بند کریں
صحت مضامین

مضامین

فائدہ مند غذائیں ․․جو پیٹ کی چربی کم کریں

غذائیت اور طاقت سے بھرپور غذائیں جو آپ کے جسم کو صحت مند اور فٹ رکھنے میں موثر کردارادا کرسکتی ہیں

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

پتھری ناکارہ پتا میں بنتی ہے

یہ کہنا مکمل طور پر غلط ہو گا کہ پتے سے پتھری کسی بھی طرح نکالی جاسکتی ہے۔ بہت سے لوگ آپریشن کے بغیر پتے کی پتھری کے علاج کے بہانے لوٹ مار کر رہے ہیں

"مضامین" میں شائع کیا گیا

کیا آپ کے بال بھی وقت سے پہلے سفید ہونے لگے ہیں

ڈاکٹر اعجازحسین کے مطابق اینٹی آکسیڈنٹس کے استعمال سے سفید بال بڑھنے کی رفتار سست ہوجاتی ہے۔ پالک بادام، مچھلی، کدو، سورج مکھی کے بیجوں اور جھینگوں میں وفرمقدار میں پایا جانے والا وٹامن ای اینٹی آکسیڈنٹس(Antioxidants) کے حصول کابہترین ذریعہ ہے۔

"مضامین" میں شائع کیا گیا

ہاتھ کی گرفت میں پوشیدہ صحت کا راز

ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی انسان کو دل کا دورہ پڑنے، سٹروک ہونے یا کم عمر میں انتقال کر جانے کے بارے میں معلومات انسان کی ہتھیلی میں موجود ہیں۔یہ تحقیق لینسٹ میں شائع کی گئی ہے

"مضامین" میں شائع کیا گیا

پنیر بہت خاص چیز ہے

ثمر عدیل ہاشمی کہتی ہیں کہ پنیر کو ہر عمر کے افراد استعمال کرسکتے ہیں اس میں موجود غذائیت جسم کوکئی ضروری اجزاء فراہم کرتی ہے۔

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

لیموں کے حیرت انگیز 6 فوائد

اگر لیموں کو آپ زیادہ دیر تک تازہ رکھنا چاہتے ہیں تو اسے تازہ پانی بھرے گلاس میں رکھیں۔یوں تو لیموں اپنی اندر بے شمار خاصیتیں رکھتا ہے اور ماہرین طب اس کا استعمال مختلف طریقوں سے کرتے ہیں لیکن آج آپ کو اس کے چند ایسے فائدے بتائیں گے

"غزا کے ذریعے مختلف بیماریوں کا علاج" میں شائع کیا گیا

”دل کی بیماری“

جتنا پست قد، اتنا خطرہ۔۔۔
تحقیق کے نتائج سے پتہ چلا کہ قد میں ہر ڈھائی انچ کے اضافے سے دل کی بیماری کا امکان 13.5 کم ہو جاتا ہے۔تاہم برٹش ہارٹ فاونڈیشن نے کہا ہے کہ چھوٹے قد کے افراد کو اس سے غیر ضروری طور پر پریشان نہیں ہونا چاہیے اور ہر کسی کو صحت مندانہ طرز زندگی کی ضرورت ہوتی ہے

"مضامین" میں شائع کیا گیا

دہری ٹھوڑی ایک اہم مسئلہ

دوہری ٹھوڑی کو انگریزی میں”ڈبل چن“ کہا جاتا ہے۔یہ خواتین کیلئے بہت حساس مسئلہ ہے جس کی وجہ سے ان کی ساری خوبصورتی ماندپڑجاتی ہے۔

"مضامین" میں شائع کیا گیا

مکئی کابھٹہ

فائبر حاصل کرنے کاسستاترین ذریعہ

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

ناک و گلا کے مریضوں کا تعلق ڈینٹل سرجری سے ہے

تشخیص کا عمل اتنا سیدھا نہیں۔پہلے منہ کا معائنہ کیا جاتاہے۔ انفیکشن والی جگہ سے جرثومی مواد لیا جاتا ہے۔ تاکہ لیبارٹری سے ٹیسٹ کیا جائے کہ جرثومی انفیکشن کس نوعیت کا ہے اور کون سی دوائی اینٹی بائیوٹک (Antibiotic)دینی ہے

"مضامین" میں شائع کیا گیا

نیند کی کمی

یادداشت متاثر کر سکتی ہے

"مضامین" میں شائع کیا گیا

چقندر بھی صحت کیلئے اچھا

چقندر پاکستان ،ہندوستان ،شمالی امریکا اور یوپ میں کثرت سے سبزی کے طور پر کاشت کیا جاتا ہے۔اگرچہ اس کی جنگلی قسم بھی ہوتی ہے،مگر۔۔۔

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

فہرست 589 سے 600  تک   (1355 ریکارڈز )