بند کریں
صحت مضامین

مضامین

مٹاپا اور سرطان کا خطرہ

وزن بڑھنے سے صرف ذیا بیطس اور دل کے امراض ہی لا حق نہیں ہوتے، بلکہ مٹاپا سر طان کا پیش خیمہ بھی ہو سکتاہے۔ لوگوں کا وزن جس قدر بڑھتا ہے ان کے لئے بھی بعض قسم کے سرطان کا خطرہ بھی اسی قدر بڑھ جاتا ہے

گرمیوں میں مردوں کو بھی اپنی جلد کی حفاظت کرنی چاہیے

مردوں کی جلد گرمیوں میں چکنی ہو جاتی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ گرمی اور حبس کے بڑھنے کی صورت میں جلد میں نمی کا اضافہ ہو جاتا ہے اور چونکہ خواتین کے مقابلے میں انکے مسام قدرے بڑے ہوتے ہیں

ہڈیوں کی مضبوطی مگر کیسے !

لڑکیاں وزن کم کرنے کے شوق میں آسٹیو پروسیس کا شکار ہو جاتی ہیں
ورزش اور دھوپ سینکنے سے ہڈیاں مفت میں مضبوط ہو جاتی ہیں نمک اور کیفین کا زیادہ استعمال ہڈیاں کمزور کر دیتاہے

گرمیوں کا صحت بخش پھل تر بوز اور اس کے بے شمار فوائد

تر بوز میں پوٹاشیم اور میگنیشیم کی اچھی خاصی مقدار ہوتی ہے۔ ان کی موجودگی بلڈ پریشر کو نیچے لاتی ہے۔ اس میں موجود کیروٹی نوئڈ خون لے جانی والی شریانوں اور رگوں کو سخت ہونے سے روکتاہے

بازوؤں کے نیچے اور جسم کے دیگر حصوں پر آنے والا پسینہ کیسے روکیں

آپ کو یہ نوٹ کرنے کی ضرورت ہے کہ چہرے پر پسینہ کس وقت زیادہ آتاہے تاکہ اس کی ٹھیک ٹھیک وجہ تلاش کی جا سکے

آم، گرمیوں کی سوغات

آم میں جتنے اوصاف ہوتے ہیں وہ کسی اور پھل میں نہیں ہوتے۔ مٹھاس ، لذت، رنگ، اقسام اور صحت بخشی، یہ سب چیزیں ایسی ہیں جو سوائے آم کے کسی اور پھل میں جمع نہیں ہو سکتی ہیں۔ آم کا درخت خوب پھل لاتاہے اور اس کی سینکڑوں اقسام ہیں

حلال و حرام گوشت کی تمیز، طب نبوی کا احسان

مردار جانور کے گوشت میں موجود جراثیم انسانی معدہ ہضم نہیں کر سکتا
بلندی سے گرے ہوئے، لاٹھی سے مارے ہوئے اور ٹکر کھائے ہوئے جانور کا گوشت بھی اسلام نے حرام قرار دیا ہے کیونکہ جانور جب خوف زدہ ہوتا ہے تو اس کے جسم میں ہسٹا مین پیدا ہوتی ہے

جسم سے بد بُو مگر کیوں !

ہاضمے کی خرابی ، سگریٹ نوشی اور تیزبو والی ادویات کا استعمال جسم سے آنے والی بوکی بڑی وجہ ہیں
جسم سے بد بو اٹھنے کی وجہ تو بہت زیادہ پسینہ آنا ہے اور پسینہ آنے کی وجہ یا تو گرم موسم ہوتاہے یا بہت زیادہ گھبراہٹ اور پریشانی میں بھی پسینے چھوٹنے لگتے ہیں۔ اس قسم کے پسینے کے ساتھ ایک نا گوار قسم کی بو بھی خارج ہوتی ہے

اپنے پاؤں کی دیکھ بھال کرنی بھی بہت ضروری ہے

ہمارے پاؤں موٹے موزوں میں کئی مہینوں کے لئے بند ہوجاتے ہیں مگر گرمیوں کے آتے ہی آپ کے پاؤں کے لئے یہ موقع ہوتاہے کہ اس کی خوب اچھی طرح دیکھ بھال کی جائے

چہرہ صحت کا حال بتاتا ہے

پانچ ہزار سال قدیم طب چین کے مطابق ہمارا چہرہ ہماری صحت کا حال بتاتا ہے۔ دنیا کی اس قدیم ترین طب نے جسم کی علامات دیکھ کر امراض کی تشخیص کا ایک مکمل نظام وضع کر رکھا ہے

موٹاپاایک عالمی مسئلہ

دس ایشیائی ملکوں میں ایک سروے سے یہ معلوم ہو اکہ بہت سے ایسے لوگ جو BMIکے لحاظ سے اطمینان بخش وزن رکھتے تھے یا محفوظ حد میں تھے وہ مٹاپے کی بعض خاص علامات مثلاً بیش طنابی کے مریض تھے۔ دوسری بات یہ ہے کہ اکثر ایشیائی یوں تو موٹے نہیں لگتے

کمر درد کیوں ہوتا ہے !

سگریٹ نوشی کرنیوالے افراد ہمیشہ کمر درد میں مبتلا رہتے ہیں کمر درد کی بدولت جسم کے دیگر اعضاء بھی متاثر ہو سکتے ہیں
فہرست 937 سے 948  تک   (1338 ریکارڈز )