بند کریں
صحت مضامین

مضامین

فاسٹ فوڈز :جدید دور کی مزے دار سزا

ترقی پذیر ممالک میں فاسٹ فوڈ کے استعمال کو اگرچہ طویل عرصہ نہیں رہا لیکن ترقی یافتہ ممالک میں فاسٹ فوڈ کے استعمال سے شاید ہی کوئی گھر محفوظ ہو، یہی وجہ ہے کہ نِت نئے امراض پیدا ہورہے ہیں

معالج کا انتخاب سوچ سمجھ کر کیجئے!

ہمارے ہاں بدقسمتی سے مریضوں کے مقابلے میں تربیت یافتہ طبی عملے کی بڑی کمی ہے۔ نتیجتاًایک معالج کو بہت زیادہ مرضوں کا علاج کرنا پڑتا ہے۔ یہ صورتحال ہسپتالوں میں بھی ہے۔اور گلی محلوں میں قائم کلینکس پر بھی

اپنے جسم سے زہریلے مادّے خارج کیجئے

بیشتر افراد نہایت جوش و خروش سے ورزش شروع کرتے ہیں، مگر اس کی پابندی نہیں کر پتے اور ہفتے یا دو ہفتون کے بعد ان کا جوش و خروش ماند پڑ جاتا ہے۔ اس کے بعد وہ ڈائٹنگ شروع کردیتے

تپ یا بخار

بچوں کو خسرہ اور سانس کی نالی کے بالائی حصے میں تعدیے کے باعث یا بعض اورتعدیوں کے سبب بھی بخار ہوجاتا ہے۔ اکثر بچوں کے دماغ پر بخار کا ایسا اثرہوتا ہے کہ وہ تشنج کے دوروں میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ عموماََلوگ خود ہی بخار اُتارنے کیلئے چھوٹے موٹے علاج کرلیتے ہیں

دھوپ صحت کیلئے ضروری ہے

جدید طرزِ زندگی میں فلیٹوں میں رہنے والے افراد کیلئے دھوپ کا حصول بہت مشکل ہوتا ہے۔ ایسے افراد کو چاہیے کہ وہ روزانہ صبح سویرے دھوپ میں ضرور بیٹھیں۔ وہ خواتین اور بچے جو دن کا زیادہ حصہ گھروں پر گزارتے ہیں انھیں بھی چاہیے

دمے سے نیند میں خلل : طلبہ کی کارکردگی متاثر

حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جو بچے دمے میں مبتلا ہوتے ہیں انکی نیند میں خلل پڑتا ہے ۔ اس طرح انکی تعلیمی سرگرمیوں پر اثر پڑتا ہے اوروہ اپنے ساتھیوں کی نسبت امتحانات میں کم نمبر حاصل کرتے ہیں اور پیچھے رہ جاتے ہیں

انڈا ۔ روزانہ ایک

انڈا ایک بہترین اور مفید غذا ہے، جو ہر گھر میں بہت شوق سے کھایا جاتا ہے۔ غذائی اہمیت کے اعتبار سے دودھ کے بعد اس کا نمبر آتا ہے۔ انڈا ہر عمر اور ہو موسم میں کھایا جاتا ہے۔ یہ مقوی غذا ہونے کے ساتھ ساتھ دماغ اور آنکھوں کو تقویت دیتا ہے

صحت بخش غذائیں۔ صحت مند زندگی

صحت مند زندگی گزارنے کیلئے ضروری ہے کہ ہم متوازن غذائیں کھائیں۔ یہ خیال رہے کہ ان غذاؤں سے ہمیں متوازن غذائیت اور توانائی چاہیے ۔ کس کو کتنی توانائی درکار ہے

انگور : خوش رنگ و خوش ذائقہ پھل

بہترین غذائی اجزاء پر مشتمل انگور خوبصورتی کے حصول میں بھی معاونت کرتا ہے ‘ جلد کو صاف ‘ شفاف اور تروتازہ رکھنے اور جھریاں دور کرنے کیلئے اس کے استعمال انتہائی مفید ہے

لیچی: منفرد ذائقے کا حامل نفیس و نازک پھل

غذائیت بخش ‘ مزیدار اور رسیلی لیچی کو سلاد ‘ ڈیزرٹ ‘ ڈرنکس اور اسموتھیز میں شامل کرکے ان کو مزید ذائقے دار بنائیں یا لیچی کے بیج نکال کر اسے کریم چیز اور نٹس کے ساتھ ملا کر منفر ابتدائے کے طور پر سرو کریں

ایسپرین : سرطان سے بچاؤ کا مئوثر ہتھیار

رسالہ ” لینسیٹ “ میں شائع شدہ ایک رپورٹ میں اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مطالعے میں شامل1861افراد کو ایک گروپ کو جن میں معدے کے سرطان کا امکان بڑھ رہا تھا، روزانہ ایسپرین کی دو گولیاں دی گئیں تو ان میں اس کا خدشہ63فیصد کم ہوگیا

وزن گھٹانا آسان کام نہیں

تحقیق سے معلوم ہوا کہ ایک شکمی ہارمون جس کا نام GHRELINہے، بھوک لگانے والے ہارمون کو تحریک دینے لگتا ہے اور اس طرح اس کی مقدار میں 20فیصد اضافہ ہوجاتاہے۔ اس کے علاوہ دوسرے ہارمونز جو بھوک اور ہضم و جذب کے نظام سے تعلق رکھتے ہیں
فہرست 805 سے 816  تک   (1339 ریکارڈز )