Mustaqil Pairon K Dard Ko Mamooli Na Samjhain - Article No. 991

مستقل پیروں کے درد کو معمولی نہ سمجھیں - تحریر نمبر 991
روزانہ رات کو ٹھنڈے اور گرم پانی سے اپنے پیروں کو 5منٹ تک باری باری دھوئیں۔ پہلے 30سکینڈ تک گرم پانی اور پھر 10 سکینڈ تک ٹھنڈے پانی سے دھوئیں۔
بدھ 17 اگست 2016
(جاری ہے)
لہٰذا ان علامتوں کو معمولی سمجھ کر نظر انداز مت کریں اور کسی مستندفزیشن سے علاج کروائیے۔
اس کے علاوہ پیروں کی تکلیف سے آرام پانے کے لیے غذا میں وٹامن E کااستعمال بڑھا دیں۔روزانہ رات کو ٹھنڈے اور گرم پانی سے اپنے پیروں کو 5منٹ تک باری باری دھوئیں۔ پہلے 30سکینڈ تک گرم پانی اور پھر 10 سکینڈ تک ٹھنڈے پانی سے دھوئیں۔ اس عمل سے دوران خون اعتدال میں آجائے گا۔
آئرن سے بھرپور غذائیں استعمال کریں جیسے کہ ہرے پتوں والی سبزیاں ‘ کلیجی ‘ انڈے بغیر چھنا ہوا آٹا اور آئرن ٹانک وغیرہ۔
روزمرہ کے غذائی معمول میں وٹامن Cپر مشتمل خوراک ضرور شامل کریں کیونکہ کھانے دوران وٹامن C کے استعمال سے بھرپور غذائی مفید ثابت ہوتی ہیں۔ وٹامن Cغذا میں موجود آئرن کو نظام ہضم میں باآسانی جذب کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔
پیروں کی تکلیف کودور کرنے کیلئے وٹامن E اور آئرن کی خصوصیات سے بھرپور غذاؤں کااستعمال کریں۔
Browse More Healthart

ڈاؤن سنڈروم
Down Syndrome

تپِ دق
Tap E Diq

موسمِ بہار اور پولن الرجی
Mausam E Bahar Aur Pollen Allergy

طلاق کے بعد نفسیاتی مسائل
Talaq Ke Baad Nafsiyati Masail

ماہِ صیام اور صحت
Mah E Siyam Aur Sehat

ماہِ صیام اور ذیابیطس کے مریض
Mah E Siyam Aur Diabetes Ke Mareez

رمضان میں کونسی غذا کھائے اور کن سے پرہیز کریں
Ramzan Mein Konsi Ghiza Khaye Aur Kin Se Parhez Karen

روزہ رکھنے سے انسانی جسم میں کیا تبدیلیاں آتی ہیں
Roza Rakhne Se Insani Jism Mein Kya Tabdiliyan Aati Hain

حسِ مزاح صحت کی کنجی
Hiss E Mizah Sehat Ki Kunji

اُف سر درد
Uff Sar Dard

ہر وقت تھکاوٹ کا احساس کیوں
Har Waqt Thakawat Ka Ehsaas Kyun

طلوعِ آفتاب سے قبل جاگنے کے فوائد
Tulu E Aftab Se Qabal Jagne Ke Fawaid