Garam Mashrubaat - Article No. 974

گرم مشروبات - تحریر نمبر 974
ان کے استعمال سے سرطان کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
ہفتہ 16 جولائی 2016
(جاری ہے)
کینسر پر تحقیق کی بین الاقوامی ایجنسی سے منسلک محققین نے کافی میں سرطان کی ممکنہ خصوصیات تلاش کرنے کے لیے 1000سے زائد سائنسی مطالعوں کا جائزہ لینے کے بعد یہ اندازہ لگایا کہ سرطان کے خطرے کا ذمہ دار گرم مشروبات کا مادہ نہیں تھا بلکہ گرم مشروبات کادرجہ حرارت سرطان کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے۔
ایجنسی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سٹوفر وائلڈ کے مطابق تیز گرم مشروبات خوراک کی نالی کے سرطان کی ایک ممکنہ وجہ ہوسکتے ہیں۔ اور بظاہر مشروبات کے مقابلے میں اس کا درجہ حرارت اس کے لیے ذمہ دار ہے۔ ڈاکٹڑ کرسٹوفر وائلڈ کے مطابق چین، ترکی، ایران، اورجنوبی امریکہ میں کئے جانے والے مطالعوں میں خوراک کی نالی کے سرطان کاخطرہ پایاگیا ہے جہاں روایتی طورپر گرم مشروبات کو 70 ڈگری سلیسیئس سے زیادہ گرم درجہ حرارت پر پیاجاتا ہے۔ ڈاکٹر کر سٹوفر وائلڈ نے واضح کیا کہ نئے نتائج یہ ثابت کرنے کے لیے ناکافی ہیں کہ کافی سرطان کے لیے خطرہ نہیں ہے۔ لیکن اب تک اس بات کے بھی حتمی ثبوت نہیں ملے ہیں کہ کافی کینسر کا ایک سبب بنتی ہے۔
Browse More Healthart

تھیلیسیمیا کے بچوں کے لئے غذائی پلان
Thalassemia Ke Bachon Ke Liye Ghizai Plan

نمونیا ۔ بچوں کا قاتل مرض
Pneumonia - Bachon Ka Qatil Marz

جلد بوڑھے نہیں ہونا چاہتے تو پپیتا کھائیے
Jald Budhe Nahi Hona Chahte To Papita Khaiye

پولیو کے دو قطرے ۔ کوئی بچہ رہ نہ جائے
Polio Ke 2 Qatre - Koi Bacha Reh Na Jaye

سبزے کے قریب، دماغی امراض سے دور
Sabze Ke Qareeb, Dimaghi Amraz Se Door

لیشمینیا ۔ ایک خطرناک جلدی مرض
Leishmania - Aik Khatarnak Jildi Marz