Qehwa Aur Dant Ka Dard - Article No. 2256
قہوہ اور دانت کا درد - تحریر نمبر 2256
قہوہ یا سبز چائے مجموعی جسمانی صحت کے لئے ایک قدرتی ٹانک کا درجہ رکھتی ہے
ہفتہ 25 ستمبر 2021
امریکہ میں واقع Chicago College Of Dentistry کی پروفیسر اور اس ریسرچ ٹیم کی سربراہ Dr.Christine D.Wa (جو یونیورسٹی آف Illinois سے بھی وابستہ ہیں) کے مطابق قہوہ یا سبز چائے میں Polyphenols نامی مانع تکسید (Antioxidant) جز پایا جاتا ہے جو غذا کے استعمال کے بعد دانتوں پر جمنے والے Plaque کی عمل پذیری کو روک کر دانتوں میں Cavities بننے اور مسوڑھوں کو سوچنے سے محفوظ رکھتا ہے۔
(جاری ہے)
ڈاکٹر D.Wa کے مطابق ”ہر کھانے کے بعد سبز چائے یا قہوہ کا ایک کپ‘سانسوں کی ناخوشگوار مہک کو زائل کرنے کا سبب بنتا ہے کیونکہ سانسوں کی ناخوشگوار بو کی وجہ دراصل منہ میں پرورش پانے والے ایک بیکٹیریا کی موجودگی ہوتی ہے جسے غذا استعمال کرنے کے بعد باقاعدہ کی جانے والی منہ کی صفائی اور سبز چائے یا قہوہ کے باقاعدہ استعمال سے ختم کیا جا سکتا ہے۔اس کے علاوہ تجارتی سطح پر بازار میں دستیاب مختلف سبز چائے اور قہوہ کی پتیاں فلورائیڈ (Fluoride) سے بھی بھرپور ہوتی ہے جسے دانتوں کے قدرتی Enamel کی حفاظت کے حوالے سے اہم تصور کیا جاتا ہے۔
Browse More Teeth
بچوں کے منہ کی صحت کا خیال رکھیں
Bachon Ke Moun Ki Sehat Ka Khayal Rakhain
اپنے دانتوں کی حفاظت کیجیے
Apne Danton Ki Hifazat Kijiye
موتیوں جیسے دانت آپ کے بھی ہو سکتے ہیں
Motiyon Jaise Dant Aap Ke Bhi Ho Sakte Hain
بدصورت مسکراہٹ کا خاتمہ
Badsoorat Muskurahat Ka Khatma
موتیوں جیسے جگمگاتے دانت
Motiyon Jaise Jagmagate Daant
قہوہ اور دانت کا درد
Qehwa Aur Dant Ka Dard
چمکتے دانت
Chamakte Daant
نوشہرہ میں دانتوں کے دائمی نقصان کی وجوہات اور ان کا تدارک
Noshera Main Dantoon K Daimi Nuqsan
دانتوں کو سفید،چمک دار اور صحتمند بنائیں
Dantoon Ko Safeed Chamakdar Or Sehatmand Banain
باروڈونٹالجیا
Barodontalgia
آپ کی مسکراہٹ کا راز،خوبصورت دانت
Ap Ki Muskurahat Ka Raaz - Khobsorat Dantt
لاہوری نمک موزوں انتخاب
Lahorei Salt - MozooN Intekhab