Sene K Amraaaz - Article No. 779
سینے کے امراض۔ تکالیف وعلامات - تحریر نمبر 779
تنفسیددمہ عموماََ بچوں اور بوڑھوں میں ہوتا ہے اور خشک کھانسی جو زیادہ تر رات کو بچوں میں ہوتی ہے ۔ تب دق اور سرطان میں مسلسل کھانسی ہوتی ہے ۔اگر کھانسی مسلسل ہو رہی ہو تو یہ سمجھنا درست نہیں ہوگا کہ اس کاسبب سگرٹ نوشی ہے ، بلکہ اس کی کوئی اور وجہ وہ سکتی ہے
جمعہ 25 ستمبر 2015
تنفّس(سانس) کے مرض کی تشیخص کا اظہار درج ذیل تکالیف سے ہوتا ہے :
کھانسی جو مسلسل ہو، تکلیف دہ اور بلغم کے ساتھ ہو۔ کھانسی کی وجہ سانس کی نالیوں میں خراش ہے اور کھانسی میں کمی بلغم خارج ہونے کی وجہ سے ہوتی ہے کھانسی کی مندرجہ ذیل وجوہ ہیں:
کالی کھانسی،نمونیا جس میں سینے کا درد بھی ہو سکتا ہے۔
سینے کی اندورنی نالیوں میں پانی کا بھر جانا، جس طرح قلبی دمے میں ہوتا ہے۔
تنفسیددمہ عموماََ بچوں اور بوڑھوں میں ہوتا ہے اور خشک کھانسی جو زیادہ تر رات کو بچوں میں ہوتی ہے ۔ تب دق اور سرطان میں مسلسل کھانسی ہوتی ہے ۔اگر کھانسی مسلسل ہو رہی ہو تو یہ سمجھنا درست نہیں ہوگا کہ اس کاسبب سگرٹ نوشی ہے ، بلکہ اس کی کوئی اور وجہ وہ سکتی ہے۔
(جاری ہے)
بلغم کی پیداوار
اگر بلغم کی پیدائش ہو رہی ہے تویہ خلافِ معمول ہے کیوں کہ سانس کی نالیوں میں جو ریزش عموماََ ہوتی ہے وہ صحت مندافراد میں بلغم نگلنے میں عموماََ ختم ہو جاتی ہے پیپ دار بلغم عموماَ۔ زرد ہوتا ہے سبز بھی ہو سکتا ہے۔
خون آلود بلغم
بعض اوقات بلغم میں خون بھی ہو سکتا ہے جس کی وجوہ معلوم کرنا عموماََ دشوار بھی ہوتا ہے تاہم اس کی درج ذیل وجوہ ہوسکتی ہیں:
تپ دق، نمونیا، دل کے دریچوں(VALES) کی خرابی، سینے پر چوٹ لگنا اور پھیپڑوں کا سرطان وغیرہ۔ سینے کے معائنے کے علاوہ بلغم کا معائنہ ہو، خصوصاََ تپ دق کے لئے ایکسرے ہو، خون سینے کے علاوہ معدے سے بھی آسکتا ہے۔
سانس پھولنا
یہ معلوم کریں کہ سانس پُھولنے کی شدت کس قدر ہے یہ اوریہ حرکت پر پھولنا ہے یا بغیر حرکت کے ۔ اگر حرکت پر پھولنا ہے تو یہ قلب کی وجہ سے ہے ورنہ یہ سینے کی سوزش کی وجہ سے ہے۔
Browse More Healthart
موسمیاتی تبدیلی انسانی صحت کے لئے کتنی نقصان دہ
Mosmiyati Tabdeeli Insani Sehat Ke Liye Kitni Nuqsan Deh
حجامہ تمباکو نوشی سے نجات کا موٴثر علاج
Hijama Tambako Noshi Se Nijat Ka Muasar Ilaj
بچوں میں سر درد کی وجوہات
Bachon Mein Sar Dard Ki Wajuhat
ہیپاٹائٹس
Hepatitis
ٹی بی کے علاج کے مضر اثرات اور ان سے بچاؤ
TB Ke Ilaj Ke Muzir Asrat Aur In Se Bachao
کوئلہ باربی کیو کا اہم جزو اور کئی فوائد کا حامل
Coal Barbecue Ka Aham Juzw Aur Kayi Fawaid Ka Hamil
مہندی کئی طبی مسائل کا موٴثر علاج
Mehndi Kayi Tibbi Masail Ka Muasar Ilaj
برسات کا موسم بیماریوں کا موسم
Barsaat Ka Mausam Bimariyon Ka Mausam
گرمی کو شکست دیں
Garmi Ko Shikast Dein
شیزوفرینیا
Schizophrenia
عید پر بسیار خوری سے اجتناب ضروری
Eid Par Basyar Khori Se Ijtinab Zaroori
ملیریا ۔ بچاؤ ممکن بھی، سہل بھی
Malaria - Bachao Mumkin Bhi, Sahal Bhi