بند کریں
صحت مضامین

مضامین

کمر کا درد

کمر کا درد ایک عام بیماری ہے، مزمن درد کمر تو طویل مدت تک رہتا ہے اور ایک پیچیدہ معاملہ ہے

ناک کا ورم

نزلے زکام کی وجہ سے ہونے والی تکالیف میں‌ ناک کا ورم بہت پریشان کرتا ہے، یہ تکلیف بڑوں‌ کے علاوہ بچوں‌ کو بھی تنگ کرسکتی ہے

ذہنی دباؤ

ہماری زندگی اور حالات میں‌جب کوئی تبدیلی رونما ہوتی ہے تو ہم اکثر ایسے ذہنی اور جسمانی ہیجان سے دوچار ہوجاتے ہیں‌ جسے دباؤ اسٹریس (Stress) کا نام دیا جاتا ہے

دمے سے حفاظت

احتیاطی تدابیر

بڑھاپا اور یادداشت

بڑھاپے میں‌ جسمانی اور دماغی صحت کے جو مسائل پیدا ہوتے ہیں ان میں ایک مسئلہ بھول (نسیان) کا بھی ہے، عینک کہیں رکھ دی اور بھول گئے

سات تاریخ ساز دوائیں

سیاسی، تجارتی اور ثقافتی اعتبار سے افیون نے بڑی اہمیت حاصل کی، لیکن ماضی میں‌ صرف یہی دردربا اور سکون بخش دوا ہوتی تھی، اسے آج بھی درد دور کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے

مچھلی دل کیلئے مفید ہے

گزشتہ سال کئی تحقیقی مطالعوں‌ سے یہ بات واضح ہوئی کہ مچھلی کھانے سےدل کو فائدہ پہنچتا ہے اور یہ غذا اکثر زندگی بھی بچالیتی ہے

لیموں

صحت بخش غذائی اجزا کا بھرپور خذانہ

شقیقہ

آدھے سر کا درد

تیز قدمی کیجئے، ذیابیطس سے بچئے

آج کے دور میں‌ ناقص غذا، ورزش کی کمی اور مٹاپے نے بے شمار بیماریوں‌ کو جنم دیا ہے جن میں‌ ذیابیطس بھی شامل ہے

ذہنی دباؤ سے ہونے والے امراض

ہر عام و خاص اس حقیقت سے واقف ہے کہ ذہنی دباؤ انسان کی زندگی اور جذباتی صحت کیلئے تباہ کن ہوتا ہے، تاہم اس کا شعور بہت کم ہے

جامن۔۔۔موسم برسات کا خاص تحفہ

اس کا استعمال خون کا گاڑھا پن اور تیزابیت ختم کردیتا ہے
فہرست 1189 سے 1200  تک   (1339 ریکارڈز )