Health Tips, Articles, Symptoms And Treatment - Page 60
صحت سے متعلق مضامین اور تدابیر - صفحہ 60
-
رات کی شفٹ میں کام کرنے کے خوفناک نقصانات
جیسے جیسے آبادی میں اضافہ ہورہا ہے، و یسے ویسے کنبہ میں افراد کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، کھانے کے ذمہ دار افراد کو کمانے کے لیے زیادہ کام کرنا پڑ رہا ہے۔ جس کا نتیجہ بعض اوقات دو دو شفٹوں میں کام کرنے کی صورت میں نظر آتا ہے
Raat Ki Shift Mein Kaam Karne Ke Khofnak Nuqsanat
-
موٹاپا درمیانی عمر کے افراد میں جگر کے لیے بڑا خطرہ
بائیو بینک ریسرچ پروجیکٹ میں تقریبا تین ہزار افراد کے سکین سے پتہ چلا ہے کہ تقریبا 12 فیصد افراد کے جگر یا لیور کا سائز بڑھا ہوا
Motapa Darmiyani Umar Ke Afraad Mein Jigar Ke Liye Bara Khatrah
-
مثبت خیالات کی قوت
اگرمنفی سوچوں سے انسان بیمار ہو جاتا ہے تو کیا مثبت اورتعمیری خیالات اس کی صحت بہتر کر سکتے ہیں؟ یہ سوال ایسا ہی ہے جیسے کوئی پوچھے کہ جی میں سگریٹ چھوڑ تو دیتا ہوں لیکن کیا اگلے دو مہینوں میں
Musbet Khayalat Ki Qowat
-
ہیجان آپ کے جسم پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے؟
آپ نے اکثر پڑھا ہوگا۔ورزش اچھی عادت ہے۔ ڈاکٹر صبح و شام ورزش اور اچھل کود کی افادیت پر لیکچر دیتے ہیں۔ مریضوں کو اسے اختیار کرنے کا مشورہ دیتے ہیں اور لالچ میں لمبی عمر کا سبز باغ دکھاتے ہیں
Hejaan Aap Ke Jism Par Kaisay Assar Andaaz Hota Hai
-
کیا صحت مند انسان کو غصہ آنا چاہئے؟
یہ ایک بڑا اہم سوال ہے کہ کیا صحت مند آدمی کو غصہ آنا چاہئے؟ یہ جواب کسی حد تک درست ہے کہ صحت مند آدمی کوغصہ نہیں آنا چاہئے لیکن مکمل طور پر صحت مند آدمی بھی بہت زیادہ ناموافق حالات کی صورت میں غصہ کی حالت میں رد عمل ظاہر کر سکتاہے
Kya Sehat Mand Insaan Ko Gussa Ana Chahiye
-
ٹچ این کیور
سنٹروتھراپی تحقیق میں بہت سے غیر معروف موضوعات کا جائزہ شامل ہے۔ مثلاً 'ریڈیائی ٹرانسمشن' کی اقسام کیا ہیں۔ ٹرانسمشن سے متاثر ہونے والے افراد میں پیدا ہونے والے مضر اثر ات کی نوعیت کیا ہوتی ہے۔
Touch An Cure
-
نمونیا ایک خطرناک بیماری
نمونیا پھیپھڑوں کی خطرناک بیماری ہے۔ عام طور پر بچے اور عمر رسیدہ افراد اس بیماری کا شکار ہوتے ہیں۔ یہ فنگس ،بیکٹریا اور وائرس کے سبب پھیلتا ہے
Pneumonia Aik Khatarnaak Bemari
-
کمر درد: اسباب اور علاج
”درد“ اصل جسم کا تنبیہی نظام ہے جو اضافی زخم سے بچانے پر مرکوز ہوتا ہے۔ دراصل اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ جسم کے اندر یا باہر بیماری یا لاعلمی کی وجہ سے کوئی زخم واقع ہو چکا ہے
Kamar Dard Asbaab Aur Ilaaj
-
ذہنی دباوٴ میں دماغ کا کردار
انسانی جسم میں چھوٹے چھوٹے جراثیم اور دیگرمضر صحت عناصر مستقل داخل ہوتے رہتے ہیں۔ اگر ان عناصر کو خون کے ساتھ آزادانہ گردش کی اجازت دے دی جائے تو جسم بیماریوں کی ایک مستقل آماجگاہ بن کر رہ جائے
Zehni Dabao Mein Dimagh Ka Kirdaar
-
سن یاس اور ہارمونل ری پلیسمنٹ تھراپی
سن یاس کے بعد قدرتی زنانہ ہارمون جو دل کی بیماری سے تحفظ فراہم کرتے ہیں باقی نہیں رہتا اور عورت ہارٹ اٹیک کے معاملے میں مرد کے برابر آجاتی ہے ہارمونل ری پلیسمنٹ تھراپی (HRT) کے ذریعے عمر رسیدگی کے مراحل کو سست کرکرے جلد کو جھری زدہ ہونے ،جوڑوں پٹھوں کی تکالیف اور حافظے کی کمزوری کو دور کیا جا سکتا ہے
Sun Yaas Aur Hormonal Replacement Therapy
-
الزائمر یادداشت کو متاثر کرنے والا مرض
دماغ کو متحرک رکھنے کی ایکسر سائز ورزش اور متوازن خوراک مرض سے بچاؤ کیلئے مفید ہے ۔الزائمر کا حتمی علاج ابھی تک دریافت نہیں کیا جا سکاہے بس مریض کو اچھی دیکھ بھال کے ذریعے اس کی مختلف جذباتی کیفیات اور ان سے جنم لینے والے مسائل کی شدت کو کم کیا جا سکتا ہے
Alzaimar Yad Dasht Ko Mutasir Karne Wala Marz
-
تخم بالنگا ننھے سیاہ بیجوں میں چھپاہے صحت کا خزانہ
تخم بالنگا ہمارے لیے قدرت کی طرف سے عطا کردہ ایک ایسی عظیم نعمت ہے جس کے چھوٹے چھوٹے بیچوں میں انگنت طبی و غذائی فوائد پوشیدہ ہیں تخم بالنگا میں موجود اومیگا فیٹی ایسڈ کی کثیر مقدار خون میں کولیسٹرول کی مقدار میں متوازن رکھنے دماغ کو مضبوط بنانے اور دل کی دھڑکن کو معتدل رکھنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں
Tukhum Balnga Nanny Siah Beejo Main Chupa Hai Sehat Ka Khazana
-
موبائل کمپیوٹر کم عمر نوجوان کی نیند میں خلل کے ذمہ دار
نوجوان اور بچے موبائل اور کمپیوٹر پر جتنا زیادہ وقت خرچ کریں گے اتنا ہی زیادہ ان کی نیند میں خلل واقع ہوگا
Mobile Computer Kum Umar Nojawano Ki Nend Main Khalal Ky Zimydar
-
میٹھا کدو یادداشت بہتر بنانے والی مزیدار سبزی
وزن کم کرنے کے لیے میٹھے کدو سے بہتر کوئی غذا نہیں اسے مرچ‘سرخ پیاز و شلجم کے ساتھ ملا کر کھانے سے جسم کو بہترین غذائیت حاصل ہوسکتی ہے میٹھے کدو میں شامل بیٹا کیروٹین جسم میں جاکر وٹامن A میں تبدیل ہوجاتا ہے یہ جلدی مسائل کا خاتمہ کرتا ہے اور جلد کو عمر رسیدگی سے محفوظ بناتا ہے
Meetha Kaddu Yadasht Behtar Banane Wali Behtreen Sabzi
Articles and Information
غذا اور صحتغذا کے ذریعے بیماریوں کا علاجمضامینورزشناشتہ کے فوائدذیابیطس ۔ شوگرڈینگی بخار اور ڈینگی وائرسبواسیر اور اسکا علاجآنکھوں کے مسائل اور علاجچہرے اور جلد کے مسائلبلڈ پریشرموٹاپا کم کرنے کے آسان طریقےکمر درد کے مسائلجوڑوں کے درد کے مسائلڈپریشن اور ذہنی مسائل اور انکا علاجفالج کا علاجگردوں کے مسائلدانتوں کے مسائلناک کان گلے کے مسائلکھانسی اور گلے کے مسائلڈائٹنگ کے طریقےکینسر بانجھ پنکولیسٹرولUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.