بند کریں
صحت مضامین

مضامین

بینگن

یہ برصغیر کی مشہور اور پسندیدہ ترکاری ہے یہ خوبصورت سیاہی مائل رنگت والی سبزی ہے اس کی ایک قسم سفید رنگ میںبھی ہوتی ہے۔ اس کی بہت سی اقسام ہیں لمبا، گول اور قدو قامت میں ایک دوسرے سے بڑا اور چھوٹا ہوتا ہے

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

مزاحمتی ٹی بی کی شرح میں بڑھتا ہوا اضافہ

ٹی بی دنیا کی خطرناک بیماریوں میں سے ایک ہے۔ ٹی بی کے کنٹرول اور خاتمہ کے لئے دنیا کے بہت سے ممالک گرانٹ دیتے ہیں پھر یہ فنڈ ان ممالک کو دیا جاتا ہے جہاں ٹی بی کے مریضوں کی تعداد ذیادہ ہوتی ہے۔

"مضامین" میں شائع کیا گیا

کافی پینے والے شاید لمبی عمر پاتے ہیں

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق دن بھر میں کافی کے تین کپ پینے سے آپ کی عمر شاید طویل ہو سکتی ہے ۔ یہ تحقیق 10 یورپی ملکوں کے پانچ لاکھ افراد پر کی گئی۔

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

روزہ اور دل کے مریض

رمضان المبارک میں ہر مسلمان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ پورے روزے رکھے اور اللہ کی عبادت کرے، لیکن امراضِ قلب کے بہت سے مریضوں کی ہی خواہش ان کے دل میںہی رہ جاتی ہے۔

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

جامن کے 30حیرت انگیز فوائد

موسم گرما میں آنے والا پھل جامن صحت کے حوالے سے انتہائی مفید اور اہم پھل ہے اور دیگر پھلوں کے مقابلے میں بہت زیادہ مہنگا بھی نہیں ہے۔ جامن کے ساتھ ساتھ جامن کی گھٹلیاں اور پتے بھی بہت ساری بیماریوں کے علاج میں استعمال کئے جاتے ہیں۔

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

بہتر مستقبل کے لئے غذائیت کی اہمیت

اگر میرے خاندان کا تعلق غریب گھرانے سے ہوتا اور میری ماں میری پیدائش کے دوران غذائیت سے بھرپور غذا نہیں لیتیں تو اس بات کے زیادہ امکانات تھے کہ میں کمزور اور لاغر ہوتی۔ پاکستان میں 46 فیصد سے زائد بچے غذائیت کی کمی کا شکار ہیں جو دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر ہے۔

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

ٹائیفائیڈ بخار

ٹائیفائیڈ بخار سالمونیلا ٹائفی کی وجہ سے ہونے والی ایک بیکٹیریل بیماری ہے۔ ٹائیفائیڈ بخار کچھ ترقی یافتہ ممالک میں ایک اہم خطرہ ہے۔ عالمی سطح پر سالانہ ٹائیفائیڈ بخار کے 21 ملین اور اموات کے 2 لاکھ 20 ہزار کیس رپورٹ ہوتے ہیں۔

"مضامین" میں شائع کیا گیا

کمردرد وبال جان

دنیا میں دس میں سے آٹھ لوگ کبھی نہ کبھی کمر اور گردن کی تکلیف میں متلا ہوتے ہیں۔ کچھ لوگوں کو یہ تکلیف وقتی طور پر ہوتی ہے لیکن بہت سے لوگوں کے لئے یہ عمر بھر پریشانی کا باعث بنتی ہے۔

"مضامین" میں شائع کیا گیا

انار کھائیں بھوک لگائیں

انار ہاضم، معدہ اور جگر کو قوت دینے والا متبرک پھل ہے۔ انار کا جوس، چھلکااور اناردانہ شفائی اثرات سے مالا مال ہیں۔ آج ہم انار جیسے متبرک پھل کا ذکر کریں گے۔

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

ناریل۔ ایک صحت بخش پھل

ناریل بہت فائدوں کا حامل پھل ہے۔یہ بڑی دلچسپ با ت ہے کہ اس کا پودا انسان کی طرح اٹھارہ سال تک بالغ ہو جاتا ہے اور بیس بائیس برس میںپھل دینا شروع کر دیتا ہے ۔یہ پچاس سے ستر برس تک پھل دیتا ہے ۔ اس کے بعد انسا ن کی طرح بوڑھا ہو جاتا ہے۔

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

سٹرابری ایک صحت بخش پھل

سٹرابری کا روزانہ استعمال انسانی جسم کی قوت مدافعت بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس پھل میں وٹامن سی وافر مقدار میں پائی جاتی ہے

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

فاسٹ فوڈز کلچر

فاسٹ فوڈز کلچر نے بچوں کی صحت پر جو اثرات مرتب کئے ہیں یہ اس کا ہی اثر ہے کہ نونہال سبزی اور دال سے دور ہو گئے ہیں انہیں روزانہ نوڈلز‘ برگر‘ فنگرچپس‘ شوارما اور مشروب دیں وہ بخوشی کھا لیں گے

"مضامین" میں شائع کیا گیا

فہرست 61 سے 72  تک   (1338 ریکارڈز )