بند کریں
صحت مضامین

مضامین

سہولت کی بھاری قیمت

معمول کے مطابق جب دن کا آگاز ہوتا ہے تو ہم ڈبّا بند غذاؤں اور انڈوں سے ناشتا کرتے ہیں۔ اس کے بعد اسکول جانے والے بطوں کے لنچ بکس میں تیار شدہ بازاری سینڈوچ رکھ دیتے ہیں اور شام کی چائے کے ساتھ انھیں برگر کھلاتے ہیں۔ جب ایسی چیزیں میسر ہوں توکون کہہ سکتا ہے کہ زندگی میں سہولت اور آسایش نہیں ہے

”ہم توڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے“

سگریٹ کا دھواں بہت سی بیماریوں کا سبب ہے!
ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق سگریٹ نوشی اور سگریٹ کا استعمال شدہ دھواں گردے کی کارکردگی پر بھی اثر انداز ہوتا ہے

کھانے سے پہلے چہل قدمی چربی گھٹا دیتی ہے

یوں تو اچھی صحت کے خواہاں ہر شخص کیلئے ضروری ہے کہ وہ روزانہ کم از کم 30منٹ کوئی ورزش باقاعدگی سے جاری رکھے ، لیکن جن دنوں تقریبات کا زور ہو، ورزش کا اہتمام ضروری ہے۔ پُر تکلف کھانوں پر مشتمل دعوت سے پہلے ضروری ہے کہ آپ ایک گھنٹہ چہل قدمی کرلیں یا

پلاسٹک کی پلیٹوں میں کھانے سے اجتناب کیجیے

تائیوان کے تحقیق کاروں پتا لگایا ہے کہ میلا مائن کی پلیٹوں میں اگر گرم کھانا رکھ کر کھایا جائے تو میلامائن کی کچھ مقدار کھانے میں بھی شامل ہوجاتی ہے، جس سے گردوں میں پتھری بننے کا امکان ہو جاتاہے

موبائل فون سے الرجی

وقت گزرنے کے ساتھ یہ شکایات نت نئے روپ میں سامنے آ رہی ہیں۔ چنانچہ ان میں سے ایک اہم جلدی الرجی موبائل فون سے ہوتی ہے۔ یہ الرجی چہرے اور ہاتھوں کو اپنی لپیٹ میں لیتی ہے

کھجور…فوری توانائی

ایک کلو کھجور میں 3000 سے زیادہ حراریے (Calories) ہوتے ہیں جبکہ ایک کلو خوبانی میں 520 ایک درجن نارنگی میں 485 ایک کلو گندم میں 2295 اور بغیر چربی والے ایک کلو گوشت میں 2245 حرارے ہوتے ہیں

لیموں اور تربوز کے شربت ۔۔ مفیدِ صحت

لیموں کا کھٹّا میٹھا شربت اپنے فوائد کے لحاظ سے بچوں اور بڑوں سب میں یکساں مقبول ہے۔ اس میں پانچ فی صد سائٹرک ایسڈ(Citric Acid) کی مقدار ہوتی ہے ، جو اس کے ذائقے کو خوب چٹخارے دار بناتی ہے، لیموں میں حیاتین ج بھرپور ہوتی ہے

فلورائیڈ کی زیادتی

دانتوں اور ہڈیوں کی بیماریاں پیدا کرتی ہے
ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ایک لیٹر پانی میں محض ایک ملی گرام فلورین موجود ہو تو یہ نقصان دہ نہیں ہوتی تاہم اگراتنے ہی پانی میں فلورین کی مقدار ایک گرام سے تجاوز کر جائے تو یہ صحت پر تباہ کن اثرات مرتب کر سکتی ہے

صحت بخش غذا کھائیے

بہتر یہ ہوگا کہ سرخ گوشت کم کھائیں، یعنی ہفتے میں صرف تین بار۔ مرغ اور مچھلی سے حاصل کردہ پروٹین پر زیادہ زور دیجئے۔ یہ بھی یاد رکھیے کہ گوشت کے علاوہ دوسری چیزوں، مثلاً مسور، لوبیا اور مٹر کو اپنی غذا میں شامل کر کے جو پروٹین آپ حاصل کریں گے

خسرہ… ایک وبائی مرض

خسرہ تمام دنیا میں ہوتی ہے، جس کی وجہ وائرس ہے۔ عرصہ اخفا، یعنی مرض میں مبتلا ہونے کے بعد مرض کے اظہار کا عرصہ تقریباً10 روز ہے، جس کے بعد مریض میں مرض کا اظہار ہوتا ہے۔ اس مرض میں مبتلا بچے سے دوسرے قریبی بچوں کو بولنے، کھانسنے، چھینکنے اور ہنسنے سے یہ عارضہ منتقل ہوسکتا ہے

’تیراکی‘

صحت بھی، تفریح بھی
تیراکی کے جسمانی کے علاوہ نفسیاتی فوائد بھی بہت ہوتے ہیں۔ تیراکی میں پورے جسم کی ورزش ہو جاتی ہے اور عام صحت بہت بہتر اور مستحکم بھی رہتی ہے

یورپی تہذیب کا خاص تحفہ ’ایڈز‘

اس سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا کوئی اور متعدی مرض نہیں ہے
ایڈز ایک ایسا متعدی مرض ہے، جو انسان کے مدافعتی نظام کو بری طرح پامال کر دیتا ہے اور انسانی جسم میں بیماریوں سے جنگ لڑنے کی صلاحیت رفتہ رفتہ بالکل ختم ہو جاتی ہے۔ ایڈز کی سب سے بڑی وجہ غیرمحفوظ جنسی تعلق ہے
فہرست 865 سے 876  تک   (1384 ریکارڈز )