Jism Ka Pani Poora Kaisay Karain - Article No. 731
جسم کا پانی پورا کیسے کریں - تحریر نمبر 731
منگل 16 جون 2015

شہریار:
گرمیوں میں انسان کا پسینہ تیزی سے خارج ہوتا ہے جس سے جسم میں موجود نمکیاں کی کمی ہو جاتی ہے۔ اگر یہ نمکیات اپنی مقررہ مقدار سے کم ہو جائیں تو انسان کا رفاعی نظام کمزور پڑجاتاہے اور وہ پانی کی کمی کا شکار ہو کر بیمار ہوجاتا ہے۔ اس صورتحال میں اسے جسم کا پانی اصل مقدار میں واپس لانے کے لیے نمکول پانی اور مشروبات کا استعمال کرنا پڑتا ہے۔آگاہی کی کمی کے باعث عوام کی اکثریت کو اس بارے میں علم ہی نہیں ہے کہ غیر معیاری مشروبات کے علاوہ روز مرہ استعمال کی چیزوں سے بھی جسم میں پانی کی کمی پوری کی جاسکتی ہے۔
1۔کھیرا
سبزیوں میں ایک ایسی سفید سبزی ہے جس میں پانی کی مقدار بہت زیادہ ہے اسے استعمال کرنے کا بہترین طریقہ بطور سلاداستعمال کرنا ہے۔
2۔ناریل کا پانی
کھیل کود کے دوران پسینے کے راستے جسم کی نمکیات اور الیکٹرولائٹس تیزی سے خارج ہوتے ہیں یہ نمکیات خون کے اندر شامل ہوتی ہیں جس سے جسم میں پانی کی ایک خاص مقدار بحال رہتی ہیں ۔ ناریل کا پانی بھی قدرتی اجزاء سے بھرپور ہے جس میں قدرت نے نمک کی ایک خاص مقدار شامل کی ہوتی ہے۔ اس کا ذائقہ اتنا لزید ہوتا تو نہیں ہوتا لیکن کھوئی ہوئی توانائی کو بحال کرنے کے لیے ناریل کا پانی ایک بہترین مشروب ہے ۔اس کی مقدار بڑھانے کے لیے اس میں تازہ پانی بھی شامل کیا جاسکتا ہے۔
3۔پھل:
پھل بھی نمکیاں کا ایک قدرتی ذریعہ ہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے تمام پھلوں میں ایک خاص مقدار میں پانی شامل کر رکھا ہے تب ہی تو کچھ پھلوں کے جوس بہت شوق سے پیئے جاتے ہیں ۔ اس کے ساتھ ساتھ پھلوں میں پوٹاشیم ،وٹامن کی بھی کثیر تعداد ہوتی ہے۔ گرما ،تربوزہ،خربوزہ بھی پانی سے بھر پور پھل ہیں ان کے استعمال جسم میں نمکیات کو پورا کرنے میں بہت مدد ملتی ہے۔
اللہ نے گوبھی کے اندر پانی کا بہت ذخیرہ رکھا ہے لیکن ہمارے ہاں اکثر گوبھی کاٹ کر دھوپ میں سکھایا جاتا ہے تاکہ میزان ختم ہونے کے بعد بھی اسے استعمال کیا جاسکے لیکن اس طریقے سے گوبھی کے اندر قدرتی پانی سوکھ جاتا ہے کہ اس کی غذائیت بھی ختم ہوجاتی ہے۔ گوبھی کے استعمال سے نہ صرف جسم کا پانی پورا ہوجاتا ہے بلکہ اس سے کولیسٹرول کالیول بھی کم رہتا ہے اور یہ کینسر کے خلاف ڈھال بھی ہے۔ 2012ء میں امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق گوبھی چھاتی ہے سرطان کو ختم کرنے کے لیے بہت مفید ہے۔

(جاری ہے)
اگر آپ کھیرے کو مزید لایذبنانا چاہتے ہیں تو اس کو رائتہ اور چٹنی کے اندر ڈال کر بھی استعمال کرسکتے ہیں۔
یہ گرمیوں کا ایک انمول تحفہ ہے اور جسم سے تمام زہریلے مادے خارج کرنے میں مدد دیتا ہے۔2۔ناریل کا پانی
کھیل کود کے دوران پسینے کے راستے جسم کی نمکیات اور الیکٹرولائٹس تیزی سے خارج ہوتے ہیں یہ نمکیات خون کے اندر شامل ہوتی ہیں جس سے جسم میں پانی کی ایک خاص مقدار بحال رہتی ہیں ۔ ناریل کا پانی بھی قدرتی اجزاء سے بھرپور ہے جس میں قدرت نے نمک کی ایک خاص مقدار شامل کی ہوتی ہے۔ اس کا ذائقہ اتنا لزید ہوتا تو نہیں ہوتا لیکن کھوئی ہوئی توانائی کو بحال کرنے کے لیے ناریل کا پانی ایک بہترین مشروب ہے ۔اس کی مقدار بڑھانے کے لیے اس میں تازہ پانی بھی شامل کیا جاسکتا ہے۔
3۔پھل:
پھل بھی نمکیاں کا ایک قدرتی ذریعہ ہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے تمام پھلوں میں ایک خاص مقدار میں پانی شامل کر رکھا ہے تب ہی تو کچھ پھلوں کے جوس بہت شوق سے پیئے جاتے ہیں ۔ اس کے ساتھ ساتھ پھلوں میں پوٹاشیم ،وٹامن کی بھی کثیر تعداد ہوتی ہے۔ گرما ،تربوزہ،خربوزہ بھی پانی سے بھر پور پھل ہیں ان کے استعمال جسم میں نمکیات کو پورا کرنے میں بہت مدد ملتی ہے۔
اللہ نے گوبھی کے اندر پانی کا بہت ذخیرہ رکھا ہے لیکن ہمارے ہاں اکثر گوبھی کاٹ کر دھوپ میں سکھایا جاتا ہے تاکہ میزان ختم ہونے کے بعد بھی اسے استعمال کیا جاسکے لیکن اس طریقے سے گوبھی کے اندر قدرتی پانی سوکھ جاتا ہے کہ اس کی غذائیت بھی ختم ہوجاتی ہے۔ گوبھی کے استعمال سے نہ صرف جسم کا پانی پورا ہوجاتا ہے بلکہ اس سے کولیسٹرول کالیول بھی کم رہتا ہے اور یہ کینسر کے خلاف ڈھال بھی ہے۔ 2012ء میں امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق گوبھی چھاتی ہے سرطان کو ختم کرنے کے لیے بہت مفید ہے۔
تاریخ اشاعت:
2015-06-16
صحت سے متعلق مزید مضامین
Your Thoughts and Comments
مزید مضامین سے متعلق
-
جگر کی سوزش․․․ہیپاٹائٹس
-
تمباکو نوشی کے مضر اثرات
-
کیا کہا ؟ کافی نہیں پیتے؟
-
کیا گرمی میں کافی پینی چاہیے؟
-
سر درد
Articles and Information
غذا اور صحتغذا کے ذریعے بیماریوں کا علاجمضامینورزشناشتہ کے فوائدذیابیطس ۔ شوگرڈینگی بخار اور ڈینگی وائرسبواسیر اور اسکا علاجآنکھوں کے مسائل اور علاجچہرے اور جلد کے مسائلبلڈ پریشرموٹاپا کم کرنے کے آسان طریقےکمر درد کے مسائلجوڑوں کے درد کے مسائلڈپریشن اور ذہنی مسائل اور انکا علاجفالج کا علاجگردوں کے مسائلدانتوں کے مسائلناک کان گلے کے مسائلکھانسی اور گلے کے مسائلڈائٹنگ کے طریقےکینسر بانجھ پنکولیسٹرول ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.