Paseenay Ki Ziadati - Article No. 895

پسینے کی زیادتی - تحریر نمبر 895
اس کاصحت مندی سے کوئی تعلق نہیں
منگل 15 مارچ 2016
(جاری ہے)
اس کی وجہ ڈاکٹر کریگ پسینے کے غدود بتاتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں۔ کہ اگر کسی شخص کے جسم میں پسینے کے غدود زیادہ ہوں گے تو اسے زیادہ پسینہ آئے گا، اس لئے پسینے کی مقدار کی بنیاد پر کسی بھی شخص کے صحت مند یاغیر صحت مند ہونے کا تعین ممکن نہیں۔
سالبتہ کچھ تحقیقات کی روشنی میں اس حوالے سے ایک اندازہ قائم کیاجاسکتا ہے کہ ایک صحت مند شخص کو کتنا اور کب پسینہ آنا چاہئے۔ اس سلسلے میں جاپان میں 2010میں ایک تحقیق ہوئی تھی جس میں صحت مند افراد کے ورزش کے بعد پسینے کی مقدار کاغیر صحت مند افراد کے ورزش کے نتیجے میں ردعمل سے موازنہ کیا گیا تھا۔ اس تحقیق میں معلوم ہوا تھا کہ صحت مند افراد کو ورزش کاآغاز کرتے ہی جلد پسینہ آنا شروع ہو جاتا ہے۔ ان کے پسینے کی مقدار بھی زیادہ ہوتی ہے۔ اسی طرح خواتین کی نسبت مردوں کو زیادہ پسینہ آتا ہے۔ اس کی وجہ ہر فروکی گرمی پیداکرنے کی صلاحیت بتائی گئی ہے۔ صحت مند شخص زیادہ پسینہ آتا ہے۔ اسی لئے خواتین کی نسبت مردوں کوزیادہ پسینہ آتا ہے کیونکہ وہ زیادہ طاقت لگاتے ہیں۔ دبلے افراد کی نسبت بھی موٹوں کو زیادہ پسینہ آتا ہے کیونکہ ان کا جسم زیادہ گرمی پیدا کرتا ہے۔
یہی نہیں بلکہ پسینہ آنے کانروس ہونے سے بھی تعلق ہے۔ تاہم یہ پسینہ خارج کرنے والے غدود بغل، ہتھیلی اور پاؤں کے تلووں میں ہوتے ہیں تاہم اس پسینے کاصحت ہونے یانہ ہونے سے کوئی تعلق ثابت نہیں ہوا ہے۔ سوقصہ مختصر یہ کہ اگر آپ کو غیر معمولی پسینہ آتا ہے یانہیں آتا ہے تودونوں صورتوں میں آپ کو خود سے یہ فیصلہ کرنے کی ہرگز ضرورت نہیں کہ یہ صحت کی علامت ہے یانہیں۔ اگر آپ کو اپنے جسم کے نظام میں کوئی غیرمعمولی پن محسوس ہوتا ہے تو اندازے قائم کرنے کے بجائے معالج سے رجوع کریں۔
Browse More Healthart

خراٹے لینے والے شریکِ حیات سے خبردار
Kharate Lene Wale Shareek E Hayat Se Khabardar

اچھی طرح چبائیے
Achi Tarah Chabaiye

مسوفونیا ۔ ایک عام مگر پُر اسرار مرض
Misophonia - Aik Aam Magar Pur Asrar Marz

لو تھائی رائیڈ ہارمونز بچے کی نشو و نما پر اثر انداز ہوتے ہیں
Low Thyroid Hormone Bache Ki Growth Par Asar Andaz Hote Hain

چنبل
Psoriasis

موبائل فون صحت کا دشمن
Mobile Phone Sehat Ka Dushman

خسرہ بچوں کی جان لیوا بیماری
Khasra Bachon Ki Jaan Leva Bimari

ہنسنا مسکرانا
Hansna Muskurana

چائے کی پتی سے الزائمر کی تشخیص
Chai Ki Patti Se Alzheimer Ki Tashkhees

کیا کم خوراکی عمر بڑھا سکتی ہے
Kya Kam Khuraki Umar Barha Sakti Hai

کھانے کے بعد احتیاط کریں
Khane Ke Baad Ehtiyat Karen

فضائی آلودگی خاموش قاتل
Air Pollution Khamosh Qatil