
Pani Se Zindagi Hai - Article No. 908
پانی سے زندگی ہے - تحریر نمبر 908
جمعہ 25 مارچ 2016

انسانی جسم کا دو تہائی خون 92 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے۔پانی علاج بھی ہے ۔گرم مزاج افراد کو چاہیے صبح نہار منہ بغیر کلی کیے پانی پیئں۔سرد مزاج افراد کو چاہیے کہ صبح نہار منہ ایک چمچ پانی میں شہد ملا کر پئیں۔امراضِ گردہ یوریک ایسڈ اور کولیسٹرول کے مریض کو ایک گلاس پانی میں آدھا چمچ سونف ملا کر پینا چاہیے۔بلڈ پریشر میں مبتلا افراد اگر صبح اٹھ کر ایک گلاس پانی میں چٹکی بھر نمک اور لیموں کا رس ملا کر پیئں تو انکا مرض جاتا رہے گا۔موٹاپے سیتنگ افراد اگر ایک گلاس نیم گرم پانی میں لیموں کا رس اور ایک چمچ شہد ملا کر پی لیں تو جلد افاقہ ہوگا۔دائمی قبض میں مبتلا افراد کو صبح نہار منہ پانی ضرور پینا چاہیے۔چونکہ بعض اوقات انتڑیوں میں خشکی کی وجہ سے بھی قبض ہوتی ہے اس لیے پانی کی سرد اور تر تاسیر قبض کے خاتمے میں بہت مددگار ثابت ہوتی ہے۔
پانی ہرگز نہ پیئے :
اگر آپ نے کھیرا تربوز اور خربوزہ کھایا ہے۔آپ تیز دھوپ سے آرہے ہیں۔آپ نے چائے یا دودھ پیا ہے۔آپ نے کوئی کھٹی چیز کھائی ہے۔آپ نے سخت ورزش کی ہے۔
خبردار !
کم پانی پینے سے وزن بڑھ سکتا ہے۔جسم میں پانی کی مقدار کم ہونے کی صورت میں خلیے تونائی کو ضائع کرنے کی بجائے سٹور کر لیتے ہیں۔اس لیے لوگوں میں زیادہ کھانے کی رغبت ہوتی ہے جس سے وزن بڑھ جاتا ہے۔
(جاری ہے)
میڈیکل سائنس نے ثابت کیا ہے کہ نیند سے بیدار ہونے کے بعد پانی پینا تمام اندرونی اعضاء کو متحرک کر دیتا ہے۔
پانی ہرگز نہ پیئے :
اگر آپ نے کھیرا تربوز اور خربوزہ کھایا ہے۔آپ تیز دھوپ سے آرہے ہیں۔آپ نے چائے یا دودھ پیا ہے۔آپ نے کوئی کھٹی چیز کھائی ہے۔آپ نے سخت ورزش کی ہے۔
خبردار !
کم پانی پینے سے وزن بڑھ سکتا ہے۔جسم میں پانی کی مقدار کم ہونے کی صورت میں خلیے تونائی کو ضائع کرنے کی بجائے سٹور کر لیتے ہیں۔اس لیے لوگوں میں زیادہ کھانے کی رغبت ہوتی ہے جس سے وزن بڑھ جاتا ہے۔
تاریخ اشاعت:
2016-03-25
Your Thoughts and Comments
مزید مضامین سے متعلق
Articles and Information
غذا اور صحتغذا کے ذریعے بیماریوں کا علاجمضامینورزشناشتہ کے فوائدذیابیطس ۔ شوگرڈینگی بخار اور ڈینگی وائرسبواسیر اور اسکا علاجآنکھوں کے مسائل اور علاجچہرے اور جلد کے مسائلبلڈ پریشرموٹاپا کم کرنے کے آسان طریقےکمر درد کے مسائلجوڑوں کے درد کے مسائلڈپریشن اور ذہنی مسائل اور انکا علاجفالج کا علاجگردوں کے مسائلدانتوں کے مسائلناک کان گلے کے مسائلکھانسی اور گلے کے مسائلڈائٹنگ کے طریقےکینسر بانجھ پنکولیسٹرول ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.