بند کریں
صحت مضامین

مضامین

غذائی مقدار کا تعین کیجئے

فربہ ہونے کا سب سے بڑا سبب ضرورت سے زیادہ کھانا ہے، مگر ہم میں سے شاید ہی کوئی اس کا ادراک رکھتا ہو کہ وہ ضرورت سے زیادہ کھاتا ہے۔ گزشتہ50برس سے ہمارے ریستورانوں میں پلیٹوں میں کھانا اتنی مقدار میں آتا ہے کہ ہماری ناکوں ناک تک بھر جاتاہے

امرود کی خوبیاں

عام مشاہدہ ہے کہ انسان کے علاوہ پرندے بھی امرود پر ٹوٹے پڑتے ہیں۔ ان میں خاص طور پر توتے قابل ذکر ہیں۔ ان کے علاوہ چمگادڑیں بھی پھلوں کے باغوں پر رات کے وقت میٹھے امرود کی فصل کو بہت نقصان پہنچاتی ہیں۔ توتے آزاد ہوں یا پنجروں میں بند، انہیں دونوں صورتوں میں امرود پسند ہیں

قبض ،اسباب اور علاج

قبض کو ام الامراض کہا جاتاہے، یعنی بیماریوں کی ماں۔ اس سے کئی امراض جنم لیتے ہیں۔ قبض کامطلب ہے اجابت کا بروقت نہ ہونا۔ اس کی متعدد اقسام ہیں، جن میں وقت پر بافراغت اجابت کا نہ ہونا، سخت قسم کا برازخارج ہو

شیشہ سموکنگ …سگریٹ سے زیادہ خطرناک

آجکل سگریٹ نوشی کی جدید شکل بھی منظر عام پر آگئی ہے جو”شیشہ سموکنگ“ کہلاتی ہے۔درحقیقت یہ عرب ممالک کی ثقافت ہے لیکن ہمارے ہاں نوجوان نسل اس عادت میں مبتلا ہو کر اپنی جانوں سے کھیل رہی ہے۔ نوجوان نسل بہت زیادہ مقدار میں شیشہ سموکنگ کر رہی ہے

موٹاپا انسان کا ازلی دشمن

زیادہ تر ہماری خوراک پروٹین پر مشتمل ہے۔ پروٹین ہمیں METABOLISM میں عمل دیتی ہے۔ جو چربی جلانے کا عمل ہے۔ جن اشیاء کو ذیل میں دی گئی ڈائیٹ میں دکھایا گیا ہے ان میں زیادہ مقدار پروٹین کی ہے۔ کیونکہ یہ چربی ختم کرنے کی باکمال صلاحیت رکھتی ہیں

صحت…برسات میں

بارشوں کی آمد کے ساتھ ہی کئی امراض بھی آدھمکتے ہیں اور وہی پانی جو سوکھی زمین میں نئی روح پھونک دیتا ہے، اس میں پیدا ہونے والے جراثیم چھوت والی بیماریوں سے انسانی زندگی کو خطرے میں ڈال دیتے ہیں

روزہ رکھیں اور فریش رہیں

روزہ میں عبادت کا ثواب تو ملتا ہی ہے مگر اس کے ساتھ اور بھی بے بہا فوائد ہیں۔ایک تو روزے کی وجہ سے معدے کو آرام کا موقعہ ملتا ہے جو سارا سال کسی مزدور کی طرح ہماری خوراک کو چکی میں پیستا ہے

قدرت کا انمول تحفہ،انگور

انگور کا مزاج گرم تر ہے اور ا س میں انگوری شکر کیلشیم حیاتین اور معدنی نمکیات کی کثیر مقدار پائی جاتی ہے۔ تازہ انگور کے علاوہ خشک بھی بہت فائدہ دیتا ہے۔ منقیٰ جس کو متعدد امراض میں بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے

روزہ،جسمانی صحت اور جدید طبی تحقیقات

یہ ذہنی تناؤ ختم کرتا ہے،روزہ رکھنے سے خون کی کمی دور ہو جاتی ہے
ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ روزہ ایک طبی معجزہ ہے

آلودہ فضا… صحت کے لئے بڑا خطرہ

حملہ قلب کا اصل سبب فضائی آلودگی ہے، جو بھاری ٹریفک یعنی موٹروں، بسوں اور ٹرکوں وغیرہ سے خارج ہونے والے زہر آلود دھوئیں سے وجود میں آتی ہے۔ رسالے’لین سیٹ‘ کے مطابق انسانی صحت کونقصان سے بچانے کے لئے سب سے زیادہ ضرورت فضائی آلودگی کو کنٹرول کرنے کی ہے

گرمی کے موسم میں پسینے کی بُو کو اپنے جسم سے دور رکھیں

سب سے پہلے تو یہ یقین کر یں کہ آپ کو کس قدر پسینہ آتاہے۔ کم، نارمل یا زیادہ … اگر زیادہ پسینہ آتاہے تو اس میں گھبرانے والی کوئی بات نہیں کیونکہ اس صورت میں آپ اینٹی پرکس پائرنٹ واقع تعفن کا استعمال کر کے اس مشکل پر آسانی سے قابو پا سکتی ہیں

تربوز، موسم گرما میں ٹھنڈک پہنچانے والا پھل

ایک پیالی تربوز میں30گرام حرارے ہوتے ہیں اور چکنائی بالکل نہیں ہوتی۔ اس کے علاوہ اس میں 55ء7گرام شکر اور96 گرام پانی ہوتاہے۔ چنانچہ اس سے پیاس بجھ جاتی ہے۔ تربوز ذائقے دار ہی نہیں، بلکہ صحت بخش بھی ہوتاہے
فہرست 925 سے 936  تک   (1383 ریکارڈز )