- Home
- Health
- Articles
- Ghiza Kay Zariay Mukhtalif Bemarion Ka Elaaj
- Tamatar Ki Chatni Amraz E Qalb Se Bachaye
Tamatar Ki Chatni Amraz E Qalb Se Bachaye - Article No. 735
ٹماٹر کی چٹنی امراض قلب سے بچائے - تحریر نمبر 735
طبی ماہرین نے ایک حالیہ تحقیق میں یہ انکشاف کیا ہے کہ ایک یا 2ٹماٹروں کی تازہ چٹنی امراض قلب کا خطرہ۔۔۔
پیر 29 جون 2015
طبی ماہرین نے ایک حالیہ تحقیق میں یہ انکشاف کیا ہے کہ ایک یا 2ٹماٹروں کی تازہ چٹنی امراض قلب کا خطرہ کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوسکتی ہے۔ اٹلی کی ویزونایونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر 80گرام ٹماٹر کی چٹنی یا ٹماٹو ساس کا استعمال خون کی رگوں پر زیادہ چربی والی غذا کے خراب اثرات کوروک کر بہتر کرتی ہے۔
(جاری ہے)
تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ٹماٹر کو سرخ رنگ دینے والے عنصر’ آئیسوپین متعددطبی فوائد کا سبب بنتا ہے اور امراض قلب کی روک تھام میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔
تحقیق کے دوران 20افراد میں سے نصف کو یہ چٹنی زیادہ چربی والی غذاؤں کے ساتھ استعمال کرائی گئی جبکہ دیگر کو صرف عام کھانا ہی دیا گیا جس سے معلوم ہوا کہ امراض قلب کی روک میں ٹماٹر مددگار ہوتے ہیں۔Browse More Ghiza Kay Zariay Mukhtalif Bemarion Ka Elaaj
بینائی تیز کرنے والی غذائیں
Eyesight Taiz Karne Wali Ghazain
سنہری و شیریں خشک خوبانی
Sunehri O Shireen Khushk Khubani
ڈائلیسز کے مریض کیا کھائیں
Dialysis Ke Mareez Kya Khayen
صحت اور حسن کے لئے لیموں کے حیرت انگیز فوائد
Sehat Aur Husn Ke Liye Lemon Ke Hairat Angez Fawaid
پپیتا ہی نہیں اس کے بیج بھی فائدہ مند
Papita Hi Nahi Is Ke Beej Bhi Faida Mand
سرسوں کا تیل پکانے کے لئے مفید یا خطرناک
Sarson Ka Tail Pakane Ke Liye Mufeed Ya Khatarnak