Beydari Neend Ki Aagosh Me - Article No. 1222

بیداری۔۔۔۔۔ نیند کی آغوش میں!! - تحریر نمبر 1222
حالتِ خواب میں انسان اپنی مرضی سے کچھ نہیں دیکھتا اسے دکھایا جاتا ہے۔ جاگتے میں انسان جسیا چاہے خواب دیکھے۔
منگل 9 جنوری 2018
اظہر وحید:
انسان کی بیداری اس کی نیند کی آغوش میں ہے۔بیداری کے لمحات اس کی نیند سے مستعار لیے ہوئے ہیں۔ اس کی نیند کے عوض اسے دن کا کچھ حصہ بیداری کی حالت میں گھومنے کی اجازت دی جاتی ہے۔ بیداری کی حالت میں انسان خود کو آزاد سمجھتا ہے۔ لیکن چوبیس گھنٹے سے بھی کم عرصے میں نیند اسے دبوچ لیتی ہے۔

(جاری ہے)
انسان اتنا بھی آزاد پیدا نہیں کیا گیا کہ اسے نیند سے آزاد کر دیا جائے۔
نیند آزادی کے سلب ہو جانے کا عرصہِ حیات ہے۔ نیند کی نیلم پری اپنی جادوئی چھڑی سے ہر روز اس کی آزادی چھین لیتی ہے۔ حالتِ خواب میں انسان اپنی مرضی سے کچھ نہیں دیکھتا اسے دکھایا جاتا ہے۔ جاگتے میں انسان جسیا چاہے خواب دیکھے۔ نیند میں اپنی مرضی سے خواب دیکھنے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتاBrowse More Healthart

تھیلیسیمیا کے بچوں کے لئے غذائی پلان
Thalassemia Ke Bachon Ke Liye Ghizai Plan

نمونیا ۔ بچوں کا قاتل مرض
Pneumonia - Bachon Ka Qatil Marz

جلد بوڑھے نہیں ہونا چاہتے تو پپیتا کھائیے
Jald Budhe Nahi Hona Chahte To Papita Khaiye

پولیو کے دو قطرے ۔ کوئی بچہ رہ نہ جائے
Polio Ke 2 Qatre - Koi Bacha Reh Na Jaye

سبزے کے قریب، دماغی امراض سے دور
Sabze Ke Qareeb, Dimaghi Amraz Se Door

لیشمینیا ۔ ایک خطرناک جلدی مرض
Leishmania - Aik Khatarnak Jildi Marz