بند کریں
صحت مضامین

مضامین

کرین بیری۔ صحت بخش پھل

کرین بیری میں مانع تکسید اجزاء کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔ یہ مانع تکسید اجزا ہماری صحت کے دشمن آزاد اصلیوں (فری ریڈیکلز) کا خاتمہ کرتے ہیں

اسٹرابیری

ذائقہ دارہی نہیں فائدہ مندبھی۔اسٹرابیری پھلوں میں واحدپھل ہے جس کا بیج اس کے چھلکوں میں ہوتا ہے۔اسکااستعمال انسان کوکئی بیماریوں سےدوررکھتاہےاینٹی اوکسی ڈینٹ آپکےجسم میں یورک ایسڈکی مقدارکوزیادہ بننےنہیں دیتی

گُردوں کا خیال رکھیے

سب سے اہم مسئلہ یہ ہے کہ گُردوں کے امراض کی ابتدائی علامات جب تک بڑھ کرسنگین صورت اختیار نہیں کرجاتیں، ان کی طرف توجہ نہیں دی جاتی، یہاں تک گردوں کی کارکردگی خطرے میں پڑ جاتی ہے

مساج کے مثبت اثرات

مساج سے جسم اور ذہن دونوں کو سکون ملتا ہے۔ مساج ایک آسان اور بہترین طریقِ علاج ہے جو نہ صرف ذہنی دباؤ سے نجاب دلاتا ہے، بلکہ انسان کو طویل عرصے تک صحت مند بھی رکھتاہے۔ مساج سے قوت مدافعت میں اضافی ہوتا ہے

صحت اور اوقاتِ کار

جسم کی قدرتی گھڑی رہنمائی کرتی رہتی ہے کہ انہیں کب نقل و حرکت کرنا ہے۔ آپ کی کلائی پر گھڑی بندھی ہوئی نہ ہو، تب بھی اندر کی گھڑی آپ کو یاد دہانی کراتی رہتی ہے۔ یہ قدرتی گھڑی ورزش کے دوران یہ بتاتی ہے

ناشتے سے منہ نہ موڑیے

گزشتہ چند برسوں میں تحقیق سے یہ نتیجہ نکالا گیا ہے کہ ناشتہ صحت کیلئے بہت ضروری ہے۔ امریکہ ذیابیطس ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ جو بچے بھرپور ناشتہ کرتے ہیں ان کی قوت ارتکاز اچھی ہوتی ہے

عمر بڑھانے والی غذائیں

اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق جاپان کی ایک آبادی کے افراد صحت مند، چاق چوبند اور طویل عمر کے حامل ہوتے ہیں۔ ان کی عمریں سو سال اور بعض اوقات اس سے بھی زیادہ ہوتی ہیں

قبض لاعلاج نہیں

بیشتر افراد کیلئے قبض کی شکایت جان لیوا ہوتی ہے ،کوشش کے باوجود انہیں اجابت نہیں ہوتی۔ ایسے لوگوں کو مایوس ہونے کی ضرورت نہیں، قبض لاعلاج نہیں ہے

انار۔خوبیوں سے بھرا پھل

انار قلب اور جگر کیلئے بہت مفید پھل شمار کیا جاتا ہے۔ طب یونانی اور مشرقی کے علاوہ طب ہندی میں بھی اسے قلب اور جگر کے امراض کے علاج میں اہم مقام حاصل ہے

سبز چائے

انسانی جسم کیلئے حیرت انگیز حد تک مفید ہے
چینیوں کے صحت مند رہنے کاراز سبز چائے کثرت سے پینا ہے

آمرت پھل آملہ

یہ وٹامن سی کا خزانہ ہے
اسکی2قسمیں ہیں،ایک جنگلی اور دوسری پیوندی۔اسکاتازہ پھل بیر کی شکل کااورگول ہوتا ہے جبکہ پتے املی کے پتوں کی طرح چھوٹے چھوٹے اور ہلکے سبز رنگ کے جبکہ پھول سنہری مائل زرد رنگ لئے ہوتے ہیں

صحت کے نئے نکتے

نیوزی لینڈ کی ماسے یونیورسٹی میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق بسیار خوری کے بعد اگر کیوی پھل (KIWI FRUIT)کھالیا جائے تو پیٹ پھولنے کا اندیشہ جاتا رہتا ہے
فہرست 769 سے 780  تک   (1340 ریکارڈز )