بند کریں
صحت مضامین

مضامین

دوا معالج کے مشورے سے کھائیں

ایک عام اور معمولی بیماری کی ادویہ بھی مختلف ہوسکتی ہے، اس لیے کہ بیماری کس مرحلے پر ہے، اس کا اندازہ معالج ہی لگاسکتا ہے ۔ اس وقت اگر آپ خود معالج بن بیٹھے اور آپ نے اپنے لیے دوا تجویز کرلی تو اس بات کا امکان ہے کہ آپ کی بیماری بڑھ جائے

"مضامین" میں شائع کیا گیا

ملیریا

خون میں ان جراثیم کے داخل ہونے کا باعث ایک خاص قسم کا مچھر ہوتا ہے یہ مچھر گندے اور کھڑے پانیوں میں خوب نشوونما پاتے ہیں اور یہی مچھر ان طفیلیوں کو خون سے حاصل کرتا ہے اور تندرست آدمیوں کو کاٹ کر انہیں بھی بیمار کردیتاہے

"مضامین" میں شائع کیا گیا

سردیوں کی بیماری انفلوئنزا، علامات اور احتیاطی تدابیر

اس خوبصورت موسم میں بیمار ہوجاتے ہیں اور اس موسم کا مزہ نہیں لے پاتے اس لئے ضروری ہے کہ اپنے آپ کو اس موسم میں محفوظ بنا نے کے لئے گرم کپڑوں اور ماسک کا استعمال کریں

"مضامین" میں شائع کیا گیا

دُبلا ہونے کے 4 طریقے

وزن کم کرنے کے طریقوں پر مسلسل عمل کرتا رہا۔ پھر اس نے 50 پونڈ وزن اور کم کرلیا۔ پہلے اس کا وزن 276 پونڈ تھا جو گھٹ کر 176 پونڈ رہ گیا ہے۔

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

کاجو کا دودھ بھی پییں

جنھیں عام دودھ ہضم نہیں ہوتا یا جو دودھ پی کر اپنا وزن نہیں بڑھانا چاہتے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کاجو کا دودھ کریم کی شکل میں ہوتا ہے ۔یہ ذائقے داربھی ہے، اس لیے سب اسے پینا پسند کرتے ہیں

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

انار کے طبّی فائدے

انار کھانے یا اسے جسم کے بیرونی حصوں پر لگانے سے ہمیں بہت سے فائدے حاصل ہوتے ہیں۔ اس کا رس صحت کے لیے انتہائی مفید ہے۔

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

سنترہ کھانا نہ چھوڑیے

بعض افراد سردیوں میں کینو، نارنگی اور سنترہ کھانے سے اجتناب برتتے ہیں۔ ان کاخیال ہے کہ یہ ترش پھل ہیں اور گلے خراب کرنے کا سبب بنتے ہیں ۔ یہ بالکل غلط خیال ہے

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

جاڑوں میں گِری دار میوے کھایئے

روزانہ تھوڑا سامیوہ کھانے سے صحت پر اچھے اثرات پڑتے ہیں۔ میوے سردیوں میں کھائے جاتے ہیں

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

غذاؤں سے سردی کا مقابلہ کریں

اس موسم میں ناک بہنے اور سُوں سُوں کرنے کی شکایت نہی ملتی۔ سردیوں کے موسم میں توانائی بخش غذائیں کھانی چاہییں۔ ایسی غذائیں آپ کے جسم میں توانائی پیدا کرتی ہیں

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

سلاجیت کیا ہے ؟ سلاجیت کے استعمال سے ہماری صحت پر کیا فرق پڑتا ہے ؟

سلاجیت یا شیلاجیت تیز بو اور کڑوا ذائقے کا سیاہ رنگت کا ایک مادہ ہے جوکہ پہاڑوں سے نکلتی ہے یہ پہاڑ کے دروں سے نکل کر جم جاتی ہے نکلنے کے بعد اس میں پتھروں کے ٹکرے اور مٹی وغیرہ شامل ہوجاتے ہیں

"مضامین" میں شائع کیا گیا

ناشپاتی صحت بخش خوبیوں سے بھرپور پھل

پانی وٹامن C فائبر اور منرلز کی صحت بخش مقدار اس پھل کو افادیت میں بے پناہ اضافہ کرتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
ناشپانی کا استعمال طاقت و توانائی کے حصول کے ساتھ ساتھ جسم کو خوبصورت و متوازن بنائے رکھنے میں معاونت کرتا ہے۔

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

نومولود کو زیادہ ڈھانپنے سے موت کا خطرہ

ایک سال سے کم عمر کے بچوں کو بالخصوص موسمِ سرما میں بہت زیادہ ڈھانپنے یا لپیٹنے سے ان کی اچانک موت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

"مضامین" میں شائع کیا گیا

فہرست 169 سے 180  تک   (1339 ریکارڈز )