Mobile Phone Sehat Ka Dushman - Article No. 2917
موبائل فون صحت کا دشمن - تحریر نمبر 2917
موبائل فون کا زیادہ استعمال بلند فشارِ خون کا باعث بھی بنتا ہے
منگل 31 دسمبر 2024
(جاری ہے)
اس دوران ان افراد کو کھڑا کر کے اور لٹا کر بلڈ پریشر اور دل کے افعال کی پیمائش کی گئی۔
یہ دریافت ہوا کہ 35 منٹ تک ریڈیو فریکوئنسی EMF کا سامنا کرنے کے بعد ان افراد کا بلڈ پریشر 5 سے 10 ایم ایم HG بڑھ گیا (ایک اوسط بہتر بلڈ پریشر 136/75 ایم ایم HG ہے) ہائپرٹینشن کے مریضوں میں یہ دل کے امراض اور دل کے حملے کے امکانات بڑھانے کا باعث ہے اور اکثر ترقی یافتہ ممالک میں یہ دونوں امراض اموات کی بڑی وجوہات ہیں۔ریسرچ سے یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ ریڈیو فریکوئنسی الیکٹرومیگنٹک فیلڈز خون کی شریانوں کو ایک دوسرے کے قریب لانے کا باعث بنتی ہیں جس کی وجہ سے بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے۔بدقسمتی سے محققین کی اس تحقیق کے نتائج کو لوگ زیادہ سنجیدگی سے نہیں لے رہے ہیں شاید اس لئے کہ رابطے کے ان جدید وسائل کو سر درد‘ جلد میں جلن‘ جسمانی یا ذہنی تھکن وغیرہ جیسی بہت سی بیماریوں کی جڑ قرار دیا جاتا ہے۔لیکن اب تک اس کے کوئی ٹھوس شواہد نہیں ملے ہیں کہ موبائل فون کا مستقل استعمال اب تک صحت کے کسی سنگین مسئلے کی بنیاد بن کر سامنے آیا ہو۔
Browse More Healthart
اچھی طرح چبائیے
Achi Tarah Chabaiye
مسوفونیا ۔ ایک عام مگر پُر اسرار مرض
Misophonia - Aik Aam Magar Pur Asrar Marz
لو تھائی رائیڈ ہارمونز بچے کی نشو و نما پر اثر انداز ہوتے ہیں
Low Thyroid Hormone Bache Ki Growth Par Asar Andaz Hote Hain
چنبل
Psoriasis
موبائل فون صحت کا دشمن
Mobile Phone Sehat Ka Dushman
خسرہ بچوں کی جان لیوا بیماری
Khasra Bachon Ki Jaan Leva Bimari
ہنسنا مسکرانا
Hansna Muskurana
چائے کی پتی سے الزائمر کی تشخیص
Chai Ki Patti Se Alzheimer Ki Tashkhees
کیا کم خوراکی عمر بڑھا سکتی ہے
Kya Kam Khuraki Umar Barha Sakti Hai
کھانے کے بعد احتیاط کریں
Khane Ke Baad Ehtiyat Karen
فضائی آلودگی خاموش قاتل
Air Pollution Khamosh Qatil
فلو وائرل بیماری
Flu Viral Bimari