Health Tips, Articles, Symptoms And Treatment - Page 36
صحت سے متعلق مضامین اور تدابیر - صفحہ 36
-
کیا عقل داڑھ کا تعلق عقل سے ہے؟۔۔۔تحریر:عائشہ ظفر
عقل داڑھ کاتعلق عقل سے نہیں ہے اوراس کے دیرسے آنے کی وجہ یہ ہے کہ جب انسان سترہ سے پچیس سال تک کی عمرکافاصلہ طے کرتاہے توتب انسان عقل کے مراحل طے کررہاہوتاہے توعمومااس عمر میں عقل داڑھ کا آغاز ہوتاہے۔اس وجہ سے اس داڑھ کوعقل داڑھ کانام دیاگیاہے کیونکہ یہ جوانی میں نکلتی ہے
Kya Aqal Darh Ka Talluq Aqal Se Hai?
-
ٹھنڈا میٹھا مزے دار تربوز
جب سخت لو چلتی ہے اور ہمارا پیٹ پانی پی پی کر مٹکابن جاتا ہے تو تربوز کی ٹھنڈی میٹھی قاشیں کھانے سے ہماری پیاس مٹ جاتی ہے۔
Thanda Metha Mazze Dar Tarbooz
-
ڈیٹوکس جوس کس طرح فائدہ مند ہیں!
حالیہ برسوں کے دوران’ڈیٹوکس جوس ڈائٹ‘کا ٹرینڈ کا فی مقبول ہوا ہے۔وزن کم کرنے کے حوالے سے ڈیٹوکس جوسز کا انتخاب تمام طریقوں میں سب سے آسان تسلیم کیا جاتا ہے۔
Detox Juice Kis Tarhan Faida Mand Hai!
-
کولیسٹرول کیا ہے؟
جسم میں موجود کولیسٹرول بھی ایک عجیب چیز ہے۔کولیسٹرول درحقیقت ایک طرح کاپروٹین ہوتا ہے ،جسے لیپوپروٹین کہا جاتا ہے۔
Cholesterol Kiya Hai ?
-
پر سکون نیند۔۔۔تندرست زندگی کا خزانہ
صحت مند زندگی کے لیے پر سکون اور اچھی نیند بے حد ضروری ہے مگر یہ انسان کے زندگی گزارنے کے اصولوں پر منحصر ہے
Pursakoon Neend - - Tandrust Zindagi Ka Khazana
-
صحت بخش غذا کے جسم اور دماغ پر اثرات
ہمارے لائف اسٹائل کا ہماری ذہنی اور جسمانی صحت کے ساتھ گہرا تعلق ہوتا ہے ۔
Sehat Bakhash Ghaza K Jism Or Dimagh Per Asraat
-
خاموش دشمن۔۔۔۔تحریر:عائشہ ظفر
جب دل سے جسم کےدوسرےحصوں تک خون لے جانےوالی شریانوں میں خون کا دباوبہت زیادہ بڑھ جاےاوردل کو خون پممپ کرنے میں زیادہ طاقت استعمال کرنی پڑے
Khamosh Dushman
-
ڈپریشن ایک نفسیاتی بیماری
ڈپریشن میں اداسی بہت زیادہ ہوتی ہے انسان کو پریشان ہونے کی کوئی خاص وجہ نہیں ہوتی،اداسی کا احساس بہت زیادہ شدت سے ہوتا ہے
Depression Aik Nafsiyati Bimari
-
بارش حسین ہے، لیکن بیماری سنگین ہے۔۔۔تحریر:عائشہ ظفر
جون کے مہینے میں جب گرمی کی شدت کی و جہ سے در جہ حرارت بڑھ جا تا ہے تو گرمی کے اثرکی و جہ سے صحت پر برے ا ثرات مرتب ہوتے ہیں۔ ان مہینوں میں انسا ن میں نمکیات اورپانی کی کمی ہو جا تی ہے
Barish Haseen Hai, Lekin Bimari Sangeen Hai
-
مختلف تیل کے طبی فوائد
قدرت کی عطا کردہ ہر نعمت کسی نہ کسی طور انسانی صحت کے لیے فائدہ مند ہے ۔یہ نعمتیں مختلف صورتوں مثلاً پھلوں،سبزیوں ،جڑی بوٹیوں یا پھر تیل کی شکل میں ہمیں دستیاب ہیں
Mukhtalif Tail K Tibbi Fawaid
-
میں چیری ہوں
ایک وقت تھا کہ آپ مجھے کم جانتے تھے۔میں کبھی کبھار ایران سے آکر بازاروں میں بکتی تھی۔
Main Cherry Hoon
-
موسم گرما کا مفید مشروب
بڑے شہروں کے بازاروں،چوراہوں اور بس اسٹاپوں پر سڑک کے کنارے گنے کا رس جس میں لیموں ،ادرک اور کالانمک شامل ہوتا ہے ،سارا سا ل ملتا ہے۔
Mosam Garma Ka Mufeed Mashrob
-
خوش رہنے کیلئے بھی ورزش اہم ہے
ورزش کے انسانی جسم اور ذہن کو حاصل ہونے والے فوائد کے حوالے سے بہت کچھ لکھا جا چکا ہے ۔
Khush Rehne Ke Liye Bhi Warzish Aham Hai
-
جولائی،آئس کر یم کا مہینہ
جولائی کا مہینہ ہو اور گرمی مون سون کا لبادہ اوڑھے کبھی گرم تو کبھی ٹھنڈی ہوائیں چلائے ۔
July Ice Cream Ka Mahina
Articles and Information
غذا اور صحتغذا کے ذریعے بیماریوں کا علاجمضامینورزشناشتہ کے فوائدذیابیطس ۔ شوگرڈینگی بخار اور ڈینگی وائرسبواسیر اور اسکا علاجآنکھوں کے مسائل اور علاجچہرے اور جلد کے مسائلبلڈ پریشرموٹاپا کم کرنے کے آسان طریقےکمر درد کے مسائلجوڑوں کے درد کے مسائلڈپریشن اور ذہنی مسائل اور انکا علاجفالج کا علاجگردوں کے مسائلدانتوں کے مسائلناک کان گلے کے مسائلکھانسی اور گلے کے مسائلڈائٹنگ کے طریقےکینسر بانجھ پنکولیسٹرولUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.