Health Tips, Articles, Symptoms And Treatment - Page 100
صحت سے متعلق مضامین اور تدابیر - صفحہ 100
-
سبز چائے۔مفید ترین سکن ٹانک
سبز چائے کو ایشیا میں ایک طویل عرصے سے مشروب کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے تاہم اب جرمن کاسمیٹک انڈسٹری اسے۔۔۔
Sabz Chaye Mufeed Tareen Skin Tonic
-
نئے طریقے آزمائیے۔پُرسکون نیند پائیے
کیا آپ پُرسکون اور گہری نیند نہیں لے پاتے؟ سونے کے دوران بے چینی اور بے قراری میں مبتلا رہتے ہیں؟ لیکن آپ تنہا ہی نہیں، دنیا کے لاکھوں افراد اسی کیفیت کا شکار ہوکر بے کیفی کی زندگی گزاررہے ہیں۔ کم خوابی کے بارے میں جو تازہ تحقیق ہوئی ہے
Naye Tariqe Azmaiye
-
حیاتین کی زیادتی نقصان دہ
ہم میں سے بہت سے افراد بلا سوچے سمجھے حیاتین کی گولیاں کھاتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ ایسا کرنے سے وہ خوب طاقت ور ہو جائیں گئے۔ ماہرین کو اس اسے اختلاف ہے اور وہ کہتے ہیں کہ کثیر الحیاتین (ملٹی وٹامنز) کی گولیاں کھانے سے کوئی بیماری دور نہیں ہوتی
Hayateen Ki Ziyadti Nuqsaan Deh
-
کلونجی ہر بیماری کا علاج
اس کے بیجوں میں فولاد اور کار بوھائیڈریٹ شامل ہوتے ہیں
Kalongi Har Bimari Ka Elaaj
-
ٹماٹر کی چٹنی امراض قلب سے بچائے
طبی ماہرین نے ایک حالیہ تحقیق میں یہ انکشاف کیا ہے کہ ایک یا 2ٹماٹروں کی تازہ چٹنی امراض قلب کا خطرہ۔۔۔
Tamatar Ki Chatni Amraz E Qalb Se Bachaye
-
کھجور توانائی کا خزانہ
یہ افطار کیلئے بہترین نعمت ہے۔۔۔ اس میں بڑی مقدار میں قوت بخش اجزاء پائے جاتے ہیں مثلاًوٹامن اے،بی ون،بی ٹو، بی سی، کے علاوہ کیلشیم، میگنیشم، پوٹاشیم، سوڈیم، تانبا، لوہا، فاسفورس، سلفر اور لحمیات وغیر ہ کھجور کی کثیر النافع خصوصیات کی بنا پر نبی کریم ﷺ اس سے روزہ افطار کرنا پسند کرتے تھے
Khajoor Tawanai Ka Khazana
-
دماغ کو صحت مند رکھنے کے طریقے
دماغ کو جسم کے حکمران کی حیثیت حاصل ہے۔ لیکن انٹر نیشنل فیڈریشن آن ایجنگ کے ایک حالیہ سروے کے مطابق اکثر افراد اس بات سے لاعلم ہیں کہ دماغ کو کیسے صحت مند رکھا جا سکتا ہے دماغی کھیل۔ جی ہاں! اگر آپ روزانہ اخبارات میں کراس ورڈ زیاد دیگر معموں کو حل کرنے کے شوقین ہے
Dimagh Ko Sehat Mand Rakhne K Tariqe
-
آنکھیں قدرت کا حسین تحفہ
انہیں دھوپ اور دھویں سے بچائیں۔۔ بعض خواتین کمپیوٹر کے سامنے کئی کئی گھنٹے کام کرتی ہیں۔ کمپیوٹر سے نکلنے والی روشنی آنکھوں کیلئے خطر ناک ہے جس سے بچنے کیلئے کمپیوٹر مانیٹر پر سکرین لگائی جاسکتی ہے
Ankhain Qudrat Ka Haseen Tohfa
-
جسم کا پانی پورا کیسے کریں
اس کے لیے پھل سبزیاں بھی مفید ہیں
Jism Ka Pani Poora Kaisay Karain
-
بڑھاپے میں ورزش عمر بڑھاتی ہے
ایک نئی تحقیق کے مطابق بڑھاپے میں باقاعدگی سے ورزش کرنے سے زندگی بڑھنے کا امکان اتنا ہی بڑھ جاتا ہے جتنا سگریٹ نوشی ترک کرنے سے
Burhape Main Warzish Umar Barha Deti Hai
-
انار کھانا مت بھُولیے
اگر آپ ڈائٹنگ کر رہے ہوں تو انار کھائیے اس لئے کہ اس میں ریشہ ہوتا ہے اور اسے کھانے سے آپ کی بھوک کم ہو جاتی ہے۔یہ آپ کے ہضم وجذب کے نظام کو درست رکھتا ہے ۔ ڈائٹنگ کرنے والوں کے لیے ایک موثر غذاہے
Anaar Khana Maat Bholiye
-
اجینو موتو۔ مزے دار، مگر مضر
اجینو موتو سے غذاوٴں کا ذائقہ بڑھ جاتا ہے اسی لئے آپ اسے ہر ڈش میں ڈالنے پر مجبور ہو جاتے ہیں بازار میں جو غذائیں تیار کی جاتی ہیں مثلاََ آلو کے چیس ، سوپ، پیکٹ میں بند مسالے دار سویّاں (نوڈلز)، سلاد اور کیک وغیرہ
Ajinomoto - Mazzedar Magar Muzzar
-
اسڑرابیری
خوش ذائقہ اور صحت افزاپھل۔۔۔ خوش ذائقہ اسٹرابیری اپنے غذائی اجزاء کی کثرت کی وجہ سے کھانے والوں کو توانا اور صحت مند رکھتی ہے۔حراروں کی کم مقدار کے باعث اسے کھانے والے دبلے پتلے رہتے ہیں۔ایک پیالی اسٹرابیری میں حیاتین 85گرام اور حرارے صرف 45ہوتے ہیں
Strawberry
-
ماحولیاتی آلودگی
ماحولیاتی آلودگی پیدا کرنے والے سرفہرست عوامل میں جنگلات کا کٹاؤ، صنعتکاری کا فروغ، شہروں کا بے جا پھیلاؤ اور زرعی ادویات کاکثرت سے استعمال ہے۔اس ماحولیاتی آلودگی کے نتائج گلوبل وارمنگ اور مہلک بیماریوں کی صورت میں پیش آرہے ہیں
Maholiyati Aloodgi
Articles and Information
غذا اور صحتغذا کے ذریعے بیماریوں کا علاجمضامینورزشناشتہ کے فوائدذیابیطس ۔ شوگرڈینگی بخار اور ڈینگی وائرسبواسیر اور اسکا علاجآنکھوں کے مسائل اور علاجچہرے اور جلد کے مسائلبلڈ پریشرموٹاپا کم کرنے کے آسان طریقےکمر درد کے مسائلجوڑوں کے درد کے مسائلڈپریشن اور ذہنی مسائل اور انکا علاجفالج کا علاجگردوں کے مسائلدانتوں کے مسائلناک کان گلے کے مسائلکھانسی اور گلے کے مسائلڈائٹنگ کے طریقےکینسر بانجھ پنکولیسٹرولUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.