بند کریں
صحت مضامین

مضامین

لوکاٹ

بیماریوں سے لڑنے والا پھل
امراضِ قلب کے مریضوں کو فرحت اور سکون بخشتا ہے۔ ہضم و جذب کے نظام کے لئے لوکاٹ انتہائی مفید ہے۔ یہ غذا کو جلد ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ بواسیر کے مرض میں بھی یہ بیحد مفید ہے۔ لوکاٹ صفراوی اور دموی امراض میں معاون دوا کا کام کرتا ہے

سنگترہ

گلوکوز اور کیلشیم کا فراہم کرنے والا پھل
معدہ کے نظام کو درست کرتا ہے

بچوں کو کم عمری سے ہی ورزش کروائیے

ماہرین کا کہنا ہے کہ2050ء تک90فیصد بالغ افراد مٹاپے کی زد میں آجائیں گے۔ برطانوی حکومت کے مطابق یہ بہت ضروری ہے کہ بچے روزانہ کم از کم ایک گھنٹہ ورزش کریں، تاکہ اس طرح ان کے عضلات اور ہڈیاں مضبوط ہوں

شکرقندی کے میٹھے فائدے

جاڑوں کا یہ ذائقے دار تحفة غذائیت سے پُر ہوتاہے۔ اس میں حیاتین الف(وٹامن اے)، حیاتین ج (وٹامن سی)، حیاتین ب۶(وٹامن بی۶)، رائبو فلاوین، پینٹو تھینک ایسڈ (PANTOTHENIC ACID) اور فولک ایسڈ کے علاوہ پوٹاشئیم اور تانبا بھی ہوتا ہے

تپ دِق

دنیا بھر کے لئے ایک چیلنج
ٹی بی ایک مہلک بیماری ہے جو ایک خاص قسم کے جراثیم مائکوبیکٹریم ٹیوبرکلوسس سے پیدا ہوتی ہے۔یہ مرض چھوت کی بیماریوں میں سے ایک ہے۔ اس سے مریض کا دفاعی نظام بہت کمزور ہو جاتا ہے

آپ کے سماعتی مسائل

بڑھاپے میں ہمیں کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جن میں سماعت کا کم ہونا بھی شامل ہے۔ سماعت کی کمی کی متعدد وجوہ ہیں، جن پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ چناں چہ بہرے پن کو کوئی بڑی بیماری یا عارضہ نہیں سمجھنا چاہیے

رُت بدلتے ہی ٹی شرٹس نکل آئیں

ادھر موسم نے انگڑائی لی ادھر نوعمر لڑکوں نے ہاف بازو والی ٹی شرٹس پہن لیں حالانکہ ایسا کرنا صحت کیلئے ہر گز اچھا نہیں، یہ بات ذہن میں رکھیں کہ ابھی سردیوں کا موسم پوری طرح اختتام کو نہیں پہنچا

چھ خراب چیزیں جو آپ کے لئے اچھی ہیں

بہت سے افراد اس مفروضے میں مبتلا ہیں کہ ایسی کافی اور چائے جس میں کیفین شامل نہ ہو،صحت کے لئے مفید ہے، اس لئے کہ کیفین سے دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے اور لبلبے پر اثر پڑتا ہے

’انجیر‘

پروٹین، شکر، کیلشیم اور فاسفورس کا حامل پھل
انجیر کو مغز بادام اور اخروٹ کے ساتھ ملا کر استعمال کریں تو یہ خطرناک زہروں سے محفوظ رکھتی ہے، دوران بخار مریض کا منہ باربار خشک ہوتا ہو تو اس کا گودہ منہ میں رکھنے سے یہ تکلیف رفع ہو جاتی ہے

پاکستان میں خسرہ کا خطرناک پھیلاؤ

واحد وائرس جو ہوا کے ذریعے پھیلتا ہے
انفیکشن کے شروع میں دماغ کے حصے ورم زدہ ہوسکتے ہیں

کیا واقعی ایک سیب روز کھا کر ڈاکٹر سے دور رہا جا سکتا ہے؟

سیب میں شکر بہت ہوتی ہے، اس لئے معالج ہدایت کرتے ہیں کہ اسے اعتدال کے ساتھ استعمال کیا جائے،ورنہ اس سے نقصان پہنچ سکتا ہے۔ اس ضمن میں ایک بات یاد رکھیے کہ سیب نہ کھا کر ہم ایک بڑے فائدے سے محروم رہ سکتے ہیں

صدیوں پرانی بیماری ’سردرد‘

سردرد ایک ایسی شکایت ہے جسے اگر گھرگھر کی بیماری کہا جائے تو بیجا نہ ہوگا۔ بدلتے ہوئے زمانے اور روایات کے بدل جانے سے ہماری صحت پر بھی مضر اثرات مرتب ہوئے ہیں جس کا سب سے زیادہ اثر ذہنی دباؤ کی شکل میں سامنے آیا ہے
فہرست 841 سے 852  تک   (1340 ریکارڈز )