بند کریں
صحت مضامین

مضامین

تخم بالنگا ننھے سیاہ بیجوں میں چھپاہے صحت کا خزانہ

تخم بالنگا ہمارے لیے قدرت کی طرف سے عطا کردہ ایک ایسی عظیم نعمت ہے جس کے چھوٹے چھوٹے بیچوں میں انگنت طبی و غذائی فوائد پوشیدہ ہیں
تخم بالنگا میں موجود اومیگا فیٹی ایسڈ کی کثیر مقدار خون میں کولیسٹرول کی مقدار میں متوازن رکھنے دماغ کو مضبوط بنانے اور دل کی دھڑکن کو معتدل رکھنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں

"مضامین" میں شائع کیا گیا

موبائل کمپیوٹر کم عمر نوجوان کی نیند میں خلل کے ذمہ دار

نوجوان اور بچے موبائل اور کمپیوٹر پر جتنا زیادہ وقت خرچ کریں گے اتنا ہی زیادہ ان کی نیند میں خلل واقع ہوگا

"مضامین" میں شائع کیا گیا

میٹھا کدو یادداشت بہتر بنانے والی مزیدار سبزی

وزن کم کرنے کے لیے میٹھے کدو سے بہتر کوئی غذا نہیں اسے مرچ‘سرخ پیاز و شلجم کے ساتھ ملا کر کھانے سے جسم کو بہترین غذائیت حاصل ہوسکتی ہے
میٹھے کدو میں شامل بیٹا کیروٹین جسم میں جاکر وٹامن A میں تبدیل ہوجاتا ہے یہ جلدی مسائل کا خاتمہ کرتا ہے اور جلد کو عمر رسیدگی سے محفوظ بناتا ہے

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

قیمہ بنوالیں

غذائیں ماہرین قیمے کو گوشت کی بہترین قسم قراردیتے ہیں کیونکہ گوشت میں موجود صحت بخش غذائی اجزاءرائبو فلاوین،تھایامین اور نیا سین جیسے صحت بخش غذائی اجزاءگوشت کے مقابلے قیمے میں کسیر مقدار میں موجود ہوا کرتی ہیں،جو انسان کے لیے زیادہ فائدہ مند زور ہضم اور غذائی توانائی کی بہترین رسد فراہم کرنے کا ذریعہ بھی بنتے ہیں

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

اسپغول شفاءبخش کرشماتی خوبیوں سے بھرپور

اسپغول کے نمایاں فوائد میں طبیعت کی گرمی اور پیاس کی شدت میں تسکین پہنچاتا ہے
دماغی طاقت بڑھانے اور سینہ زبان حلق کے کھوکھرے پن،جگر کی خرابی،دائمی قبض،نسیان دمہ جیسے امراض سے نجات دلانے میں اسپغول کا باقاعدہ استعمال اہم کردار ادا کرتا ہے

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

پی نٹ بٹر ٹیسٹی اینڈ ہیلتھی

پی نٹ کو باقاعدگی سے اپنی غذا کا حصہ بنالینے سے آپ عارضہ قلب کے خطرے کو نصف کردیتے ہیں
دماغ اور اس کی کارکردگی کو بہتر اور افعال بنائے رکھنے میں پی نٹ بٹر بھرپور طریقے سے معاونت کرتا ہے یہ دماغی کارکردگی کو تنزلی سے بچانے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

متوازن غذا زندگی میں کامیاب ہونے کے لیے ضروری

اگر ہم غیر متوازن غذائیں زیادہ کھائیں گے ہمارا جسم اور دماغ مکمل طور پر فعال نہیں ہوسکے گے ہمیں ایسی متوازن غذا کھانے چاہئے جس میں وٹامنز فائبر صحت بخش چکنائی اور اومیگا تھری منرلز‘پروٹین اور کاربوہائیڈریٹ شامل ہوں تاکہ ہم آپ کو چاق و چوبند اور صحتمند محسوس کریں

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

آڑو خوش ذائقہ صحت بخش

وٹامن اور بے شمار غذائی خصوصیات سے بھرپور آڑو میں بیماریوں سے نجات دلانے والے شفاءبخش اجزاءبھی کثیر مقدار میں پائے جاتے ہیں،
آڑو خون کی تیزابیت دور کرکے پھوڑے پھنسی اور جلدی امراض سے محفوظ رکھتا ہے اور شریانوں کی سختی دور کرکے ہائی بلڈ پریشر کو اعتدال پر لاتا ہے

"مضامین" میں شائع کیا گیا

دفتر کو بنالیں جم

مسلسل کرسی پر بیٹھنے سے ہمیں امراض قلب کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو اموات کا سب سے بڑا سبب ہیں ہم دفتر کے ماحول کو تو تبدیل نہیں کرسکتے لیکن دفتر میں ہی بیٹھ کر بعض ورزشین کرکے اپنے جسم کو ممکنہ بیماریوں کے حملے سے بچاسکتے ہیں

"ورزش" میں شائع کیا گیا

کمزور پھیپھڑے

بہت سے نوجوان افراد ٹریفک حادثات کا شکار ہوکر شدید زخمی ہوجاتے ہیں جس میں ان کا سینہ بھی بُری طرح متاثر ہوتا ہے لیکن طبعی امداد دے کر ان کے ظاہری زخموں کا علاج تو کردیا جاتا ہے لیکن زیر سینہ زخمی ہونے والے ان کے متاثرہ پھیپھڑے ٹھیک نہیں ہوپاتے

"مضامین" میں شائع کیا گیا

مخدرات

افیونی مرکباتOpiates میں جن کو طبی زبان میں مخدرات یا سن کر دینے والی ادویہ کہا جاتا ہے افیون اور افیون سے حاصل شدہ ادویہ شامل ہوتی ہے

"مضامین" میں شائع کیا گیا

مسکن ادویہ

اس زمرے میں آنے والی دوائیں اعصاب کو تسکین پہنچاتی ہے مسکن اثر اور نیند بھی لاتی ہے منوم اثر مسکن دواﺅں کے گروہ میں سہے باربیچوریٹ ادویہ Barbiturate سب سے زیادہ بے جا غلط طریقے سے بطور نشہ استعمال ہوتی ہے

"مضامین" میں شائع کیا گیا

فہرست 85 سے 96  تک   (1339 ریکارڈز )