بند کریں
صحت مضامین

مضامین

غذا خوب چبا کر کھایئے

برطانیہ میں کی گئی ایک نئی تحقیق کے مطابق غذا کو خوب چبا کر کھاناچاہیے ، اس لیے کہ چبانے کے دوران منھ میں خاص قسم کے مدافعتی خلیات (IMMUNE CELLS) پیدا ہوتے ہیں ۔ یہ خلیات ہمیں تعدیے (INFECTION) سے بچاتے ہیں ۔ یہ خلیات ٹی ایچ 17 کہلاتے ہیں ۔ منھ میں صحت بخش بیکٹیریا ان کی مدد کرتے ہیں ۔

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

ہارٹ اٹیک سے بچنا مشکل نہیں

چند آسان طریقے

"مضامین" میں شائع کیا گیا

سوڈا مشروبات سے سرطان کا خطرہ

سویڈن کی ایک تحقیق میں بیاگیا ہے کہ وہ افراد جو سوڈا مشروبات زیادہ پیتے ہیں یا میٹھے مشروبات کے دو تین گلاس روز پی جاتے ہیں ، انھیں سرطان لاحق ہونے کاخدشہ ہوسکتا ہے ۔ یہ سرطان پتےّ اورنالی میں ہوسکتا ہے ، جو صفرا کو جگر سے پتے اور اثنا عشری آنت میں پہنچاتی ہے۔

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

موسم بہار میں دَمہ

موسم معمول کے مطابق بدلتے رہتے ہیں ۔ ہر موسم کے اپنے مخصوص تقاضے ہوتے ہیں ۔ موسم سرما اختتام پذیر ہونے کے بعد موسم بہار پوری آب وتاب کے ساتھ جلوہ گرہوتا ہے ۔ ہمارے ہاں یہ موسم مارچ اور اپریل میں ہوتا ہے ۔ ہرطرف پھولوں کی مہک ہوتی ہے ۔

"مضامین" میں شائع کیا گیا

اسٹرابیری سے دماغی قوت میں اضافہ

اسٹرابیری ایک چھوٹا سا پھل ہے ، جو رس بھرا اور نرم وملائم ہوتا ہے ۔ اس کی شکل گول لمبوتری ہوتی ہے اور ذائقے میں یہ میٹھی یا ترش ہوتی ہے ۔ ملکوں کے لحاظ سے اس کی بہت سی اقسام ہیں ۔ یہ عموماََ مارچ سے مئی تک ہوتی ہے ۔

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

چینی کا کم استعمال چند دن میں صحت بہتر

ویسے تو میٹھی اشیاء ہر ایک کو پسند ہوتی ہیں اور ان کو دیکھ کر ہاتھ روکنا مشکل ہوجاتا ہے مگر چینی کے استعمال کو کم کرکے محض چند دنوں میں صحت کو بہتر بنایا جاسکتا ہے ۔

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

ماحولیاتی آلودگی کا بڑا سبب ذہنی آلودگی

آج دنیا میں ترقی انسانی عظمتوں اور رفعتوں کے گن گاتی نظر آتی ہے۔ آج کا دور ایک طرف تو سائنسی ترقی کی غمازی کرتا ہے تو دوسری طرف انسانیت کی بنیادی اقدار کی تنزلی کا شکار نظر آتا ہے ایک طرف یہ مسلمہ حقیقت ہے کہ سائنسی ایجادات نے انسانی زندگی کوبہت بلند اور طرز زندگی کو ماضی کے مقابلے میں بہت آسان بنا دیا ہے

"مضامین" میں شائع کیا گیا

کمزور نظر ٹھیک کرنے کا جادوئی طریقہ

"مضامین" میں شائع کیا گیا

فیس بک کازیادہ استعمال

کونسی خطرناک بیماریوں کا باعث بنتا ہے؟

"مضامین" میں شائع کیا گیا

پودینے کے کرشمے

پودینے میں قدرتی طور پر ایسی مہک ہوتی ہے جس سے کھانے کی طرف رغبت بڑھ جاتی ہے ۔ جب آپ اپنی غذاؤں میں پودینہ شامل کرنے لگتے ہیں تو پھر اسے فراموش نہیں کرپاتے ۔ پودینہ ساری دنیا میں پایاجاتا ہے اور اس کی خوشبواور فائدوں کی بنا پر سب اسے رغبت سے اپنی غذاؤں میں شامل کرتے ہیں ۔ یہ سایہ دار جگہ پر پروان چڑھتا ہے ۔ یہ سدا بہار ہے ۔ چنانچہ قدیم یونانی اسے مہمان نواز پودا کہتے ہیں ۔

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

دل کا دوسرا دورہ

"مضامین" میں شائع کیا گیا

انار ۔ قلب دوست پھل

انار تقریباََ گول ہوتا ہے ۔ اس کے سر پر تاج ہوتا ہے ، جودیکھنے میں بہت خوشمنا نظرآتا ہے ، اس لیے جو بھی اسے دیکھتا ہے ، فوراََ اٹھا لیتا ہے ۔ جب اسے چھیلا جاتا ہے تو اندر سے سرخ سرخ یاقوتی دانے نکل پڑتے ہیں ۔ آپ ان دانوں کو منھ میں ڈال کر چبائیں تو آپ کو میٹھا، لیکن قدرے ترش ذائقہ محسوس ہوگا۔

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

فہرست 289 سے 300  تک   (1341 ریکارڈز )