بند کریں
صحت مضامین

مضامین

کالا موتیا کیا ہے؟

کالا موتیا (GLAUCOMA)ایک خطرناک مرض ہے، جس میں آنکھ کا قدرتی دباؤ ضرورت سے زیادہ بڑھ جاتا ہے، اگر اس مرض کی بروقت تشخیص اور علاج معالجہ نہ کیا جائے تو مریض نابینائی کا شکار ہوجاتاہے

انفلوئنزا

نزلہ بھی ایک مخصوص وائرس کے ذریعے سے پھیلتا ہے ۔ اس کا بھی یہی انداز ہوتاہے۔ نزلے میں بھی چھینکیں آتی ہیں، ناک بہنے لگتی ہے، حلق میں خراش ہوتی ہے اور بعض اوقات ہلکا بخار بھی ہوتا ہے

پانی کی کمی کی وجہ سے سردیوں میں جوڑوں کا درد بڑھ جاتاہے

پاکستان سمیت دنیا میں زیادہ تر افراد جوڑوں اور پٹھوں کے درد میں مبتلا ہیں جس کی بڑی وجہ لوگوں کا اپنے لئے وقت کا نہ ہونا ہے۔

اپنڈکس پیدائشی طور پر ہر شخص میں موجود ہوتا ہے

اپینڈکس دراصل چھوٹی آنت کے آخری اور بڑی آنت کے نچلے سرے سے متصل ایک کیچوا نما آنت ہوتی ہے اسے اندھی آنت بھی کہتے ہیں۔اپینڈکس پیدائشی طور پر ہر شخص میں موجود ہوتی ہے

وقفوں سے کم کھاناوزن کم کرنے کیلئے موٴثر

حالیہ دنوں میں یہ طبی مشورہ بہت دیا گیا کہ سرخ گوشت نہ کھائیں بلکہ مچھلی گھائیں لیکن پھر یہ کہا گیا کہ فارم میں پلی مچھلی بھی نہ کھائیں کیونکہ اس طرح جسم میں معدنیات کی مقدار خطرناک حد تک بڑھ سکتی ہے

کبھی کبھی دودھ ہضم نہیں ہوتا

دودھ ہضم نہ ہونے پر عام طور پر قے ، متلی، اینٹھن ہوجاتی ہے، ریاح پیدا ہوجاتی اور دست بھی آنے لگتے ہیں۔ ایسے افراد جو لیکٹیز والی غذائیں کھالیتے یا پی لیتے ہیں ان میں مذکورہ علامت آدھے گھنٹے سے لے کر دو گھنٹے بعد ظاہر ہونے لگتی ہیں

لہسن کے فائدے

شمالی اٹلی کے شہری ہفتے میں اوسطاََ ایک بار لہسن کھاتے ہیں ، جب کہ کیگلیاری جہاں پیٹ کا سرطان سب سے کم ہوتا ہے، وہاں کے لوگ رازانہ لہسن کا ایک جَوا ضرور کھاتے ہیں

سگریٹ نوشی ۔ ناقابل تلافی نقصان

وہ لوگ جو مستقل تمباکو نوشی کرتے ہیں اور اسے ترک کرنا ان کے بس میں نہیں ہے۔ انہیں چاہییے کہ وہ اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں، تاکہ وہ انہیں ایسی ادویہ دے سکیں جس سے تمباکو نوشی ترک کرنے میں آسانی ہو

پاکستان ٹی بی کے مرض میں ساتویں سے پانچویں نمبر پر آگیا

خواتین کی نسبت مردوں کی شرح اموات زیادہ ہے
تپ دق کو غریبوں کی بیماری بھی کہا جاتا ہے کیونکہ انہیں مناسب حسب ضرورت خوراک مہیا نہیں ہوتی اور اچھی رہائش بھی نہیں ملتی۔ اگر ان کو وبائی مرض لگ جائے تو ان کو صحیح علاج بھی نہیں ہو پاتا

آدھے سر کا درد۔ ایک عذاب

یہ اعصابی مرض ہے ، جس میں مریض کے سر کا آدھا حصہ درد سے پھڑکتا ہے۔ یہ عذاب دن کی روشنی میں کام کرنے کے دوران نازل ہوتا ہے۔درد کے ساتھ ہی مریض پر غنودگی طاری ہوجاتی، اسے متلی ہوتی او ہاتھوں پیروں میں جھنجناہٹ ہونے لگتی ہے

ہڈیوں کے بھر بھراپن سے متاثر مریضوں کا تناسب بڑھنے لگا

پاکستان ان ممالک میں شمار ہوتا ہے جن میںآ سٹیو پراسس (ہڈیوں کا بھر بھرا پن) سے متاثرہ مریضوں کا تناسب بہت زیادہ ہے۔آسٹیو پراسس کی بروقت تشخیص اور باقاعدہ علاج اہم ہے کیونکہ موثر علاج میں تاخیر کئی پیچیدگیوں کو جنم دے سکتی ہے

سبز چائے سے خون کے سرطان میں کمی

حال ہی میں ہونیو الی ایک تحقیق سے یہ دریافت کرلیا گیا ہے کہ سبز چائے پینے سے خون کے سرطان میں مبتلا مریضوں کے علاج میں مد د مل سکتی ہے۔ خون کا سرطان خون میں پائے جانے والے سفید لمفی خلیات یا سفید ذرات کی زیادتی کی وجہ سے لاحق ہوتا ہے
فہرست 781 سے 792  تک   (1339 ریکارڈز )