بند کریں
صحت مضامین

مضامین

ایسپرین : سرطان سے بچاؤ کا مئوثر ہتھیار

رسالہ ” لینسیٹ “ میں شائع شدہ ایک رپورٹ میں اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مطالعے میں شامل1861افراد کو ایک گروپ کو جن میں معدے کے سرطان کا امکان بڑھ رہا تھا، روزانہ ایسپرین کی دو گولیاں دی گئیں تو ان میں اس کا خدشہ63فیصد کم ہوگیا

وزن گھٹانا آسان کام نہیں

تحقیق سے معلوم ہوا کہ ایک شکمی ہارمون جس کا نام GHRELINہے، بھوک لگانے والے ہارمون کو تحریک دینے لگتا ہے اور اس طرح اس کی مقدار میں 20فیصد اضافہ ہوجاتاہے۔ اس کے علاوہ دوسرے ہارمونز جو بھوک اور ہضم و جذب کے نظام سے تعلق رکھتے ہیں

ڈاکٹر کی طرح خود پر دھیان دیجیے

یہ اطمینان کرنے کیلئے کہ آپ ایک صحت مندانہ زندگی گزار رہے ہیں یا نہیں، آپ کو روزانہ چار بنیادی باتوں کا خیال رکھنا ہوگا۔ پہلے یہ جائزہ لیں کہ آپ نے دن بھر میں تازہ پھل اور سبزیاں کتنی کھائیں۔ دوم یہ کہ آپ نے دن میں کتنی چہل قدمی کی یا کتنی دیر ورزش کی

بلڈ پریشر کم کرنا ہوتو تربوز کھائیے

تربوز بڑے پیمانے پر کھایا جاتا ہے۔ اس میں امینوترشہ ہوتا ہے۔ ایسے معمر افراد جو شریانی کھچاؤ میں مبتلا ہوں تو انھیں ایل۔سٹرولن سے فائدہ پہنچتا ہے۔ گرمی کے موسم میں اس پھل کیا افادیت میں اضافہ ہو جاتا ہے

خوبانی …غذائیت سے مالامال پھل

یہ یقین کیا جاتا ہے کہ خوبانی کا وطن چین ہے۔ وہاں اس سے جسم کے زہریلے مادوں کی صفائی کا کام لیا جاتا تھا۔ یہ جسم میں خون بھی پیدا کرتی ہے۔ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ اس گٹھلی دار پھل میں غذایت کے خذانے ہیں۔ اسے کھانے سے حیرت انگیز فوائد حاصل ہوتے ہیں

سہولت کی بھاری قیمت

معمول کے مطابق جب دن کا آگاز ہوتا ہے تو ہم ڈبّا بند غذاؤں اور انڈوں سے ناشتا کرتے ہیں۔ اس کے بعد اسکول جانے والے بطوں کے لنچ بکس میں تیار شدہ بازاری سینڈوچ رکھ دیتے ہیں اور شام کی چائے کے ساتھ انھیں برگر کھلاتے ہیں۔ جب ایسی چیزیں میسر ہوں توکون کہہ سکتا ہے کہ زندگی میں سہولت اور آسایش نہیں ہے

”ہم توڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے“

سگریٹ کا دھواں بہت سی بیماریوں کا سبب ہے!
ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق سگریٹ نوشی اور سگریٹ کا استعمال شدہ دھواں گردے کی کارکردگی پر بھی اثر انداز ہوتا ہے

کھانے سے پہلے چہل قدمی چربی گھٹا دیتی ہے

یوں تو اچھی صحت کے خواہاں ہر شخص کیلئے ضروری ہے کہ وہ روزانہ کم از کم 30منٹ کوئی ورزش باقاعدگی سے جاری رکھے ، لیکن جن دنوں تقریبات کا زور ہو، ورزش کا اہتمام ضروری ہے۔ پُر تکلف کھانوں پر مشتمل دعوت سے پہلے ضروری ہے کہ آپ ایک گھنٹہ چہل قدمی کرلیں یا

پلاسٹک کی پلیٹوں میں کھانے سے اجتناب کیجیے

تائیوان کے تحقیق کاروں پتا لگایا ہے کہ میلا مائن کی پلیٹوں میں اگر گرم کھانا رکھ کر کھایا جائے تو میلامائن کی کچھ مقدار کھانے میں بھی شامل ہوجاتی ہے، جس سے گردوں میں پتھری بننے کا امکان ہو جاتاہے

موبائل فون سے الرجی

وقت گزرنے کے ساتھ یہ شکایات نت نئے روپ میں سامنے آ رہی ہیں۔ چنانچہ ان میں سے ایک اہم جلدی الرجی موبائل فون سے ہوتی ہے۔ یہ الرجی چہرے اور ہاتھوں کو اپنی لپیٹ میں لیتی ہے

کھجور…فوری توانائی

ایک کلو کھجور میں 3000 سے زیادہ حراریے (Calories) ہوتے ہیں جبکہ ایک کلو خوبانی میں 520 ایک درجن نارنگی میں 485 ایک کلو گندم میں 2295 اور بغیر چربی والے ایک کلو گوشت میں 2245 حرارے ہوتے ہیں

لیموں اور تربوز کے شربت ۔۔ مفیدِ صحت

لیموں کا کھٹّا میٹھا شربت اپنے فوائد کے لحاظ سے بچوں اور بڑوں سب میں یکساں مقبول ہے۔ اس میں پانچ فی صد سائٹرک ایسڈ(Citric Acid) کی مقدار ہوتی ہے ، جو اس کے ذائقے کو خوب چٹخارے دار بناتی ہے، لیموں میں حیاتین ج بھرپور ہوتی ہے
فہرست 817 سے 828  تک   (1341 ریکارڈز )