Health Tips, Articles, Symptoms And Treatment - Page 44
صحت سے متعلق مضامین اور تدابیر - صفحہ 44
-
آٹزم، بچوں کی انوکھی بیماری !۔۔تحریر:اختر سردار چودھری
پاکستان سمیت دنیا بھر میں2 اپریل کو دماغی نشوونما میں رکاوٹ ڈالنے والے مرض آٹزم سے آگاہی کا دن منایا جاتا ہے ۔دنیا بھر میں ہر 160 بچوں میں سے ایک بچہ آٹزم کا شکار ہوتا ہے ۔کراچی میں آٹزم سے متاثرہ بچوں کی تربیت کا ادارہ”سینٹر فار آٹزم چلڈرن کراچی” کے نام سے قائم ہے ۔ایک اندازے کے مطابق اس وقت پاکستان میں ساڑھے تین لاکھ سے زائدبچے آٹزم سے متاثر ہیں
Autism Bachon Ki Anokhi Bimari
-
بھوک پر موسم کے اثرات
”امّی مجھے بھوک نہیں ہے۔“پانچ سالہ فہمیدہ نے کہا۔کھانے سے اسے خاص رغبت نہیں تھی ۔کوئی بھی چیز کھانے کو کہو،اس کے منھ سے”نہیں“نکلتا تھا۔
Bhook Par Mausam Ke Asraat
-
غذائیں اور سرطان سے بچاؤ
قدرت نے انسانی زندگی کی بقاکے لیے ہر مفید و موزوں چیز پیدا کی ہے ۔غذا بھی ان میں سے ایک ہے ،جو اللہ تعالیٰ نے انسان کو زندہ رہنے ،اپنے کام کاج کو صحیح طرح سے انجام دینے کے لیے عطا کی ہے۔
Ghazain Aur Sartan Say Bachao
-
مثبت ومنفی ذہنی عادتیں جو شخصیت پر اثر انداز ہوتی ہیں
ہماری ذہنی عادتیں ہمارے عمل پہ بھی اثر انداز ہوتی ہیں اور ہماری شخصیت کی مجموعی کشش کو متاثر کرنے کا باعث بھی بنتی ہیں
Misbet O Manfi Zehni Adaten Jo Shakhsiyat Par Assar Andaaz Hoti Hain
-
پستہ ایک قلب دوست میوہ
ہمارے شب وروز جیسے جیسے مصروف ہوتے جارہے ہیں ‘ویسے ویسے اسنیکس کی اہمیت میں زیادہ سے زیادہ اضافہ ہوتا جارہا ہے
Pista Aik Qalb Dost Maiwa
-
گنے کارس
یہ جگر کی گرمی دور کرتا ہے
Gannay Ka Rus
-
بریسٹ کینسرخطر ناک مگر قابلِ علاج مرض
چھاتیوں کا سرطان ان خواتین میں زیادہ ہوا کرتا ہے جن کے یہاں یا تو اولاد نہیں ہوتی اور اگر اولاد ہو بھی جائے تو وہ اسے اپنا دودھ نہیں پلاتیں
Breast Cancer Khatarnaak Magar Qabil E Ilaaj Marz
-
آنکھ کے انفیکشنز اور آنکھ کی پھنسی
آنکھیں انسانی جسم کس سب سے نازک،حسّاس اور پیچیدہ عضو ہیں‘ان میں کسی بھی قسم کے انفیکشن کی صورت میں خود علاج کرنے کی ہر گز کوشش نہ کریں بلکہ مستند ڈاکٹر سے رجوع کریں
Aankh Ke Infection Aur Aankh Ki Phinsi
-
بھول جانے کی عادت ایک مصیبت
کسی کام کو یاد رکھنے کے لیے کاغذی پرزوں کا استعمال کار آمد رہتا ہے ان کا غذی پرزوں پر اپنے اہم کام لکھ کر ایسی جگہ لگائیں جہاں آ پ کی نگاہ بار بار جاتی ہو
Bhool Jane Ki Aadat Aik Museebat
-
صحت بنانی ہے تو سبزیاں کھانی ہیں
پیاز میں فائبر ،فولک ایسڈ ،اور وٹامن Bکے خاص ذخائر پائے جاتے ہیں جس کا کچا یا پکا کر دونوں صورتوں میں استعمال جسم میں نئے خلیات کی پیداوار کو بڑھانے میں معاون ثابت ہوتا ہے
Sehat Banani Hai To Sabzian Khaani Hain
-
پودینہ قدرت کا خوشبودار ومسیحائی تحفہ
اس کی دوائی ومسیحائی خصوصات کے باعث یہ ہر دور میں پسندیدہ اور کچھ ممالک میں مقدس بھی تصور کیا جاتا رہا ہے اپنے شفائی خواص کی بناء پر پودینہ گھر یلو ٹوٹکوں سے لے کر تجارتی پیمانے پر تیار ہونے والی ادویات میں بھی شامل کیا جاتا ہے
Podina Qudrat Ka Khushbodar Tohfa
-
نمک صحت کے لیے مفید یا مضر
نمک کی زیادتی بلڈ پریشر ‘اوسٹیو پروسس‘گردے کی پتھری‘دل کے بڑھنے اور آنتوں کے سرطان جیسے امراض کا بھی سبب بنتی ہے
Namak Sehat K Liye Muzar Ya Mufeed
-
سوئٹ سپر فوڈ چیکو
4فوائد جو دل کو لگتے ہیں بھلے یہ وٹامنز(حیاتین)کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے
Sweet Super Food Chikoo
-
صحت بخش غذا کے بنیادی اصول
پیاس کی زیادتی ،باربارUrineکا آنا،مسلسل تھکاوٹ اور کمزوری محسوس کرنا،آنکھوں کا دھندلاپن ،زخم کا دیر سے ٹھیک ہونا اور ہاتھوں یا پیروں کا سن ہوجاناہے۔
Sehat Bakhash Ghiza Ke Bunyadi Usool
Articles and Information
غذا اور صحتغذا کے ذریعے بیماریوں کا علاجمضامینورزشناشتہ کے فوائدذیابیطس ۔ شوگرڈینگی بخار اور ڈینگی وائرسبواسیر اور اسکا علاجآنکھوں کے مسائل اور علاجچہرے اور جلد کے مسائلبلڈ پریشرموٹاپا کم کرنے کے آسان طریقےکمر درد کے مسائلجوڑوں کے درد کے مسائلڈپریشن اور ذہنی مسائل اور انکا علاجفالج کا علاجگردوں کے مسائلدانتوں کے مسائلناک کان گلے کے مسائلکھانسی اور گلے کے مسائلڈائٹنگ کے طریقےکینسر بانجھ پنکولیسٹرولUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.