بند کریں
صحت مضامین

مضامین

دورانِ سفر کھانے پینے میں احتیاط

سفر میں اگر اسہال شروع ہوجائیں تو ان سے صرف تکلیف وپریشانی ہی نہیں ہوگی، بلکہ سفر کا اصل مقصد بھی فوت ہوجائے گا

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

سردی میں متحرک رہیے

جب درجہٴ حرارت میں کمی ہوجاتی ہے تو کیا آپ بستر سے اٹھنے میں دیر لگاتے ہیں اورکروٹیں بدلتے رہتے ہیں ۔ اس معاملے میںآ پ اکیلے نہیں ہیں۔ آپ کی طرح ہزاروں افراد اور بھی ہیں ، جو اس عادت میں مبتلا ہیں

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

ایک انڈا روزانہ

جو لوگ کسی وجہ سے مخصوص کم زوری کا شکار ہوں اور عام جسمانی کم زوری بھی موجود ہو ان کے لئے انڈا بہترین غذا ہے

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

عام امراض اور ان کے علاج

علاج کے لیے مرض کا نفسیاتی تجزیہ کرنا اور اصل سبب دور کرنا دواؤں کے استعمال سے زیادہ اہم اور مفید ہے زیادہ تر بیماریوں کی جڑ غذامیں ہوتی ہے

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

بڑھاپے کوکیسے مئوخر کیا جاسکتا ہے

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس میں کمی ہوتی جاتی ہے جو بالآخر بڑھاپے پر منتج ہوتی ہے اسی لچک کو برقرار رکھنے میں بڑھاپے سے نجات ہے جس کا واحد ذریعہ مناسب ورزش ہے

"ورزش" میں شائع کیا گیا

ذہنی دباؤ سے کیسے نمٹا جائے

"مضامین" میں شائع کیا گیا

ورزش کرنے یا نہ کرنے سے کیا فرق پڑتا ہے

وہ یہ حقیقت نظر انداز کر گئی کہ جو شخص چلنا چھوڑ دیتا ہے ، جلد ہی وہ اس کے قابل بھی نہیں رہتا۔

"ورزش" میں شائع کیا گیا

چیچک

امیر،غریب،مرد،عورت بچے کوئی بھی اس کے پنجے سے محفوظ نہیں اس مرض کی بربادیوں اور انسان کشی کی طاقت کو اچھی طرح ذہن نشین کرایا

"مضامین" میں شائع کیا گیا

رنگ برنگی صحت بخش سبزیاں اور پھل

اگر والدین اپنے بچوں کے پسندیدہ رنگوں والے پھل اور سبزیاں خریدیں تو وہ انھیں یہ پھل اور سبزیاں کھلانے میں کام یاب ہوسکتے ہیں

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

جڑی بوٹیوں کی چائے

جڑی بوٹیوں سے چائے بنانے کا تصور جدیداور بہت دل کش ہے ،لیکن طب میں جوشاندے کا تصور بہت پرانا ہے۔ جڑی بوٹیوں سے چائے بنانے کا انداز مغرب نے اپنایا ہے

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

دماغ کو چاٹتے امراض

ترقی کے دعووں کے باوجود ایسے افراد کی تعداد میں روز افزوں ہوتا اضافہ اس حد تک پریشان کن بن چکا ہے کہ ہر سال ان امراض کی روک تھام کا شعور پیدا کرنے کے لئے ذہنی بیماریوں کے موضوع پر عالمی دن منایا جاتا ہے

"مضامین" میں شائع کیا گیا

املی منہ میں پانی بھر دینے والا لذیذ پھل

کاربوہائیڈریٹ’شکر‘ ڈائٹری فائبر’فیٹ‘پروٹین‘وٹامنز کیلشیم فولاد میگنیشیم فاسفورس پوٹاشیم سوڈیم اور زنک سے بھرپور اس پھل کی خوبیاں بیشمار ہیں۔
کیلوریز پر نظر رکھنے والوں کے لیے املی مناسب نہیں ایک کپ املی سترہ چمچے کے برابر شکر پائی جاتی ہیں اس کے باوجود اسے زائد شکر پر مبنی غذا نہیں سمجھا جاتا ہے۔

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

فہرست 157 سے 168  تک   (1341 ریکارڈز )