Kamzor Nazar Theek Karnay Ka Jadui Tariqa - Article No. 1077
کمزور نظر ٹھیک کرنے کا جادوئی طریقہ - تحریر نمبر 1077
منگل 21 مارچ 2017
آنکھوں کے قطرے :
بازار میں ملنے والے ڈراپس کی بجائے آپ چاہیں تو گھر پر ہی قطرے بناسکتے ہیں اور ان کا آنکھوں کو بہت فائدہ ہوگا اور سب سے اہم بات ان کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ بھی نہیں ہے ۔
(جاری ہے)
اجزاء:
ایک کپ گلاب کی پتیاں،چار کھانے کے چمچ رسبیریز کے پتے ،چار کپ پانی۔
بنانے کا طریقہ:
سب سے پہلے پانی کو ابالیں اور اس میں گلاب اور رس بیریز کے پتے شامل کر کے اسے کچھ دیر ابلنے دیں۔ اب اسے ٹھنڈا ہونے پر چھان لیں اور پانی کو فریج میں رکھیں اور صبح شام اس پانی سے آنکھیں دھوئیں۔ تین مہینے بعد آپ دیکھیں گے کہ آپ کی کمزور نظر اور آنکھ کے تمام جملہ امراض ٹھیک ہوگئے ہیں۔اگر آپ کو مطلوبہ نتائج نہ ملیں تو اس عمل کو مزید کچھ عرصہ جاری رکھا جاسکتا ہے ۔
نظر کی کمزوری کی وجہ سے انسان کو بہت پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔گھریلو کام ہو یا دفتری انہیں کرنے میں بہت الجھن کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ اکثر اوقات انسان کمزور نظری کا شکار ہونے کی وجہ سے لوگوں کے مزاح اور احساس کمتری کا بھی شکار ہو جاتا ہے اور اگر آپ بھی ڈاکٹر کی جانب سے سرجری کا کہا گیا ہے تویہ مشکل فیصلہ کرنے سے پہلے اس نسخے پر ایک بارعمل کرکے دیکھیں۔نظر کی کمزوری، آنکھوں کے گرد ہالے ، آنکھ پر جالا اور اس قسم کے مسائل جوانی میں بھی ہوسکتے ہیں۔ ان مسائل کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں جن میں تمباکونوشی، منشیات، آنکھوں کی سوجن، ذیابیطس یا ادویات شامل ہیں۔ نظر کی کمزوری دور کرنے کیلئے بلیوبیریز، بند گوبھی، چیریزمفید ہیں۔
Browse More Healthart
جسمانی و ذہنی صحت کے لئے بھرپور نیند ضروری ہے
Jismani O Zehni Sehat Ke Liye Bharpur Neend Zaroori Hai
اے ڈی ایچ ڈی
Attention Deficit Hyperactivity Disorder (ADHD)
پولیو فری پاکستان
Polio Free Pakistan
مسواک
Miswak
تھائی رائیڈ گلینڈ جسم کی فیکٹری
Thyroid Gland Jism Ki Factory
تھکن دور کرنے والے عملی اقدامات
Thakan Dur Karne Wale Amli Iqdamat
خیال رکھیں، کہیں حرکتِ قلب رُک نہ جائے
Khayal Rakhain, Kahin Harkat E Qalb Ruk Na Jaye
اینٹی بائیوٹک میڈیسن بس ضرورت کے وقت
Antibiotic Medicine Bas Zaroorat Ke Waqt
بلیو زون ڈائٹ صحت مندی کے ساتھ طویل عمر کا راز
Blue Zone Diet Sehat Mandi Ke Sath Taweel Umar Ka Raaz
حاملہ، بلڈ پریشر اور پیچیدگیاں
Pregnancy, Blood Pressure And Complications
موسمیاتی تبدیلی انسانی صحت کے لئے کتنی نقصان دہ
Mosmiyati Tabdeeli Insani Sehat Ke Liye Kitni Nuqsan Deh
حجامہ تمباکو نوشی سے نجات کا موٴثر علاج
Hijama Tambako Noshi Se Nijat Ka Muasar Ilaj