بند کریں
صحت مضامین

مضامین

انار کھانا مت بھُولیے

اگر آپ ڈائٹنگ کر رہے ہوں تو انار کھائیے اس لئے کہ اس میں ریشہ ہوتا ہے اور اسے کھانے سے آپ کی بھوک کم ہو جاتی ہے۔یہ آپ کے ہضم وجذب کے نظام کو درست رکھتا ہے ۔ ڈائٹنگ کرنے والوں کے لیے ایک موثر غذاہے

"غزا کے ذریعے مختلف بیماریوں کا علاج" میں شائع کیا گیا

اجینو موتو۔ مزے دار، مگر مضر

اجینو موتو سے غذاوٴں کا ذائقہ بڑھ جاتا ہے اسی لئے آپ اسے ہر ڈش میں ڈالنے پر مجبور ہو جاتے ہیں بازار میں جو غذائیں تیار کی جاتی ہیں مثلاََ آلو کے چیس ، سوپ، پیکٹ میں بند مسالے دار سویّاں (نوڈلز)، سلاد اور کیک وغیرہ

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

اسڑرابیری

خوش ذائقہ اور صحت افزاپھل۔۔۔
خوش ذائقہ اسٹرابیری اپنے غذائی اجزاء کی کثرت کی وجہ سے کھانے والوں کو توانا اور صحت مند رکھتی ہے۔حراروں کی کم مقدار کے باعث اسے کھانے والے دبلے پتلے رہتے ہیں۔ایک پیالی اسٹرابیری میں حیاتین 85گرام اور حرارے صرف 45ہوتے ہیں

"غزا کے ذریعے مختلف بیماریوں کا علاج" میں شائع کیا گیا

ماحولیاتی آلودگی

ماحولیاتی آلودگی پیدا کرنے والے سرفہرست عوامل میں جنگلات کا کٹاؤ، صنعتکاری کا فروغ، شہروں کا بے جا پھیلاؤ اور زرعی ادویات کاکثرت سے استعمال ہے۔اس ماحولیاتی آلودگی کے نتائج گلوبل وارمنگ اور مہلک بیماریوں کی صورت میں پیش آرہے ہیں

"مضامین" میں شائع کیا گیا

خربوزہ :صحت دوست مفید پھل

خربوزے کارسیلا میٹھا ذائقہ ہائی کیلوریز کے حامل اسنیکس اور ڈیزرٹ کا بہترین متبادل اور بے شمار غذائی افادیت کی بدولت ڈائٹنگ کرنے والوں کیلئے آئیڈیل اسنیک ثابت ہوسکتا ہے

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

پپیتا۔ایک مفید پھل

پپیتا کھانے کا ایک بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ سرطان سے بچانے میں مدد کرتا ہے۔ پپیتے میں موجود مانع تکسید اجزا سرطان پیدا کرنے والے خلیوں کے خلاف مدافعت کرتے ہیں

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

”موٹاپا“

یہ حُسن کاہی نہیں جان کا بھی دشمن ہے
موٹاپے کی وجہ سے انسان معاشرتی طور پر تنہائی کا شکار ہو جاتا ہے۔ بلڈ پریشر ، ذیابیطس ،جوڑوں کا درد، دل کی بیماریاں مختلف اقسام کے سرطان جس میں سرفہرست بڑی آنت اور چھاتی کا سرطان قابل ذکر ہے

"مضامین" میں شائع کیا گیا

شربت بادام

چھوٹے بڑے سبھی افراد بادام بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔یہ انسانی جسم کی تمام ترقوتوں کا نگہبان ہے۔نظر دماغ اور اعصاب کو کمال توانائی فراہم کرتا ہے

"غزا کے ذریعے مختلف بیماریوں کا علاج" میں شائع کیا گیا

ناریل

بے پناہ خوبیوں کے باعث اس کا پانی دنیا کا مقبول مشروب بن گیا
ناریل کے پانی میں پوٹاشیم وافر مقدار میں ہوتا ہے جودماغ کو تازہ اور جلد کوملائم کرتا ہے نیز جسم کو طاقت دیتا ہے

"غزا کے ذریعے مختلف بیماریوں کا علاج" میں شائع کیا گیا

احتیاط علاج سے بہتر ہے

”احتیاط کا ایک اونس علاج کے ایک پاؤنڈ سے کہیں بہتر ہے ۔“ یہ خوبصورت بات بینجمن فرینکلن نے کہی اور آج تک درست ثابت ہو رہی ہے ۔ انسان غلطیوں کا پتلا ہے اور ان غلطیوں سے سیکھ کر اصلاحات بھی کرتا ہے

"مضامین" میں شائع کیا گیا

گرم موسم کی حدت کم کرنے کے لئے ٹھنڈے میٹھے شربت گھر پر تیار کریں

بازار میں دستیاب مصنوعی اور غیر معیاری اجزاء سے تیار کردہ شربت فائدے کی بجائے الٹا نقصان کرتے ہیں تو کیوں نہ گھر پر ہی تازہ موسمی پھلوں سے خالص شربت تیار کرکے گرمی کا مقابلہ کیا جائے

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

خوش رہنا مشکل تو نہیں

حنا حق کہتی ہیں کہ اگر کسی خواہش کوہی زندگی کا مقصد بنالیا جائے تو احساس ہی نہیں ہو تا کہ اس خواہش کے پیچھے بھاگتے ہوئے کب ہمارے چہرے کی ہنسی غائب ہوگئی؟

"مضامین" میں شائع کیا گیا

فہرست 637 سے 648  تک   (1339 ریکارڈز )