Papite Ke Patte - Article No. 2929

پپیتے کے پتے - تحریر نمبر 2929
ذیابیطس کے مریض لازمی کھائیں
پیر 3 فروری 2025
ذیابیطس کے شکار افراد میں لبلبہ سے خارج ہونے والی انسولین ناکافی مقدار میں ہوتی ہے یا جسم کے خلیے انسولین کے خلاف مزاحم ہو جاتے ہیں۔انسانی جسم کو پٹھوں، ٹشوز اور دماغ کے تمام خلیوں کے لئے توانائی کے ذریعہ گلوکوز کی ضرورت ہوتی ہے۔اس کے نتیجے میں خون میں گلوکوز کی سطح میں اضافہ ہو جاتا ہے جسے عام طور پر ہائی بلڈ شوگر کہا جاتا ہے۔ذیابیطس موجودہ دور کی ایک عام سی بیماری ہو گئی ہے، اگر اس پر قابو نہ پایا گیا تو وہ دن دور نہیں جب ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد صحت مند افراد سے بڑھ جائے گی۔
ذیابیطس کے مریض کو کچھ علامات پر نظر رکھنی چاہیے، جو خطرناک صورتحال کا باعث بن سکتی ہیں۔اگر کسی مریض کو رات کو بار بار پیشاب آنا، چکر آنا، پسینہ آنا، دل کی تیز دھڑکن، بصارت دھندلا ہونا، تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے۔
(جاری ہے)
پپیتے کے پتوں میں ہائپو گلیسیمک اثر ہوتا ہے، یعنی انہیں بلڈ شوگر کو کم کرتے دیکھا گیا ہے۔این سی بی آئی پر دستیاب تحقیق اس کا دعویٰ کرتی ہے۔اس کا رس چوسنے سے بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھا جا سکتا ہے۔ان کو چبانے کے علاوہ آپ پپیتے کے پتوں کو دو اور طریقوں سے بھی استعمال کر سکتے ہیں، پتوں کو اُبال کر کاڑھا بنا کر پی لیں اور پتوں کو پیس کر رس نکال کر پی لیں۔
Browse More Sugar

پپیتے کے پتے
Papite Ke Patte

شوگر ایک خاموش قاتل
Sugar Aik Khamosh Qatil

شوگر سے بچانے والی غذائیں
Sugar Se Bachane Wali Ghazain

ماہِ صیام اور ذیابیطس
Mah E Siyam Aur Ziabetus

مستقبل میں ذیابیطس کی اقسام
Mustaqbil Mein Diabetes Ki Iqsam

ماہِ صیام ․․․․․ ذیابیطس اور احتیاطی تدابیر
Mah E Siyam - Diabetes Aur Ehtiyati Tadabeer

پیدل چلیں ۔ ذیابیطس کے امکانات کم کریں
Paidal Chalen - Diabetes Ke Imkanat Kam Karen

سبز رنگ کے سیب ذیابیطس کے مریضوں کے لئے مفید
Sabz Rang Ke Saib Diabetes Ke Marizoon Ke Liye Mufeed

ذیابیطس اور پھل
Diabetes Aur Phal

ذیابیطس کی تاریخ
Diabetes Ki Tareekh

میتھی
Methi

ذیابیطس کے مریض پوچھتے ہیں
Diabetes Ke Mareez Puchte Hain