Wazan Kaam Karne Main Muasar Saat Mashrobat - Article No. 935
وزن کم کرنے میں موثر سات مشروبات - تحریر نمبر 935
بدھ 27 اپریل 2016

آج کے دور میں ہر انسان ہی وزن کو لے کر پریشان نظر آتا ہے۔ آج کل نہ صرف خواتین بلکہ مرد بھی وزن کم کرنے کے لیے فکر مند رہتے ہیں۔ جسم کو سلم اور سمارٹ رکھنے کے یوں تو کئی طریقے اور ٹوٹکے ہیں لیکن آپ محض اپنی خوراک میں سہی مشروبات کے استعمال سے بھی اپنا وزن کم کر سکتے ہیں ۔وہ مشروبات جن سے وزن کم ہوتا ہے اور جن سے جسم کو ضروری غذائیت بھی حاصل ہوتی ہے۔ مندرجہ ذیل ہیں:
پانی:
کھانے سے پہلے پانی پینے سے انسان کم کھاتا ہے اور اسطرح وزن کم بڑھتاہے۔ پانی سے بھوک کنٹرول ہوتی ہے۔ اکثر پیاس لگنے کو بھی ہم بھوک سمجھنے لگتے ہیں۔ پانی پینے سے پیٹ بھرا ہوا محسوس ہوتا ہے۔ نئی تحقیق کے مطابق گرم پانی کے مقابلے میں ٹھنڈا یخ پانی وزن جلدی کم کرتا ہے۔
فیٹ فری دودھ:
دودھ میں موجود کیلشیم جسم میں موجود کولیسٹرول ول کو دبا دیتا ہے۔کولیسٹرول ایک ایسا ہارمون ہے جس سے آپ کا وزن بڑھتا ہے۔ اگرکولیسٹرول کی مقدار کم ہو تو جسم کی چربی آسانی سے گھل جاتی ہے ۔ اس کے علاوہ کیلشیم کے ا ستعمال سے بھوک کم لگتی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ دودھ زیادہ پینے سے بھوک کم لگتی ہے۔
سبز چائے:
سبز چائے کے دن میں دو سے تین کپ کے استعمال سے جسم میں چربی 35سے43فی صد تک کم ہوجاتی ہے۔ سبز چائے میں موجود کیفین سے چربی گھلنے کا عمل تیز ہوجاتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ جسم سے اضافی پانی کو بھی خارج کرتی ہے۔
سبزی کا جوس:
کھانے سے پہلے کسی بھی سبزی کا جوس پینے سے آپ 135کے قریب کیلریز جلا سکتے ہیں۔ ہر سبزی ہی غذائیت سے بھرپور ہوتی ہے۔ لہٰذا موسم اور اپنی پسند کے لحاظ سے کسی سبزی کا انتخاب کریں اور اس کا جوس نکال کر پئیں۔ آپ دو تین سبزیوں کا جوس بنا کر بھی سکتے ہیں۔
دہی سے بنے مشروبات:
دہی کے استعمال سے بھوک کم لگتی ہے۔ دہی سے آپ لسی کے علاوہ بھی کئی اقسام کے مشروبات تیار کر سکتے ہیں۔ جیسے دہی میں سیب ،اسٹرا بیری یا کیلے شامل کرکے مزیدار مشروب تیار کیا جا سکتا ہے۔ دہی کا باقائدہ استعمال آپ کو61فیصد زیادہ چربی ختم کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔ دہی کے استعمال سے جسم میں چربی بننے کی رفتار بھی کم ہو جاتی ہے۔
کافی:
کیفین کے استعمال سے بھوک کم لگتی ہے۔ کافی میں کیفین تو موجود ہوتی ہی ہے اس کے علاوہ یہ جسم میں گرمی بھی پیدا کرتی ہے جس سے چربی گھلنے میں مدد ملتی ہے۔ کافی میں چینی کا استعمال نہ کریں ۔ ذائقے کے لیے بنا ملائی والے دودھ استعمال کیا جا سکتا ہے۔
لیموں پانی
لیموں کی ایسیڈک خصوصیات اسے وزن کم کرنے میں معاون بناتی ہیں۔ لیموں پانی کو آپ کئی مختلف انداز سے تیار کر سکتے ہیں جس سے اس کی افادیت میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے۔ گرین لیموں پانی کی ترکیب مندرجہ ذیل ہے :
کھیرا ایک عدد۔لیموں( آدھے لیموں کارس)۔سیب دو عدد۔پودینہ تھورا سا۔
ان تمام اجزا کو بلینڈ کرلیں اور ٹھنڈا کرکے پئیں۔

(جاری ہے)
کم از کم دس سے بارہ گلاس پانی ایک دن میں پینا وزن کم کرنے کے لیے ضروری ہے۔

تاریخ اشاعت:
2016-04-27
صحت سے متعلق مزید مضامین
Your Thoughts and Comments
مزید مضامین سے متعلق
Articles and Information
غذا اور صحتغذا کے ذریعے بیماریوں کا علاجمضامینورزشناشتہ کے فوائدذیابیطس ۔ شوگرڈینگی بخار اور ڈینگی وائرسبواسیر اور اسکا علاجآنکھوں کے مسائل اور علاجچہرے اور جلد کے مسائلبلڈ پریشرموٹاپا کم کرنے کے آسان طریقےکمر درد کے مسائلجوڑوں کے درد کے مسائلڈپریشن اور ذہنی مسائل اور انکا علاجفالج کا علاجگردوں کے مسائلدانتوں کے مسائلناک کان گلے کے مسائلکھانسی اور گلے کے مسائلڈائٹنگ کے طریقےکینسر بانجھ پنکولیسٹرول ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.