بند کریں
صحت مضامین

مضامین

نکسیر

نکسیر گرم علاقوں کا ایک عام مرض ہے جس میں ناک کی چھوٹی چھوٹی اور باریک باریک نالیوں پر دباؤ بڑھ جانے سے اوپر والی جھلّی پھٹ کر خون بہنا شروع ہو جاتاہے۔ زبانِ طب میں اسے رعاف کہتے ہیں

ورزش کی ایک نئی قسم”یوگی لیٹس“

اپنے آپ کو ایک صحت مند انسان بنائیے
یہ ذہن اور جسم کو تبدیل کرنے، طاقت کے حصول اور ارتکاز کے لئے بہترین ورزشی شکل ہے۔ یوگا زندگی اور طرز زندگی کی طرف مائل کرتا ہے اور اس کو بہتر بناتا ہے

انرجی سیور، سرطان پیدا کرنے والے کیمیائی اجزا بکھیرتے ہیں

ماہرین کی دریافت کے مطابق ان سیورز کے ٹوٹنے سے ان میں موجود پارے کی نقصان دہ مقدار بکھر جاتی ہے اور اب یہ تصدیق ہو گئی ہے کہ ان سے سرطان زا کیمیائی اجزا بھی خارج ہوتے ہیں

لیچی لذیذ اور صحت بخش پھل

لیچی ایک عمدہ، نفیس اور صحت بخش پھل ہے۔ اس میں کیلسئیم، میگنیزیم، پوٹاشئیم، سوڈئیم، حیاتین الف، ب ، ج ، تھیا من، جست ، تانبا اور ربوفلیون پائے جاتے ہیں۔ لیچی دماغ کو طاقت دیتی ہے، مفرح و مقوی قلب ہے

مٹاپا اور سرطان

ایک حالیہ تحقیق سے اندازہ ہوتاہے کہ سرطان کا خطرہ کم کرنے کے لئے وزن کو قابو میں رکھنا، ورزش کرنا اور صحت بخش غذا کھانا نہایت اہم ہیں نیز یہ کہ جس قدر جلد آپ ان باتوں پر عمل کر یں گے اسی قدر فائدہ اٹھائیں گے

اپنی ہڈیوں سے چوکنّارہیے

یہ درست ہے کہ عمر میں اضافے کے ساتھ ہڈیاں بودی یا کم زور ہو جاتی ہیں، لیکن یہ خیال ضرور رکھئے کہ ان کی ساخت یا بناوٹ میں کم زوری کا سلسلہ ڈھلاؤ کی عمر سے بہت پہلے شروع ہو جاتاہے اور پھر ان کی یہ کم زوری نظر بھی نہیں آتی

کام کے وقت سو جانا،یہ عادت ہے یا بیماری!

دفتری اوقات میں ملازم نیند کو بھگانے کیلئے چائے پیتے اور سگریٹ نوشی کرنے لگتے ہیں
بہت سے لوگ دو پہر کے کھانے کے بعد سست پڑ جاتے ہیں اور ان پر نیند طاری ہونے لگتی ہے۔ اس کیفیت میں اکثر کام کرنے والے افراد نقصان بھی اٹھاتے ہیں

صحت بخش غذا سے قولون کے سرطان کا خطرہ کم

جو مرد اور خواتین زیادہ پھل، سبزیاں، کم چکنائی والے دودھ سے بنی اشیااور زیادہ مچھلی کھاتے ہیں، وہ بڑی آنت(قولون) کے سرطان کے خطرے سے محفوظ رہتے ہیں

سر میں درد… مختلف اسباب

آپ پر اگر اس درد کے حملے بار بار ہو رہے ہوں تو اسے گولیاں کھا کر دور کرنے کی کوشش بھی بار بار نہ کیجئے، کیوں کہ ہو سکتا ہے کہ آپ ہائی بلڈ پریشر کے مریض ہوں، اس لئے مناسب ہے کہ معالج سے رجوع ہو کر اس کے اصل سبب کے مطابق علاج کروایا جائے

چہرہ ہے کہ ایکسرے مشین!

چینی طب کے مطابق چہرہ کئی پیچیدہ امراض کی نشاندہی کرتا ہے
پیشانی کا بغور جائزہ لے کر امراض قلب کا پتا لگایا جا سکتا ہے

سینے کی جلن

سینے کی جلن اکثر و بیشتر بد ہضمی کا سبب بن جاتی ہے۔ غذا کی نالی کے نچلے حصے کا والو جب ذرا ڈھیلا ہو جاتا ہے تو معدے کے تیزابی مادے بہ کر واپس نرخرے کی طرف چلے جاتے ہیں اور ان کی تیزابیت حلق میں پہنچ کرجلن اور درد کا باعث بنتی ہے

اسمارٹ اسنیکس، ذہنی و جسمانی صحت بخشی کا راز

صحت مند غذاؤں پر مبنی اسنیک تمام دن ہماری توانائی کو بر قرار رکھنے میں مدد گار ثابت ہو سکتے ہیں، پھل، سبزیوں، بریڈ، پاستا، سیریلز اور ڈیری پروڈکٹس کے ذریعے اسمارٹ انیکس تیار کیجئے
فہرست 901 سے 912  تک   (1339 ریکارڈز )