین) B5 (پینٹوتھینک ایسڈ) B6 اور B9 فولک ایسڈ پر مشتمل یہ گری دار میوہ دنیا کے کچھ خطوں میں جڑی بوٹی کہلاتا ہے۔نام کچھ بھی ہو اگر غذائی خاصیت ہمارے لئے مفید ہے تو استعمال میں تاخیر نہیں کرنی چاہئے۔
وٹامن B1 پانی میں حل ہونے والا وٹامن ہے۔یہ جگر میں جمع نہیں ہوتا اس کی کمی سے Beri Beri جیسی بیماری ہو جاتی ہے۔جس میں مریض کمزوری اور نقاہت کی بنا پر نا تو کھڑا ہو سکتا ہے اور نہ ہی چل پھر سکتا ہے۔
وٹامن B2 (ریبوفلیون) انرجی میٹابولزم کے عمل کو کنٹرول کرتا ہے۔اس وٹامن کی کمی سے بچوں کی جسمانی و دماغی نشوونما ٹھہر جاتی ہے اور بالغ افراد کی زبان پر چھالے،پھٹے ہوئے ہونٹ اور جلد پر لکیروں کا اُبھر آنا اسی بات کی علامت ہے۔مجموعی طور پر تمام B وٹامنز ہزارہا بیماریوں کے خلاف مزاحمت کرکے ہمیں صحت مند زندگی عطا کرتے ہیں۔
Browse More Ghiza Kay Zariay Mukhtalif Bemarion Ka Elaaj
کھٹا میٹھا مزیدار انار
Khatta Meetha Mazedar Anar
بھنڈی ۔ جادوئی اثر رکھنے والی سبزی
Bhindi - Jadui Asar Rakhne Wali Sabzi
جو کا پانی
Jau Ka Pani
صحت کے لئے ہلدی بھی ضروری
Sehat Ke Liye Haldi Bhi Zaroori
ہم ٹماٹر کیوں کھائیں
Hum Tomato Kyun Khayen
ملیٹھی ۔ لاجواب دوا
Mulethi - Lajawab Dawa
زیتون کے استعمال سے درد غائب
Zaitoon Ke Istemal Se Dard Gayab
ادرک کی چھوٹی سی جڑ ہماری صحت کی ضامن
Adrak Ki Choti Si Jar Hamari Sehat Ki Zamin
ن سے ناشپاتی
Noon Se Nashpati
اسٹرابیری کے وہ حیرت انگیز فوائد جو آپ نہیں جانتے
Strawberry Ke Woh Hairat Angez Fawaid Jo Aap Nahi Jante
کیوی ۔ غذائیت اور افادیت سے مالامال فروٹ
Kiwi - Ghizaiyat Aur Afadiyat Se Malamaal Fruit
موسم ہے تو سرسوں کا ساگ ضرور کھائیں
Mausam Hai To Sarson Ka Saag Zaroor Khaain