Ganje Pan Ka Asaan Nuskha - Article No. 913

گنجے پن کا آسان نسخہ - تحریر نمبر 913
انڈوں کے ذریعے حیران کن علاج انڈے سلفر کا ایک بڑا ذریعہ ہیں جن میں پروٹین کے علاوہ کئی ایک ضروری منرلز مثلاً سیلینیئم، آیوڈین، فاسفورس، آئرن اور زنک پائے جاتے ہیں جو بالوں کی نشوونما کے لئے زبردست ہیں۔ انڈوں میں شامل وٹامن ای بالوں کی نشوونما کے لئے بہترین کردار ادا کرتا ہے
بدھ 30 مارچ 2016
انڈے سلفر کا ایک بڑا ذریعہ ہیں جن میں پروٹین کے علاوہ کئی ایک ضروری منرلز مثلاً سیلینیئم، آیوڈین، فاسفورس، آئرن اور زنک پائے جاتے ہیں جو بالوں کی نشوونما کے لئے زبردست ہیں۔ انڈوں میں شامل وٹامن ای بالوں کی نشوونما کے لئے بہترین کردار ادا کرتا ہے۔انڈوں میں پایا جانے والا یہ وٹامن بالوں کو الٹراوائلٹ شعاعوں کے مضر اثرات سے محفوظ رکھتا ہے۔
اس کے علاوہ انڈوں میں شامل وٹامن بی 7بالوں کی نشوونما میں کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ انڈے اور روغن زیتون خشکی والی جگہوں پر انڈے اور روغن زیتون کی مالش بالوں کی نشوونما کو بڑھاتی ہے۔ایک انڈے کی سفیدی لے لیں اور اس میں تھوڑا روغن زیتون ملا کر لیپ تیار کر لیں بالوں کی سطح پر 15سے بیس منٹ لگا رہنے دیں پھر تھوڑے سے شیمپو اورپانی سے بال دھو لیں۔
(جاری ہے)
Browse More Healthart

ماہِ صیام اور صحت
Mah E Siyam Aur Sehat

ماہِ صیام اور ذیابیطس کے مریض
Mah E Siyam Aur Diabetes Ke Mareez

رمضان میں کونسی غذا کھائے اور کن سے پرہیز کریں
Ramzan Mein Konsi Ghiza Khaye Aur Kin Se Parhez Karen

روزہ رکھنے سے انسانی جسم میں کیا تبدیلیاں آتی ہیں
Roza Rakhne Se Insani Jism Mein Kya Tabdiliyan Aati Hain

حسِ مزاح صحت کی کنجی
Hiss E Mizah Sehat Ki Kunji

اُف سر درد
Uff Sar Dard

ہر وقت تھکاوٹ کا احساس کیوں
Har Waqt Thakawat Ka Ehsaas Kyun

طلوعِ آفتاب سے قبل جاگنے کے فوائد
Tulu E Aftab Se Qabal Jagne Ke Fawaid

منہ کی بدبو دور کیسے کی جائے
Munh Ki Badboo Door Kaise Ki Jaye

خراٹے لینے والے شریکِ حیات سے خبردار
Kharate Lene Wale Shareek E Hayat Se Khabardar

اچھی طرح چبائیے
Achi Tarah Chabaiye

مسوفونیا ۔ ایک عام مگر پُر اسرار مرض
Misophonia - Aik Aam Magar Pur Asrar Marz